وزیر اعظم نے بندر سیری بیگوان میں عمر علی سیف الدین مسجد کا دورہ کیا

September 03rd, 08:07 pm

وزیراعظم کا استقبال برونائی کے مذہمی امور کے وزیر محترم پہین داتو استاذ حاجی آونگ بدر الدین نے کیا۔ برونائی کے وزیر صحت داتو ڈاکٹر حاجی محمد عشام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر اعظم کو خوش آمدید کہنے کے لیے ہندوستانی برادری کے افراد کا جم غفیر بھی موجود تھا۔

وزیراعظم ایک سرکاری دورے پر برونائی پہنچے

September 03rd, 03:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی عزت مآب سلطان حاجی حسن البلقیہ کی دعوت پر آج ایک سرکاری دورے پر بندر سیری بیگوان پہنچے۔