وزیر اعظم نے بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کے مقبرے پر جاکر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
March 27th, 01:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن تنگی پاڑہ میں بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کے مقبرے کا دورہ کیا اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ وہ بنگ بندھو مقبرہ جانے والے پہلے غیر ملکی سربراہِ مملکت یا سربراہِ حکومت ہیں ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، اِس تاریخی واقعے کی یاد میں مکل کا ایک پودا لگایا ۔ اُن کی ہم منصب بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اپنی بہن شیخ ریحانہ کے ہمراہ ، اِس موقع پر موجود رہیں ۔بنگلہ میں اوراکانڈی ٹھاکر باڑی میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 27th, 12:44 pm
نئی دہلی،27مارچ 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے کے دوسرے دن اوراکنڈی کے ہر ی مندر کا دوررہ کیا اور آشیرواد حاصل کیا اور معزز ٹھاکر کنبے کے وارثین کی تعظیم کی۔وزیراعظم نے ہر ی مند ر کا دورہ کیا اور اوراکنڈی میں کمیونٹی استقبالیہ میں شرکت کی
March 27th, 12:39 pm
نئی دہلی،27مارچ 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے کے دوسرے دن اوراکنڈی کے ہر ی مندر کا دوررہ کیا اور آشیرواد حاصل کیا اور معزز ٹھاکر کنبے کے وارثین کی تعظیم کی۔وزیر اعظم نے باپو - بنگ بندھو ڈجیٹل نمائش کا افتتاح کیا
March 26th, 06:00 pm
نئی دلّی ، 26 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے کے ایک حصے کے طور پر ، انہوں نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ساتھ مل کر باپو اور بنگ بندھو ڈجیٹل نمائش کا افتتاح کیا ۔ باپو اور بنگ بندھو جنوبی ایشیا علاقے کی دو ایسی مثالی شخصیتیں ہیں ، جن کے افکار اور پیغامات کی گونج پوری دنیا میں سنائی دیتی ہے ۔بنگلہ دیش کے قومی دن کے پروگرام کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 26th, 04:26 pm
PM Modi took part in the National Day celebrations of Bangladesh in Dhaka. He awarded Gandhi Peace Prize 2020 posthumously to Bangabandhu Sheikh Mujibur Rahman. PM Modi emphasized that both nations must progress together for prosperity of the region and and asserted that they must remain united to counter threats like terrorism.وزیر اعظم نے قومی دن کے پروگرام میں شرکت کی
March 26th, 04:24 pm
نئی دلّی ، 26 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے اپنے دو روزہ دورے کے موقع پر معزز مہمان کے طور پر بنگلہ دیش کے صدر ہز ایکسی لینسی جناب محمد عبد الحامد ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم ہر ایکسی لینسی شیخ حسینہ ، شیخ مجیب الرحمٰن کی چھوٹی بیٹی شیخ ریحانہ ، مجیب برس کی قومی تقریبات کمیٹی کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر کمال عبد الناصر چودھری اور دیگر معززین کے ساتھ بنگلہ دیش کی آزادی کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کی ۔ یہ تقریب تاج گاؤں کے نیشنل پریڈ اسکوائر میں منعقد ہوئی ۔ اس میں بنگلہ دیش کے بابائے قوم بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کی یومِ پیدائش کی صد سالہ تقریب بھی منعقد ہوئی ۔سال 2020 کے لیے گاندھی امن انعام کا اعلان کردیا گیا ہے
March 22nd, 09:37 pm
نئی دہلی ،22مارچ ،2021، سال 2020 کے لیے گاندھی امن انعام بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمن کے لیے دیا جارہا ہے۔ گاندھی امن انعام ہر سال دیا جاتا ہے اس کی شروعات بھارت سرکار نے مہاتما گاندھی کے 125ویں یوم پیدائش کی یاد میں 1995 میں کی تھی۔ یہ ایوارڈ قومیت، نسل، زبان اور ذات پات یا جنس کی تفریق کے بغیر تمام افراد کو دیا جاسکتا ہے۔2019کے لئے گاندھی امن ایوارڈ کا اعلان
March 22nd, 09:36 pm
سال2019 کا گاندھی امن ایوارڈ سے عمان کے (مرحوم) سلطان قابوس بن سید السیدکو نوازا جارہا ہے۔ گاندھی امن ایوارڈ ،سال 1995 میں مہاتما گاندھی کی 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر بھارتی حکومت کے ذریعہ قائم کیا گیا ایک سالانہ ایوارڈ ہے۔ یہ ایوارڈ قومیت،نسل ،زبان،ذات ،طبقے یا صنف سے پرے سبھی افراد کے لئے ہے۔وزیراعظم نے بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
March 17th, 10:17 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمٰن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔In the last few years, India and Bangladesh have written a golden chapter in bilateral ties: PM
March 17th, 08:39 pm
PM Modi participated in the birth centenary celebrations of Bangabandhu, Sheikh Mujibur Rahman through a video message. PM Modi described Sheikh Mujibur Rahman as one of the greatest figures of the last century.Prime Minister participates in the birth centenary celebrations of ‘Jatir Pita’ Bangabandhu, Sheikh Mujibur Rahman
March 17th, 08:23 pm
PM Modi participated in the birth centenary celebrations of Bangabandhu, Sheikh Mujibur Rahman through a video message. PM Modi described Sheikh Mujibur Rahman as one of the greatest figures of the last century.Prime Minister Pays Tributes to Bangabandhu Sheikh Mujibur Rahman on his 100th Birth Anniversary
March 17th, 10:44 am
Prime Minister Shri Narendra Modi today paid tributes to Bangabandhu Sheikh Mujibur Rahman on his 100th Birth Anniversary.India long standing trusted development partner of Bangladesh, determined that fruits of cooperation benefit our people: PM
April 08th, 01:16 pm
PM Narendra Modi and PM Sheikh Hasina of Bangladesh reviewed India-Bangladesh ties and stressed to further strengthen it. PM Modi said that India has always stood for the prosperity of Bangladesh. Shri Modi also said that India would contribute towards meeting Bangladesh’s energy needs and its goal of achieving power for all by 2021.