کانپور میٹرو پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

December 28th, 01:49 pm

بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے اترپردیش کے مقبول وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون ہردیپ پوری جی، یہاں کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی، سادھوی نرنجن جیوتی جی، بھانو پرتاپ ورما جی، یوپی سرکار میں وزیر جناب ستیش مہانا جی، نیلم کٹیار جی، رنویندر پرتاپ جی، لکھن سنگھ جی، یہاں موجود تمام معزز ممبران پارلیمنٹ ، تمام معزز ممبران اسمبلی، دیگر تمام عوامی نمائندگان اور میرے پیارے بھائیو اور بہنوں! رشیوں- مونیوں کی تپ استھلی،آزادی کے مجاہدین اور انقلابیوں کی تحریک کی سرزمین ، آزاد ہندوستان کی صنعتی اہلیت کو توانائی دینے والے اِس کانپور کو میرا سلام۔ یہ کانپور ہی ہے ،جس نے پنڈت دین دیال اپادھیائے، سندر سنگھ بھنڈاری جی اور اٹل بہاری واجپئی جیسے وِجنری قیادت کی تعمیرو تشکیل میں اہم رول ادا کیا ہے اور آج صرف کانپور کو ہی خوشی ہے، ایسا نہیں ہے، ورون دیوتا جی کو بھی اس خوشی میں حصہ لینے کا دل ہوگیا۔

وزیر اعظم نے کانپور میٹرو ریل پروجیکٹ کا افتتاح کیا

December 28th, 01:46 pm

وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ 2014 ء سے پہلے اتر پردیش میں چلنے والی میٹرو کی کل لمبائی 9 کلو میٹر تھی ۔ 2014 ء اور 2017 ء کے درمیان میٹرو کی لمبائی بڑھ کر 18 کلو میٹر ہو گئی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم آج کانپور میٹرو کو بھی شامل کریں تو ریاست میں میٹرو کی لمبائی ، اب 90 کلو میٹر سے تجاوز کر گئی ہے ۔

آل انڈیا میئرز کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن

December 17th, 05:32 pm

پروگرام میں موجود اترپردیش کے کامیاب اور مقبول وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، کابینہ میں میرے ساتھی جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، یو پی حکومت میں وزیر جناب آشوتوش ٹنڈن جی، نیل کنٹھ تیواری جی، آل انڈیا میئرکاونسل کے چیئرمین جناب نوین جین جی، کاشی میں موجود اور ملک کےکونے-کونے سے جڑے آپ سبھی میئرزساتھیوں ، دیگر معززین ، بھائیو اور بہنو،

وزیر اعظم نے آل انڈیا میئرز کانفرنس کا افتتاح کیا

December 17th, 10:09 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے آل انڈیا میئرز کانفرنس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر جناب ہردیپ سنگھ پوری بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم 12 دسمبر کو بینک ڈیپازٹ بیمہ پروگرام میں ڈیپازیٹر حضرات سے خطاب کریں گے

December 11th, 09:55 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 12 دسمبر 2021 کو دوپہر 12 بجے، وگیان بھون میں ’’ڈیپازیٹرس فرسٹ: گارنٹیڈ ٹائم باؤنڈ ڈیپازٹ انشیورینس پے منٹ اپ ٹو 5 لاکھ روپئے‘‘(جمع کرنے والوں کو اولیت: پانچ لاکھ روپئے تک کی معینہ مدت کے ڈیپازٹ بیمہ کی ادائیگی کی ضمانت)کے عنوان سے منعقد ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔

بلا رکاوٹ قرض کے اجراء اور اقتصادی ترقی کے لیے ہم آہنگی پیدا کرنے کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 18th, 12:31 pm

ملک کی وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن جی، وزیر مملکت برائے خزانہ جناب پنکج چودھری جی، ڈاکٹر بھاگوت کراڈ جی، آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس جی، بینک کاری کے شعبہ کی تمام اہم شخصیات، ہندوستانی صنعت کے تمام معزز ساتھی، پروگرام سے وابستہ دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات،

وزیراعظم نے ’’بلارکاوٹ قرض کی ترسیل اور اقتصادی ترقی کے لئے تال میل کے قیام‘‘ پر کانفرنس سے خطاب کیا

November 18th, 12:30 pm

وزیراعظم نے ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ ’’بلارکاوٹ قرض کی ترسیل اور اقتصادی ترقی کے لئے تال میل کے قیام‘‘ پر کانفرنس سے خطاب کیا۔

وزیراعظم 18 نومبر کو ’’بلارکاوٹ قرض کی ترسیل اور اقتصادی ترقی کے لئے تال میل کے قیام‘‘ پر کانفرنس سے خطاب کریں گے

November 18th, 12:10 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی 18 نومبر 2021 کو دوپہر 12 بجے نئی دہلی کے اشوک ہوٹل میں ’’بلارکاوٹ قرض کی ترسیل اور اقتصادی ترقی کے لئے تال میل کا قیام‘‘ پر کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی کا پہلے آڈٹ دیوس کی تقریب کے موقع پر خطاب

November 16th, 12:02 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج پہلے آڈٹ دیوس کی تقریب کے موقع پر خطاب کیا۔ انہوں نے اس موقع پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کی، اس موقع پردیگر لوگوں کے علاوہ بھارت کے کمپٹرولر اورآڈیٹرجنرل جناب گریش چندر مورمو بھی موجود تھے۔

پندرہ اگست 2020 کو، 74ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

August 15th, 02:49 pm

آزادی کے اِس مقدس تہوار کی سبھی ہم وطنوں کو مبارکباد اور بہت بہت نیک خواہشات ۔

74 ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں

August 15th, 02:38 pm

2 ۔ یہ سبھی مجاہدینِ آزادی کو ، آزادی کے بہادروں کو ، مرد مجاہدوں کو ، بہادر شہیدوں کو سلام پیش کرنے کا تہوار ہے ۔ ساتھ ہی ماں بھارتی کا تحفظ اور عام انسان کے تحفظ میں لگے فوج کے جانباز جوانوں ، نیم فوجی دستوں ، پولیس کے جوانوں کو بھی ہم سلام پیش کرتے ہیں ۔

India celebrates 74th Independence Day

August 15th, 07:11 am

Prime Minister Narendra Modi addressed the nation on the occasion of 74th Independence Day. PM Modi said that 130 crore countrymen should pledge to become self-reliant. He said that it is not just a word but a mantra for 130 crore Indians. “Like every young adult in an Indian family is asked to be self-dependent, India as nation has embarked on the journey to be Aatmanirbhar”, said the PM.

No matter how much the ‘Mahamilawati’ groups come together, the Chowkidaar is going to stay alert of their corrupt actions: PM

February 08th, 01:02 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Raigarh, Chhattisgarh today.

وزیر اعظم مودی نے چھتیس گڑھ کے شہر رائے گڑھ میں عوامی جلسے سے خطاب کیا۔

February 08th, 01:01 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج چھتیس گڑھ کے شہر رائے گڑھ میں عوامی جلسے سے خطاب کیا۔

Opposition wants ‘majboor’ government, India wants ‘majboot’ dispensation for holistic development: PM

January 12th, 02:16 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a huge gathering of BJP Karyakartas for the party’s ongoing National Convention in Delhi’s Ramlila Maidan today. The gathering saw PM Modi speak at length on a wide range of issues concerning the party and the country.

وزیر اعظم نریندر مودی نے رام لیلا میدان میں بی جے پی کے قومی کنوینشن سے خطاب کیا

January 12th, 02:15 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دہلی کے رام لیلا میدان میں جاری بی جے پی کے قومی کنوینشن میں بی جے پی کے کاریہ کرتاؤں سے خطاب کیا۔ اس موقع پر اپنی تقریر میں وزیر اعظم مودی نے پارٹی اور ملک کو درپیش متعدد مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی۔

Congress sidelined interest of people of this country: PM Modi in Shahdol

November 16th, 02:58 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed a huge public meeting in Shahdol, Madhya Pradesh. PM Modi began his address by applauding the Madhya Pradesh government led by CM Shivraj Singh Chouhan for working tirelessly for the benefit of the people and for empowering their lives. He added that the upcoming Assembly election is not going to be about who wins and who loses the election rather it is going to decide who gets elected to serve the people of Madhya Pradesh and ensure the development of its people.

وزیر اعظم مودی نے امبیکاپور ، چھتیس گڑھ میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کیا۔

November 16th, 12:21 pm

وزیر اعظم مودی نے ریاست چھتیس گڑھ، جہاں انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں، میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کیا۔ امبیکاپور، چھتیس گڑھ میں پرجوش حمایتیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں پہلے مرحلے کے انتخابات عوام کی پرجوش شرکت حوصلہ افزا ہے اور اس ان لوگوں کو کرارا جواب ملا ہے جو چاہتےہیں کہ چھتیس گڑھ کے عوام ان سے ڈر کر رہیں۔

PM Modi addresses a public meeting in Bilaspur, Chhattisgarh

November 12th, 12:08 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting in Bilaspur, Chhattisgarh today. PM Modi lauded the hardworking BJP Karyakartas in Chhattisgarh who have been working tirelessly to serve the people of Chhattisgarh and making them aware of the government’s initiatives. The PM also attacked the Congress for neglecting the welfare of Chhattisgarh when they were in power at Centre.

To take the country to newer heights of glory, it is necessary to focus on all-round development: PM Modi in Bilaspur

November 12th, 12:08 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public meeting in Bilaspur, Chhattisgarh today. PM Modi lauded the hardworking BJP Karyakartas in Chhattisgarh who have been working tirelessly to serve the people of Chhattisgarh and making them aware of the government’s initiatives. The PM also attacked the Congress for neglecting the welfare of Chhattisgarh when they were in power at Centre.