وزیر اعظم نے اترپردیش کے بریلی میں ایک سڑک حادثے میں لوگوں کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا
May 31st, 06:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے اترپردیش کے بریلی میں ایک سڑک حادثے میں لوگوں کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔اترپردیش کے جیور میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 25th, 01:06 pm
اترپردیش کے مقبول کرم یوگی وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، یہاں کے محنتی ہمارے پرانے ساتھی نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، جنرل وی کے سنگھ جی، جناب لکشمی نارائن چودھری جی، جناب جے پرتاپ سنگھ جی، جناب سری کانت شرما جی، بھوپیندر چودھری جی، جناب نند گوپال گپتا جی، انل شرما جی، دھرم سنگھ سینی جی،اشوک کٹاریا جی، جناب جی ایس دھرمیش جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی ڈاکٹر مہیش شرما جی، جناب سریندر سنگھ ناگرجی، جناب بھولا سنگھ جی، مقامی ایم ایل اے جناب دھیریندر سنگھ جی، دیگر تمام عوامی نمائندے جو اس موقع پر بیٹھے ہیں ۔ اور ہم سب کو آشیرواد دینے کے لیے بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ۔وزیراعظم مودی نے اتر پردیش میں، نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھا
November 25th, 01:01 pm
نئی دہلی،25نومبر 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش میں نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، مرکزی وزراء، جیوترادتیہ سندھیا، جنرل وی کے سنگھ، شری سنجیو بالیان، شری ایس پی سنگھ بگھیل اور شری بی ایل ورما بھی موجود تھے۔The Mahamilwati parties are rattled seeing the support for the BJP in UP: PM Modi in Bareilly
April 20th, 04:13 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed major rallies in Bareilly in Uttar Pradesh today.PM condoles the loss of lives in a bus accident in Bareilly, UP; announces ex-gratia relief for victims of the accident
June 05th, 11:12 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has condoled the loss lives in a bus accident in Bareilly district of Uttar Pradesh. “The bus accident in UP’s Bareilly is heart-rending. I condole the loss of lives. I pray that those injured recover at the earliest”, the Prime Minister said.The Prime Minister has announced an ex-gratia of Rs. 2 lakhs from PMNRF for the next of kin of those killed and Rs. 50,000 to those seriously injured, in the accident.Our farmers are pride of our Nation: PM Narendra Modi
February 28th, 03:04 pm