وزیراعظم نےباندی پور اورمدوملائی ٹائیگرریزرو کی نمایاں خصوصیات کو ساجھا کیا
April 09th, 10:31 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے باندی پور اور مدوملائی ٹائیگر ریزروس کے اپنے دورے کی نمایاں ا ور خاص خاص باتوں کو ساجھاکیا۔ انہوں نے شیروں کے تحفظ کے لئے کام کرنے والے جنگلات کے سبھی اہلکاروں، گارڈس، ٹائیگر ریزرو میں پیش پیش رہنے والے اہلکاروںاور سبھی کی سخت محنت کا اعتراف بھی کیا ۔Highlights of PM Modi’s Southern Sojourn to Telangana, Tamil Nadu and Karnataka
April 09th, 05:53 pm
PM Modi’s Southern Sojourn encompassed an action-packed tour of the three states of Telangana, Tamil Nadu, and Karnataka. He inaugurated and laid foundation stones for various projects across sectors of infrastructure, tourism, and health among others totalling about Rs. 19,000 crores. A special highlight of this trip is PM’s visit to the Bandipur and Mudumalai wildlife sanctuaries to commemorate the 50th anniversary of “Project Tiger”.وزیر اعظم نے باندی پور اور مدوملائی ٹائیگر ریزرو کا دورہ کیا
April 09th, 02:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک اور تمل ناڈو میں باندی پور اور مدوملائی ٹائیگر ریزرو کا دورہ کیا۔ انہوں نے مدوملائی ٹائیگر ریزرو میں تھیپاکڈو ہاتھی کیمپ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے مہاوتوں اور کاوڑیوں کے ساتھ بات چیت کی اور ہاتھیوں کو چارہ کھلایا۔ وزیر اعظم نے آسکر ایوارڈیافتہ دستاویزی فلم دی ایلیفینٹ وِسپررز میں دکھائے جانےو الے ہاتھی کے رکھ والوں سے بات چیت بھی کی۔میسور ومیں پروجیکٹ ٹائیگر کے 50 سال مکمل ہونے کی یادگاری تقریب کے افتتاحی اجلاس سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 09th, 01:00 pm
سب سے پہلے تو میں آپ سب سے معذرت خواہ ہوں کہ میں صبح 6 بجے چلا گیا تھا، میں نے سوچا تھا کہ میں وقت پر جنگلوں کی سیر کر کے واپس آجا ؤں گا، لیکن مجھے آنے میں ایک گھنٹہ کی تاخیر ہوگئی۔ آپ سب کو انتظار کرنا پڑا، اس کے لئے میں آپ سب سے معافی چاہتا ہوں۔ میری بات، سب سے پہلے ہم نے جو ٹائیگرز کی تعداد کے ہندسے کو چھو ا ہے، جو دیکھا ہے، ہمارا یہ پریوار بڑھ رہا ہے، یہ ایک قابل فخر لمحہ ہے۔ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ ان زکے اعزاز میں اپنی جگہ پر کھڑے ہو کر ہم ٹائیگرز کو سلامی دیں۔ شکریہ!وزیر اعظم نے میسور، کرناٹک میں پروگرام ’پروجیکٹ ٹائیگر کے 50 سال کییاد میں‘ کا افتتاح کیا
April 09th, 12:37 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کے میسور میں، میسورویونیورسٹی میں ’پروجیکٹ ٹائیگر‘ کے 50 سال کییادگاری پروگرام کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے انٹرنیشنل بگ کیٹس الائنس(آئی بی سی اے)کا بھی آغاز کیا۔ انہوں نے پبلیکیشنز–’ٹائیگرکےتحفظ کے لئے امرت کال کا وژن‘جاری کیا، جو ٹائیگر ریزرو کے انتظامی تاثیر کی تشخیص کے 5ویں دور کی خلاصہ رپورٹ ہے، شیروں کی تعداد کا اعلان کیا اور آل انڈیا ٹائیگر اسٹیمیشن (5ویں سائیکل) کی خلاصہ رپورٹ جاری کی۔ انہوں نے پروجیکٹ ٹائیگر کے 50 سال مکمل ہونے پر ایکیادگاری سکہ بھی جاری کیا۔وزیراعظم نےباندی پور ٹائیگر ریزرو میں ہاتھی کو کرنٹ لگنے پر اسے بچانے کے لئےوہاں کے عملے کی ستائش کی ہے
February 18th, 11:15 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، باندی پور ٹائیگرز ریزرو میں ہاتھی کو کرنٹ لگنے پر اُسے بچانے کے لئے وہاں کے عملے کی ستائش کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ لوگوں میں ایسی ہمدردی تعریف کے لائق ہے۔