کیوں بھارت کے پبلک سیکٹر کے بینک پھل پھول رہے ہیں، جو کہ پہلے کبھی نہیں ہوا- مودی دور کی بینکنگ کی کامیابی کی کہانی
December 18th, 07:36 pm
ایک مسابقتی فائدہ جو مودی دور کو اس کے پیشروؤں سے الگ کرتا ہے، نہ صرف کامیاب پالیسیوں کو برقرار رکھتا ہے بلکہ صحیح وقت پر قومی بہبود کے لیے ان کو پروان چڑھاتا ہے۔ہریانہ کےپانی پت میں ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 09th, 05:54 pm
ہریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریے جی،یہاں کے مقبول اور پرجوش وزیر اعلیٰ جناب نائب سنگھ جی، مرکزی کابینہ کے میری ساتھی نرملا سیتا رمن جی، اور یہیں کے بچے اوریہیں کے اراکین پارلیمنٹ، سابق وزرائے اعلیٰ اور حکومت میں میرے ساتھی جناب منوہر لال جی، جناب کرشن پال جی، ہریانہ حکومت میں وزیر شروتی جی، آرتی جی، ایم پی، ایم ایل اے... ملک کے بہت سے ایل آئی سی مراکز سے وابستہ تمام دوست، اور پیارے بھائیو اور بہنوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایل آئی سی کی بیما سکھی یوجنا کا آغاز کیا
December 09th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پانی پت، ہریانہ میں خواتین کو با اختیار بنانے اور مالی شمولیت کے اپنے عہد کے مطابق لائف انشورنس کارپوریشن کی ’بیما سکھی یوجنا‘ کا آغاز کیا۔ اس موقع پر انھوں نے کرنال کی مہارانا پرتاپ ہارٹیکلچرل یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ آج ہندوستان خواتین کو با اختیار بنانے کی طرف ایک اور مضبوط قدم اٹھا رہا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ آج مہینے کا 9واں دن ہونے کی وجہ سے خاص تھا کیونکہ ہمارے صحیفوں میں نمبر 9 کو مبارک سمجھا جاتا تھا اور اسے نو درگا کی نو شکلوں سے جوڑا جاتا تھا، جسے نوراتری کے دوران پوجا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ آج ناری شکتی کی پوجا کا دن بھی ہے۔سپریم کورٹ میں یوم دستور کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا انگریزی ترجمہ
November 26th, 08:15 pm
یوم دستور پر آپ کو اور تمام شہریوں کو مبارکباد۔ بھارت کے آئین کا 75واں سال پوری قوم کے لیے بہت فخر کی بات ہے۔ آج میں ہندوستان کے آئین اور دستور ساز اسمبلی کے تمام اراکین کو عاجزی کے ساتھ خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سپریم کورٹ میں یوم آئین کے پروگرام میں شرکت
November 26th, 08:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں سپریم کورٹ میں یوم آئین کے پروگرام میں شرکت کی۔ چیف جسٹس آف انڈیا جناب سنجیو کھنہ، سپریم کورٹ کے جج جسٹس شری بی آر گوئی اور جسٹس سوریا کانت، وزیر قانون و انصاف جناب ارجن رام میگھوال، اٹارنی جنرل آف انڈیا اور دیگر معززین اس تقریب میں موجود تھے۔گلوبل کوآپریٹیو کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 25th, 03:30 pm
بھوٹان کے وزیرِ اعظم، میرے چھوٹے بھائی، فجی کے نائب وزیرِ اعظم، بھارت میں امداد باہمی کے وزیر امت شاہ، انٹرنیشنل کوآپریٹیو الائنس کے صدر، اقوامِ متحدہ کے نمائندے، اور دنیا بھر سےیہاں آئے کو آپریٹیو دنیا سے جڑے تمام ساتھی، خواتین و حضرات،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 کا آغاز کیا
November 25th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بھارت منڈپم میں آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے بھوٹان کے وزیر اعظم عزت مآب داشو تشیرنگ ٹوبگے ، فجی کے نائب وزیر اعظم عزت مآب منووا کامی کمیکا، مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ، بھارت میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جناب شومبی شارپ، بین الاقوامی امدادِ باہمی اتحاد کے صدر جناب ایریل گوارکو، مختلف بیرونی ممالک کے معززین اور خواتین و حضرات کا آئی سی اے عالمی امدادِ باہمی کانفرنس 2024 میں خیرمقدم کیا۔With the support BJP is receiving at booth level, the defeat of the corrupt JMM government is inevitable: PM Modi
November 11th, 01:00 pm
PM Modi interacted with BJP karyakartas from Jharkhand through the NaMo App, delivering an energizing call to action ahead of the upcoming state elections. Addressing a variety of key issues, PM Modi expressed his support for the grassroots workers while underscoring the BJP’s commitment to progress, inclusivity, and integrity.PM Modi Connects with BJP Karyakartas in Jharkhand via NaMo App
November 11th, 12:30 pm
PM Modi interacted with BJP karyakartas from Jharkhand through the NaMo App, delivering an energizing call to action ahead of the upcoming state elections. Addressing a variety of key issues, PM Modi expressed his support for the grassroots workers while underscoring the BJP’s commitment to progress, inclusivity, and integrity.تیسرے کوٹیلیہ آرتھ شاستر کنکلیو 2024 میں وزیر اعظم کے خطاب کا اصل متن
October 04th, 07:45 pm
کنکلیو میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن جی، انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک گروتھ کے صدر این کے سنگھ جی، ہندوستان اور بیرون ملک کے دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں کوٹلیہ اکنامک کنکلیو کے تیسرے ایڈیشن سے خطاب کیا
October 04th, 07:44 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں کوٹلیہ اکنامک کنکلیو سے خطاب کیا۔ وزارت خزانہ کے اشتراک سے انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک گروتھ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کوٹلیہ اکنامک کنکلیو میں ماحول دوست منتقلی کی مالی اعانت، جغرافیائی و اقتصادی تقسیم اور ترقی کے مضمرات اور لچک کو برقرار رکھنے کے لیے پالیسی اقدامات کے اصولوں جیسے موضوعات پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔امریکہ کے نیویارک میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا اصل متن
September 22nd, 10:00 pm
نمستےامریکہ ، اب اپنا نمستے بھی ملٹی نیشنل بن ہوگیا ہے، لوکل سے گلوبل تک اور یہ سب آپ نے کیا ہے۔اپنے دل میں بھارت کو بسا کررکھنے والے ہربھارتی نے کیا ہے۔وزیر اعظم نے نیویارک میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا
September 22nd, 09:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیویارک کے لانگ آئی لینڈ میں منعقد ایک تقریب میں ہندوستانی کمیونٹی کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا اس پروگرام میں 15 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔اترپردیش کےگریٹر نوئیڈا میں منعقدہ سیمی کون انڈیا 2024 تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 11th, 12:00 pm
میں خاص طور پرسیمی(ایس ای ایم آئی) سے وابستہ تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہندوستان دنیا کا آٹھواں ملک ہے، جہاں گلوبل سیمی کنڈکٹر انڈسٹری سے متعلق اس عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور میں کہہ سکتا ہوں کہ- یہ ہندوستان میں اس کے انعقاد کا یہ صحیح وقت ہے۔ آپ صحیح وقت پر، صحیح جگہ پر ہیں۔ اکیسویں صدی کے ہندوستان میں - چپس کبھی ڈاؤن نہیں ہوتے! اورصرف اتنا ہی نہیں ، آج کا ہندوستان دنیا کویقین دلاتا ہے ہے - جب بھی چپس ڈاؤن ہوں تو آپ ہندوستان پر اعتمادکر سکتے ہیں!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں سیمی کون انڈیا 2024 کا افتتاح کیا
September 11th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں انڈیا ایکسپو مارٹ میں سیمی کون انڈیا 2024 کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے اس موقع پر نمائش بھی دیکھی ۔ 11 سے 13 ستمبر تک ہونے والی تین روزہ کانفرنس میں ہندوستان کی سیمی کنڈکٹر حکمت عملی اور پالیسی کی عکاسی کی جائے گی جس کے تحت ہندوستان کو سیمی کنڈکٹرز کا عالمی مرکز بنانے کا تصور کیا گیا ہے۔اکنامک ٹائمس ورلڈ لیڈر فورم میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 31st, 10:39 pm
ای ٹی ورلڈ لیڈر فورم کے اس ایونٹ میں آنا اور بہت سے پرانے چہروں کو دیکھنا اپنے آپ میں خوشی کی بات ہے۔ مجھے یقین ہے کہ یہاں ہندوستان کے روشن مستقبل کے حوالے سے بہترین گفتگو ہوئی ہوگی۔ اور یہ بات چیت اس وقت ہوئی جب پوری دنیا ہندوستان کے بارے میں اعتماد سے بھری ہوئی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا
August 31st, 10:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں اکنامک ٹائمز کے عالمی قائدین کے فورم سے خطاب کیا۔ممبئی میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 30th, 12:00 pm
آر بی آئی کے گورنر جناب شکتی کانت داس جی، کرس گوپال کرشنن جی، ممبرز آف ریگولیٹر، فنانس انڈسٹری کے لیڈرز، فن ٹیک اور اِسٹارٹ اَپ ورلڈ کے میرے ساتھی، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹرکے ممبئی میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ (جی ایف ایف- 2024)سے خطاب کیا
August 30th, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے ممبئی میں جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں گلوبل فن ٹیک فیسٹ (جی ایف ایف- 2024) سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کو بھی دیکھا۔ جی ایف ایف کو پیمنٹس کونسل آف انڈیا، نیشنل پیمنٹس کارپوریشن آف انڈیا اور فن ٹیک کنورجینس کونسل نے مشترکہ طور پر منعقد کیا ہے اور اس کا مقصد فن ٹیک میں ہندوستان کی پیش رفت کا مظاہرہ کرنا اور اس شعبے کے اہم فریقین کو یکجا کرنا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن دھن یوجنا کی کامیابی کی جھلک کو مشترک کیا
August 28th, 03:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مالی شمولیت کے پروگرام کے آج دس سال مکمل ہونے کے موقع پر جن دھن یوجنا کے پیچھے 10 حیرت انگیز اعداد و شمار کو ایک پوسٹ میں مشترک کیا۔