وزیر اعظم نے بھگوان بدھ کے نظریات کی ستائش کی

March 05th, 09:47 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھگوان بدھ کے نظریات کی ستائش کی کیونکہ تھائی لینڈ میں لاکھوں عقیدت مندوں نے 23 فروری سے 3 مارچ 2024 تک بنکاک میں بھگوان بدھ اور ان کے شاگردوں اراہنت ساریپوتا اور اراہنت مہا موگلانا کے مقدس آثار کی پوجا کی۔ .

وزیر اعظم نے بینکاک میں پیرا ایشیئن تیر اندازی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بھارت کی پیرا تیر اندازی ٹیم کو مبارکباد دی

November 23rd, 10:58 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بینکاک میں معذوری سے متاثرہ افراد کی پیرا ایشیائی تیر اندازی چیمپئن شپ میں اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بھارت کی پیرا تیر اندازی ٹیم کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم کی ویت نام کے وزیر اعظم سے ملاقات

November 04th, 08:02 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوشلسٹ جمہوریہ ویت نام کے وزیر اعظم عالی جناب نوئین زوان پھوک سے 04 نومبر، 2019 کو بنکاک میں انڈیا۔ آسیان اور ایسٹ ایشیا سمٹ 2019 کے موقع پر ملاقات کی۔

Meeting of Prime Minister with Prime Minister of Australia

November 04th, 07:59 pm

PM Narendra Modi met H.E. Mr Scott Morrison, Prime Minister of Australia on the sidelines of India-ASEAN and East Asia Summit 2019 at Bangkok on 04 November 2019.

وزیراعظم بینکاک میں جنوب ایشیا اور آر سی ای پی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

November 04th, 11:54 am

نئی دہلی، 4 نومبر 2019، وزیراعظم جناب نریندر مودی آج بینکاک میں جنوب ایشیا اور آر سی ای پی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس کے علاوہ وہ جاپان کے وزیراعظم جناب شنزو آبے، ویتنام کے وزیراعظم گوئین یوان پُھک اور آسٹریلیا کے وزیراعظم اسکاٹ موریسن سے آج رات دہلی واپسی سے قبل بینکاک میں ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم کی جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات

November 04th, 11:43 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بینکاک میں مشرقی ایشیا سربراہ ملاقات کے شانہ بہ شانہ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملاقات کی۔ بات چیت کے دوران سال کے آخر میں منعقد ہونے والے بھارت ۔ جاپان 2+2 ڈائیلاگ اور سالانہ اجلاس کے انعقاد کی تیاری کے موضوعات پر توجہ مرکوز کی گئی۔

PM Modi's meetings on the sidelines of ASEAN Summit in Thailand

November 04th, 11:38 am

On the sidelines of the ongoing ASEAN Summit in Thailand, PM Modi held bilateral meetings with world leaders.

میانمار کی اسٹیٹ کونسلر کے ساتھ وزیراعظم کی ملاقا ت

November 03rd, 06:44 pm

نئی دہلی،04؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 3؍نومبر 2019 کو آسیان-انڈیا سربراہ کانفرنس کے موقع پر میانمار کی اسٹیٹ کونسلر آنگ سان سوچی سے ملاقات کی۔ ستمبر ؍2017 میں میانمار کے اپنے گزشتہ دورے اور جنوری 2018 میں آسیان-انڈیا یادگار سربراہ کانفرنس کے دوران اسٹیٹ کونسلر کے ہندوستان کے دورے کو یاد کرتے ہوئے دونوں لیڈروں نےدونوں ملکوں کے درمیان اہم پارٹنرشپ کی ترقی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی

November 03rd, 06:17 pm

نئی دہلی،04؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 3؍نومبر 2019 کو آسیان ؍ ای اے ایس سے متعلق میٹنگوں کے موقع پر جمہوریہ انڈونیشیاء کے صدر عزت مآب جوکووڈوڈو سے ملاقات کی۔

Prime Minister’s meeting with the Prime Minister of Thailand

November 03rd, 06:07 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi met Prime Minister of Thailand Gen(ret.) Prayut Chan-o-Cha on 3rd November 2019 on the sidelines of 35th ASEAN Summit, 14th East Asia Summit(EAS) and 16th India-ASEAN Summit.

سولہویں ہند۔ آسیان سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے وزیراعظم کا خطاب

November 03rd, 11:58 am

آپ سے ہند۔ آسیان سربراہ اجلاس کے موقع پر ایک بار پھر مل کر خوشی ہورہی ہے۔ میں شاندار التزامات اور اعلی معیار کی ضیافت کے لئے تھائی لینڈ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آئندہ سال آسیان اور مشرقی ایشیا سربراہ اجلاس کی صدارت کے لئے ویتنام کو بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے بینکاک میں 16 ویں بھارت – آسیان سربراہ اجلاس میں شرکت کیا

November 03rd, 11:57 am

اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے 16 ویں بھارت – آسیان کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے گرمجوش خیرمقدم کے لئے تھائی لینڈ کا شکریہ ادا کیا اور اگلے سال سربراہ اجلاس کے صدر کے طور پر ذمہ داری سنبھالنے کے لئے ویتنام کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

This is the best time to be in India: PM Modi

November 03rd, 11:08 am

Prime Minister Shri Narendra Modi attended the celebrations marking 50 years of operation of Aditya Birla Group in Thailand today. Chairman of the Aditya Birla Group, Shri Kumar Mangalam Birla, expressed his gratitude to the Prime Minister for joining the Group’s Golden Jubilee Celebrations in Thailand.

تھائی لینڈ میں آدتیہ بڑلا گروپ کی گولڈن جوبلی تقریب سے

November 03rd, 10:32 am

ہم یہاں اس تھائی لینڈ میں موجود ہیں جس کے ساتھ ہندوستان کے مضبوط ثقافتی تعلقات قائم ہیں۔ ساتھ ہی، اس ملک میں ایک معروف صنعتی گھرانے کے 50 سال پورے ہونے کا بھی یہ موقع ہے۔

PM Modi attends Aditya Birla Group's Golden Jubilee celebrations in Bangkok

November 03rd, 07:51 am

Prime Minister Shri Narendra Modi attended the celebrations marking 50 years of operation of Aditya Birla Group in Thailand today. Chairman of the Aditya Birla Group, Shri Kumar Mangalam Birla, expressed his gratitude to the Prime Minister for joining the Group’s Golden Jubilee Celebrations in Thailand.

We are developing Northeast India as the gateway to Southeast Asia: PM

November 02nd, 06:23 pm

At a community programme in Thailand, PM Modi said that while the ties between the two countries were strong, the government wanted to strengthen it further by transforming India's North East region into a gateway to South East Asia. The PM also highlighted the various reforms taking place within the country.

وزیراعظم نے بینکاک میں ‘سواسدی پی ایم مودی’ کمیونٹی تقریب سے خطاب کیا

November 02nd, 06:22 pm

نئی دہلی،03 نومبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بینکاک تھائی لینڈ میں ‘سواسدی پی ایم مودی’ کمیونٹی تقریب سے خطاب کیا۔ اس تقریب میں پورے تھائی لینڈ سے آنے والے ہندوستانی برادری کے ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

PM Modi arrives in Bangkok

November 02nd, 02:07 pm

PM Modi arrived in Bangkok a short while ago. The PM will take part in ASEAN-related Summit and other meetings.

وزیراعظم 2 سے 4 نومبر تک تھائی لینڈ کا دورہ کریں گے

November 02nd, 11:56 am

نئی دہلی،02 نومبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی آج بینکاک تھائی لینڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ آسیان سے متعلق مختلف سربراہ کانفرنسوں میں شرکت کریں گے جن میں آسیان – ہند سربراہ کانفرنس ، مشرقی ایشیائی سربراہ کانفرنس اور آر سی ای پی مذاکرات سے متعلق ایک میٹنگ شامل ہے۔ وہ اہم دو طرفہ اور عالمی معاملات پر بات چیت کے لیے عالمی لیڈروں کے ساتھ میٹنگ بھی کریں گے۔

PM to address ‘Sawasdee PM Modi’ community programme in Bangkok today

November 02nd, 10:45 am

Prime Minister Narendra Modi will address ‘Sawasdee PM Modi’ community programme in Bangkok at 6 PM IST today. Several Members of Indian diaspora in Thailand will participate in the event.