وزیراعظم مودی کا جھارکھنڈ کے برہیٹ میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب
December 17th, 12:36 pm
اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے ضلع برہیٹ کی ایک ریلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘یہاں ریاست میں صرف ایک ہی آواز ہے ‘جھارکھنڈ پکارا، بی جے پی دوبارہ’۔ یہ آواز اس لئے مضبوط ہوئی ہے کیونکہ کمل کے پھول نے ریاست میں ترقی کو یقینی بنایا ہے۔ جب کمل کا پھول کھلتا ہے تو نوجوانوں، خواتین، معمر افراد، قبائلیوں اور پسماندہ علاقوں کو فائدہ پہنچتا ہے’’۔وزیراعظم مودی کا جھارکھنڈ کے برہیٹ میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب
December 17th, 12:35 pm
اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے ضلع برہیٹ کی ایک ریلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘یہاں ریاست میں صرف ایک ہی آواز ہے ‘جھارکھنڈ پکارا، بی جے پی دوبارہ’۔ یہ آواز اس لئے مضبوط ہوئی ہے کیونکہ کمل کے پھول نے ریاست میں ترقی کو یقینی بنایا ہے۔ جب کمل کا پھول کھلتا ہے تو نوجوانوں، خواتین، معمر افراد، قبائلیوں اور پسماندہ علاقوں کو فائدہ پہنچتا ہے’’۔