وزیر اعظم نے پرم پوجیہ بابھولگاؤنکر مہاراج سے ملاقات کی

November 14th, 06:40 pm

اپنے عمدہ خیالات اور تحریر کے لیے بڑے پیمانے پر قابل احترام، پرم پوجیہ بابھولگاؤنکر مہاراج سے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملاقات کی۔