نئی دلّی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش وکنونشن سینٹر ( آئی ای سی سی ) کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 26th, 11:28 pm
آج کے یہ قابل دید اور شاندار 'بھارت منڈپم' ، اسے دیکھ کر کہ ہر بھارتی خوشی سے بھر رہا ہے ، محظوظ ہو رہا ہے اور فخر محسوس کر رہا ہے ۔ 'بھارت منڈپم' بھارت کی صلاحیت، بھارت کی نئی توانائی کا آغاز ہے۔ 'بھارت منڈپم' درشن ہے ، بھارت کی عظمت کا اور بھارت کی قوت ارادی کا ۔ کورونا کے مشکل دور میں ، جب ہر طرف کام رکا ہوا تھا ، ہمارے ملک کے مزدوروں نے دن رات محنت کر کے ، اس کی تعمیر مکمل کی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا
July 26th, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش – کم – کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر جی -20 کا سکہ اور جی -20 اسٹامپ بھی جاری کیا۔ وزیراعظم نے بھارت منڈپم کے طور پر کنونشن سینٹر کو نام دینے کی تقریب کا نظارہ کیا، جو ڈرون کے ذریعہ اور ایک ثقافتی پروگرام کے ذریعہ کیا گیا، جسے اس موقع پر نمایاں کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے پیش کئے گئے ویژن اور تقریبا 2700 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک قومی پروجیکٹ کے طور پر تیار کیا گیا، پرگتی میدان میں نیا آئی ای سی سی کمپلیکس ایک عالمی کاروباری منزل کے طور پر ہندوستان کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے گا۔انٹرنیشنل ایکسپو 2023 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 18th, 11:00 am
کابینہ میں میرے ساتھی جناب کشن ریڈی جی، میناکشی لیکھی جی، ارجن رام میگھوال جی، لوورے میوزیم کے ڈائریکٹر مینوئل رباطے جی، دنیا کے الگ الک ملکوں کے مہمانان، دیگر معززین، خواتین و حضرات، آپ سب کو انٹرنیشنل میوزیم ڈے کی بہت بہت مبارکباد۔ آج یہاں عجائب گھر کی دنیا کے باکمال لوگ جمع ہیں۔ آج کا موقع اس لیے بھی خاص ہے کہ ہندوستان اپنی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر امرت مہوتسو منا رہا ہے۔وزیراعظم نے انٹرنیشنل میوزیم ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا
May 18th, 10:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی میوزیم ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے نارتھ اور ساؤتھ بلاکس میںقائم ہونے والے نیشنل میوزیم کے ورچوئل واک تھرو کا بھی افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر ٹیکنو میلہ، کنزرویشن لیب اور نمائشوں کادیدار بھی کیا۔انٹرنیشنل میوزیم ایکسپو کا انعقاد آزادی کے امرت مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر کیا جا رہا ہے تاکہ 47 ویں بین الاقوامی میوزیم ڈے کو سال کے، ’میوزیمس، پائیداری اور بہبود‘تھیم کے ساتھ منایا جاسکے۔18 ریاستوں اور 2 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 91 ایف ایم ٹرانسمیٹرز کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 28th, 10:50 am
آج کے پروگرام میں پدم ایوارڈ حاصل کرنے والی کئی شخصیات بھی ہم سے وابستہ ہیں۔ میں ان کا بھی احترام کے ساتھ استقبال کرتا ہوں، مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج آل انڈیا ریڈیو کی ایف ایم سروس کی یہ توسیع آل انڈیا ایف ایم بننے کی طرف ایک بڑا اور اہم قدم ہے۔ آل انڈیا ریڈیو کے 91 ایف ایم ٹرانسمیٹر کا یہ آغاز ملک کے 85 اضلاع کے 2 کروڑ لوگوں کے لیے ایک تحفہ ہے۔ ایک طرح سے اس تقریب میں ہندوستان کے تنوع اور مختلف رنگوں کی بھی جھلک ملتی ہے۔ جن اضلاع کا احاطہ کیا جا رہا ہے،ان میں خواہش مند اضلاع، خواہش مند بلاکوں کو بھی خدمات کا فائدہ مل رہا ہے۔ میں اس کامیابی کے لیے آل انڈیا ریڈیو کو مبارکباد دیتا ہوں۔ اس سے شمال مشرق کے ہمارے بھائیوں اور بہنوں، نوجوان دوستوں کو بہت فائدہ ہوگا۔ اس کے لیے میں انہیں خصوصی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ملک میں ایف ایم کنکٹی وٹی میں اضافہ کرنے کی غرض سے، 100 واٹس کے 91 نئے ایف ایم ٹرانسمیٹرس کا افتتاح کیا
April 28th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 100 واٹس کے 91 نئے ایف ایم ٹرانسمیٹرس کا افتتاح کیا۔ اس افتتاح کی بدولت ملک میں ریڈیو کنکٹی وٹی کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔We are breaking silos within the working of the Government: PM Modi
June 22nd, 11:47 am
Addressing a gathering after laying foundation stone of paperless Vanijya Bhawan in Delhi, PM Modi said the Government’s focus was on moving from silos to solutions. He highlighted the Government’s measures for creating people friendly, development friendly and investment friendly ecosystem. PM Modi spoke how technology was easing the business environment. In this context, he highlighted how GST has had a positive impact on the economy.وزیراعظم تیسری اے آئی آئی بی سالانہ میٹنگ کا افتتاح کریں گے
June 22nd, 11:40 am
نئی دہلی،22/جون۔ حکومت ہند کی وزارت مالیات کے تحت اقتصادی امور کا محکمہ، ایشیائی بنیادی ڈھانچہ سرمایہ کاری بینک(اے آئی آئی بی) کی تیسری سالا نہ میٹنگ کی میزبانی کرے گا۔یہ میٹنگ بھارت کے شہر ممبئی میں 25 سے 26 جون 2018 تک ہوٹل ٹرائڈینٹ/ اوبرائے اور ا ین سی پی اے میں منعقد کی جائے گی۔ ماضی میں یہ میٹنگ چین کی راجدھانی بیجنگ اور جیجو میں 2016 میں نیز 2017 میں جمہوریہ کوریا میں منعقد کی گئی تھی۔ اس سال کی میٹنگ کا موضوع ہے‘‘ بنیادی ڈھانچے کے لئے مالیہ کی فراہمی: اختراع اور اشتراک’’ جس میں مختلف تنظیموں کے رہنما اور سرکاری افسران ، بنیادی ڈھانچے سے متعلق سرمایہ کاری کے ذریعہ دیرپا مستقبل تعمیر کرنے کے لئے اپنے نت خیالات اور تجربات سے ایک دوسرے کو واقف کرائیں گے۔Social Media Corner 13 April 2018
April 13th, 07:57 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM Modi dedicates Dr. Ambedkar National Memorial to the nation
April 13th, 07:30 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi has inaugurated Dr Ambedkar National Memorial at 26 Alipur Road in Delhi on the eve of Babasaheb Ambedkar's birth anniversary.On Ambedkar Jayanti, PM to visit Chhattisgarh, inaugurate Health and Wellness Centre to mark the launch of Ayushman Bharat
April 13th, 02:20 pm
On the occasion of Ambedkar Jayanti tomorrow, Prime Minister Narendra Modi will visit the aspirational district of Bijapur in Chhattisgarh.He will inaugurate a Health and Wellness Centre, which will mark the launch of the Union Government’s ambitious Health Assurance Programme – Ayushman Bharat.PM to inaugurate Dr. Ambedkar National Memorial at Alipur Road in Delhi tomorrow
April 12th, 06:36 pm
On the eve of the birth anniversary of Dr. Babasaheb Ambedkar, Prime Minister Narendra Modi will inaugurate the Dr. Ambedkar National Memorial at 26, Alipur Road in Delhi on 13 April.Our focus is on VIKAS - Vidyut, Kanoon, Sadak: PM
February 05th, 07:44 pm
PM Modi addressed a public meeting in Aligarh, Uttar Pradesh. Speaking at the event, Shri Modi said that his Government was continuously fighting corruption and black money. Attacking the SP government in UP, PM Modi said that they were not concerned about the development of the state. He added, Our focus is on VIKAS - Vidyut (electricity), Kanoon (law), Sadak (proper connectivity).”Prime Minister Modi addresses public meeting in Aligarh, Uttar Pradesh
February 05th, 07:43 pm
PM Modi addressed a public meeting in Aligarh, Uttar Pradesh. During his address, Shri Modi said that his govt is continuously fighting corruption and black money, “Since coming to power in 2014, we have undertaken measures to curb corruption & take action against the corrupt,” he said. Shri Modi said that people of Uttar Pradesh need to fight against ‘SCAM’- Samajwadi Party, Congress, Akhilesh Yadav and Mayawati. He added, “Uttar Pradesh does not need SCAM. It needs a BJP Government that is devoted to development, welfare of poor & elderly.”Dr. Ambedkar had united the country socially through the Constitution: PM Modi
March 21st, 12:02 pm
PM lays foundation stone for Dr. Ambedkar National Memorial
March 21st, 11:59 am
Day 3: PM unveils statue of Basaveshwara, visits Dr.Ambedkar's house & JLR factory
November 14th, 07:59 pm
PM Modi inaugurates the Ambedkar memorial in London
November 14th, 06:12 pm
PM’s engagements on 11th October 2015
October 11th, 10:39 pm
Dr. Ambedkar is an inspiration not just for one community but for entire world: PM at Bhoomi Poojan of Metro rail corridors, Ambedkar Memorial in Mumbai
October 11th, 10:00 pm