وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی نتیاشری سیون کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 03rd, 10:53 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پرآج نتیا شری سیون کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بیڈمنٹن کھلاڑی سہاس یتھی راج کو مبارکباد دی

September 02nd, 11:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جاری پیرس پیرا اولمپکس میں مردوں کے سنگلز ایس ایل 4 بیڈمنٹن مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سہاس یتھی راج کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چاندی کا تمغہ جیتنے پر بیڈمنٹن کھلاڑی تھلسیماتھی مروگیسن کو مبارکباد دی

September 02nd, 09:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تھلسیمتی مروگیسن کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی منیشا رام داس کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 02nd, 09:14 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منیشا رام داس کو جاری پیرس پیرا اولمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی نتیش کمار کو طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 02nd, 08:16 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فرانس میں جاری پیرس پیرالمپکس میں پیرا بیڈمنٹن مینز سنگلز ایس ایل 3 ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتنے پر نتیش کمار کو مبارکباد پیش کی۔

آئین اور جمہوری نظام کو لے کر اپنے غیر متزلزل یقین کا ازسر نو اعادہ کرنے کے لیے اہل وطن کا مشکور ہوں : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

June 30th, 11:00 am

میرے پیارے ہم وطنو، آج 30 جون بہت اہم دن ہے۔ ہمارے قبائلی بھائی بہن اس دن کو ’’ ہُل دِوَس‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن بہادر سدھو کانہو کی بے مثال جرات سے وابستہ ہے جنہوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بہادر سدھو کانہو نے ہزاروں سنتھالی ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور انگریزوں کے خلاف جی جان اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا ، اور کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کب ہوا؟ یہ 1855 میں ہوا، یعنی 1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی سے دو سال پہلے، جب جھارکھنڈ کے سنتھل پرگنہ میں ہمارے قبائلی بھائی بہنوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ انگریزوں نے ہمارے سنتھالی بھائیوں اور بہنوں پر بہت مظالم ڈھائے تھے اور ان پر بہت سی پابندیاں بھی لگائی تھیں۔ بہادر سدھو اور کانہو اس جدوجہد میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ جھارکھنڈ کی سرزمین کے ان لازوال فرزندوں کی قربانی آج بھی اہل وطن کو متاثر کرتی ہے۔ آئیے سنتالی زبان میں ان کے لیے ایک گیت کا اقتباس سنتے ہیں۔

آسام کے گواہاٹی میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 19th, 08:42 pm

آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہمنت بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، جناب انوراگ ٹھاکر جی، آسام حکومت کے وزراء، دیگر معززین اور ملک کے کونے کونے سے موجود نوجوان کھلاڑی!

وزیر اعظم نے شمال مشرقی ریاستوں میں منعقدہ کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز سے خطاب کیا

February 19th, 06:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شمال مشرق کی سات ریاستوں میں منعقد ہونے والے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز سے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے شوبھنکر کو نوٹ کیا، یعنی تتلی کی شکل میں اشٹلکشمی۔ پی ایم جو اکثر شمال مشرقی ریاستوں کو اشٹلکشی کہتے ہیں نے کہا کہ ’’ان کھیلوں میں تتلی کو شوبھنکر بنانا بھی اس بات کی علامت ہے کہ کس طرح شمال مشرق کی امنگوں کو نئے پنکھ مل رہے ہیں۔‘‘

وزیراعظم نے بیڈ منٹن ایشیا چمپئن شپ میں ویمنس ٹیم ٹرافی جیتنے کے لئے بھارتی ٹیم کو مبارکباددی

February 18th, 09:39 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج بیڈمنٹن ایشیا چمپئن شپ میں ویمنس ٹیم ٹرافی جیت کر تاریخ رقم کرنے کے لئے بھارتی ٹیم کو مبارکباددی ۔

وزیر اعظم نےپردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والوں کے ساتھ فری وہیلنگ بات چیت کی

January 23rd, 06:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ 7 لوک کلیان مارگ پر پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ یافتہ افراد سے بات چیت کی۔

ایشین گیمز 2022 میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 01st, 07:00 pm

میں آپ سب سے ملنے کا موقع ڈھونڈتا اور منتظر رہتا ہوں، کب ملوں گا، کب آپ کے تجربات سنوں گا، اور میں نے دیکھا ہے کہ آپ ہر بار نئے ولولے اور جوش کے ساتھ آتے ہیں۔ اور یہ بھی اپنے آپ میں ایک بڑی ترغیب بن جاتا ہے۔ اس لیے سب سے پہلے میں آپ سب کے درمیان صرف ایک مقصد کے لیے آیا ہوں اور وہ ہے آپ سب کو مبارکباد دینا۔ آپ لوگ انڈیا سے باہر تھے، چین میں کھیل رہے تھے، لیکن شاید آپ کوخبر نہ ہو، میں بھی تمہارے ساتھ تھا۔ میں یہاں بیٹھ کر آپ کی ہر سرگرمی، آپ کی کوششوں، آپ کے اعتماد کا ہر لمحہ جی رہا تھا۔ آپ سب نے جس طرح ملک کا وقار بلند کیا ہے وہ واقعی بے مثال ہے۔ اور اس کے لیے ہم آپ کو، آپ کے کوچز اور آپ کے اہل خانہ کو جتنی مبارکباد دی جائے کم ہے۔ اور ہم وطنوں کی طرف سے میں آپ سب کو اس تاریخی کامیابی کے لیے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے دستے سے خطاب کیا

November 01st, 04:55 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں ایشین پیرا گیمز میں حصہ لینے والے ہندوستانی دستے سے بات چیت کی اور ان سے خطاب کیا۔ یہ پروگرام وزیر اعظم کی جانب سے ایشین پیرا گیمز 2022 میں ان کی شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دینے اور مستقبل کے مقابلوں کے لیے حوصلہ افزائی کرنے کی ایک کوشش ہے۔

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن خواتین کے سنگلز ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر منیشا رام داس کو مبارکباد پیش کی ہے

October 26th, 02:38 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں خواتین کےبیڈ منٹن سنگلز ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر منیشا رام داس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایشیٔن پیرا گیمز 2022 میں بیڈ منٹن میں خواتین کے سنگل ایس ایچ6 مقابلے میں نتھیا سری سیوان کی جانب سے حاصل کئے گئے کانسے کے تمغے پر خوشی کا اظہار کرنے کے علاوہ مبارکباد دی ہے

October 26th, 11:52 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشیٔن پیرا گیمز 2022 میں بیڈ منٹن میں خواتین کے سنگل ایس ایچ6 مقابلے میں نتھیا سری سیوان کی جانب سے حاصل کئے گئے کانسے کے تمغے پر خوشی کا اظہار کرنے کے علاوہ مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو5 مقابلے میں پرمود بھگت اور منیشا رام داس کے کانسے کے تمغے کا جشن منایا

October 25th, 04:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ہونے والے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر پرمود بھگت اور منیشا رام داس کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5 مقابلے میں نتیش کمار اور تھولاسیماتھی مروگیسن کے ذریعہ کانسے کا تمغہ جیتنے پر جشن منایا

October 25th, 04:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں جاری ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر نتیش کمار اور تھلسیماتھی مروگیسن کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں مانسی جوشی کے کانسے کا تمغہ جیتنے پر جشن منایا

October 25th, 04:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگژو میں جاری ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مانسی جوشی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے مردوں کے بیڈمنٹن ڈبلز میں طلائی تمغہ جیتنے کے لیے ساتوک سائراج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی کو مبارکباد دی

October 07th, 03:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہانگزو میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بیڈمنٹن ڈبلز میں طلائی تمغہ جیتنے کے لیے ساتوک سائراج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی کو مبارکباد دی ہے۔

ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلز میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے کی شاندار کامیابی پر وزیر اعظم نے پرنائے ایچ ایس کی تعریف کی

October 06th, 06:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے بیڈمنٹن سنگلز میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے کی شاندار کامیابی پرنائے ایچ ایس کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم کو مبارکباد پیش کی

October 01st, 11:19 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مردوں کی بیڈمنٹن ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔