As long as Modi is alive, no one can take away ST-SC-OBC reservation: PM Modi in Banaskantha
May 01st, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a public meeting in Banaskantha, Gujarat, marking the celebration of Gujarat's Foundation Day. PM Modi began his speech by expressing gratitude for the opportunity to seek blessings for his third term in the central government, emphasizing the significance of Gujarat in his political journey.PM Modi addresses public meetings in Banaskantha and Sabarkantha, Gujarat
May 01st, 04:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Banaskantha and Sabarkantha, Gujarat, marking the celebration of Gujarat's Foundation Day. PM Modi began his speech by expressing gratitude for the opportunity to seek blessings for his third term in the central government, emphasizing the significance of Gujarat in his political journey.وکست بھارت وکست گجرات پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 01:40 pm
گجرات کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو، کیم چھو۔۔۔ مجا ما۔ آج وکست بھارت کے وکست گجرات کے لیے ایک بہت بڑی مہم شروع ہو رہی ہے۔ اور جیسا کہ مجھے بتایا گیا ہے، گجرات کی سبھی 182 اسمبلی سیٹوں پر بیک وقت گجرات کے کونے کونے سے لاکھوں لوگ ٹکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔ آپ سبھی اتنے جوش و خروش کے ساتھ وکست گجرات کے سفر میں شامل ہوئے ہیں۔ میں آپ تمام کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 10th, 01:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے گجرات بھر میں پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) اور دیگر ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت بنائے گئے 1.3 لاکھ سے زیادہ مکانات کا بھومی پوجن اور افتتاح کیا۔ انہوں نے آواس یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کی۔مہسانہ، گجرات میں مختلف ترقیاتی پروگرام کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 30th, 09:11 pm
اسٹیج پرموجود گجرات کے ہر دلعزیز وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی، دیگر تمام وزراء، پارلیمنٹ میں میرے رفیق کار اور گجرات بی جے پی کے صدر بھائی سی آر پاٹل، دیگر تمام ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے ۔ تحصیل پنچایت اور ضلع پنچایت کے تمام ممبران اور بڑی تعداد میں آئے میرے پیارے گجرات کےلوگوں۔وزیر اعظم نے گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کی لاگت کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا
October 30th, 04:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے مہسانہ میں تقریباً 5800 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیااور قوم کے نام وقف کیا ۔ ان منصوبوں میں ریل، سڑک، پینے کا پانی اور آبپاشی جیسے متعدد شعبے شامل ہیں۔وزیر اعظم 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے
October 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 30 اکتوبر کو، صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے، وہ امباجی مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ بعد ازاں دوپہر تقریباً 12 بجے ، کھیرالو، مہسانا میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 31 اکتوبر کو صبح تقریباً 8 بجے، وہ کیوڑیا جائیں گے جہاں وہ اسٹیچو آف یونٹی پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے، اس کے بعد راشٹریہ ایکتا دیوس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح بھی کریں گے۔ بعد ازاں، صبح تقریباً 11:15 بجے، وہ آرمبھ 5.0 کے تحت 98ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کریں گے۔Congress continues to ignore the contributions of the great Sardar Patel: PM Modi in Sojitra
December 02nd, 12:25 pm
PM Modi called out the fallacies of the Congress for piding Gujarat based on caste and throwing the state into turmoil. The PM further added that the Congress continues to ignore the contributions of the great Sardar Patel till this date and targeted them for not paying their respects at the Statue of Unity.The country is confident that no matter how big the challenges are, only BJP will find solutions: PM Modi in Patan
December 02nd, 12:20 pm
PM Modi reminisced about his memories in Patan and told people about his life when he used to reside in Kagda ki Khadki. He also spoke on the BJP becoming a symbol of trust in the country, PM Modi said, “The country is confident that no matter how big the challenges are, only the BJP will find solutions”. The PM iterated on the efforts of the BJP government in providing vaccines, fiscal support and subsidies to the people during the COVID period.Congress spent most of its time in familyism, appeasement & scams: PM Modi in Ahmedabad
December 02nd, 12:16 pm
PM Modi iterated on Gujarat achieving many feats and leading the country on many fronts, PM Modi said, “Be it social infrastructure or physical infrastructure, the people of Gujarat have presented an excellent model to the country”.Whatever the work, Congress sees its own interest first, and the interest of the country later: PM Modi in Kankrej
December 02nd, 12:01 pm
PM Modi continued his campaigning today for the upcoming elections in Gujarat. In his public meeting at Kankrej, PM Modi talked about the economic and religious importance of cows in Indian society. PM Modi said, “The economic power of India's dairy industry is more than the food grains produced in the country… Today every village is benefiting from the expansion of Banas Dairy”.PM Modi addresses public meetings in Kankrej, Patan, Sojitra and Ahmedabad, Gujarat
December 02nd, 12:00 pm
PM Modi continued his campaigning for the upcoming elections in Gujarat. In his first address at Kankrej, PM Modi talked about the economic and religious importance of cows in India. In his second address at Patan, PM Modi spoke on the assured win for the BJP in Gujarat. PM Modi in his third address for the day focused on the spirit of Ek Bharat, Shreshtha Bharat. In his last address at Ahmedabad, PM Modi spoke on the contributions of the people of Gujarat in building the nation.گجرات کے بناس کانٹھا میں واقع تھرد میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے بعد وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 03:39 pm
آج سردار ولبھ بھائی پٹیل کا یوم پیدائش ہے ۔ میں سردار پٹیل کہوں گا اور مجمع میں موجود تمام افراد دو مرتبہ امر رہے امر رہے بولیں گے۔ بناس کانٹھا کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ، آج پوراگجرات غم میں ڈوبا ہوا ہے۔ ملک کے باشندے بھی کافی دکھی ہیں۔ موربی میں کل شام جس طرح کا اندوہناک حادثہ پیش آیا ، وہ بڑا ہی افسوس ناک ہے۔ ہمارے دیگر رشتہ دار اور چھوٹے بچے اپنے پیاروں سے محروم ہوگئے ہیں۔دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ کنبے کے ساتھ ہماری تعزیت۔ بھوپیندر بھائی اور ان کی حکومت کے تمام رفقاء پوری طاقت سے ہرممکن راحتی امور میں مصروف عمل ہیں۔وہ کل رات کیوڑیا سے براہ راست موربی پہنچے تھے اور موربی میں انہوں نے راحت اور بچاؤ کے کاموں کو سنبھال لیا تھا۔ میں بھی پوری رات اور آج صبح بھی ان کے رابطے میں رہا۔اس کے علاوہ مختلف محکمہ ، وزرا اور افسران بھی اس خطرناک آفت میں مبتلا افراد کی پریشانیوں کو کم کرنے کے لئے مسلسل کام کررہے ہیں۔ کل موربی میں این ڈی آر ایف کا دستہ پہنچا ۔اس کے علاوہ فوج اور فضائیہ کے جوان بھی راحت اور بچاؤ کے کام میں مصروف عمل رہے۔ بناس کانٹھا ، ماں امبے کی اس سرزمین سے گجرات کے لوگوں کو دوبارہ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ان مشکل حالات میں حکومت کی جانب سے ہرممکن مددکی جائے گی۔PM lays foundation stone of projects worth over Rs 8000 crores in Tharad, Banaskantha in Gujarat
October 31st, 03:29 pm
PM Modi laid the foundation stone of projects worth over Rs 8000 crores in Tharad, Banaskantha. He cited examples of Sujalam-Sufalam Yojna, Wasmo Yojna and Pani Samitis and underlined the crucial role played by women which resulted in the entire North Gujarat region including Kutch flourishing with drip irrigation and ‘per drop more crop’ model while giving a boost to agriculture, horticulture as well as tourism in the region.وزیر اعظم 30 اکتوبر سے 1 نومبر تک گجرات اور راجستھان کا دورہ کریں گے
October 29th, 08:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 اکتوبر سے 1 نومبر 2022 تک گجرات اور راجستھان کا دورہ کریں گے۔گجرات میں ماں امیا دھام ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
December 13th, 06:49 pm
مجھے ذاتی طور پر آنا تھا ،اگر میں ذاتی طور پر آسکتا تو آپ سبھی سے ملتا ، تاہم وقت کی کمی اور ٹکنالوجی کے استعمال سے ، آج میں اس مبارکباد پروگرام میں شرکت کرنے پر خود کو انتہائی خوش قسمت سمجھتا ہوں۔میری نظر میں ،اس کام کے کئی اہم پہلو ہیں- بروہدسیوا مندرپروجیکٹ، جو سبھی کی کوششوں سے کیا جارہا ہے۔من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)
March 28th, 11:30 am
من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)PM offers prayers at Ambaji Temple, says experienced tremendous spiritual bliss & satisfaction of Karma Yog
December 12th, 02:00 pm
PM Narendra Modi today offered prayers in Ambaji temple in Banaskantha, Gujarat.While on his way to the Temple, people thronged the streets and warmly welcomed the Prime Minister.People have no expectations left from Congress; they are being defeated in every state: PM Modi
December 10th, 12:48 pm
Prime Minister Narendra Modi today hit out at the Congress for insulting Gujarat. He alleged that the Congress only worked for welfare of rich and never thought about well being of the poor section of the society.People are well aware of the difference between Congress and the BJP: PM Modi
December 08th, 03:41 pm
Campaigning in Banaskantha district today, PM Narendra Modi said that the mood of people in the region clearly indicated in which direction the wind was blowing.