وزیر اعظم نے وارانسی میں دیو دیوالی کے جشن پر خوشی کا اظہار کیا
November 15th, 11:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دیو دیوالی کے موقع پر لاکھوں چراغوں سے چمکتے ہوئے کاشی پر خوشی کا اظہار کیا۔اترپردیش کے وارانسی میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 04:54 pm
اسٹیج پر جلوہ افروز اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، اس پروگرام میں ٹیکنالوجی کے توسط سے جڑے دیگر ریاستوں کے معزز گورنرز، وزرائے اعلیٰ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نائیڈو جی، ٹیکنالوجی کے توسط سے جڑے مرکز میں کابینہ کے میرے دیگر ساتھی، یوپی کے نائب وزرائےاعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک جی، یوپی حکومت کے دیگر وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور بنارس کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی، اتر پردیش میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
October 20th, 04:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ آج کے منصوبوں میں 6,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ہوائی اڈے کے منصوبے اور وارانسی میں متعدد ترقیاتی اقدامات شامل ہیں۔وارانسی میں آر جے شنکرا آئی اسپتال کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 02:21 pm
سری کانچی کامکوٹی پیٹھم کے شنکراچاریہ جی ، قابل احترام جگت گرو شری شنکر وجیندر سرسوتی؛ اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل؛ وزیر اعلیٰ، جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی؛ نائب وزیر اعلیٰ، برجیش پاٹھک جی؛ شنکرا آئی فاؤنڈیشن کے آر وی رمنی جی ؛ ڈاکٹر ایس وی بالاسبرامنیم جی ؛ جناب مرلی کرشن مورتی جی؛ ریکھا جھنجھن والا جی اور تنظیم سے وابستہ دیگر تمام معزز اراکین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے وارانسی میں آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کیا
October 20th, 02:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے شہر وارانسی میں آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کیا۔ یہ ہسپتال آنکھوں سے متعلق مختلف بیماریوں کے لیے جامع مشاورت اور علاج فراہم کرتا ہے۔ جناب مودی نے اس موقع پر منعقدہ نمائش کا بھی دورہ کیا۔PM مودی وارانسی میں ووٹروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
May 30th, 02:32 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پارلیمانی حلقہ وارانسی کے ووٹروں سے ویڈیو پیغام کے ذریعے بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ اس شہر کی نمائندگی صرف بابا وشواناتھ کی بے پناہ مہربانی اور کاشی کے لوگوں کے آشیرواد سے ہی ممکن ہے۔ اس انتخاب کو ایک نئے کاشی کے ساتھ ایک نئے اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے موقع کے طور پر ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کاشی کے باشندوں بالخصوص نوجوانوں، خواتین اور کسانوں سے یکم جون کو ریکارڈ تعداد میں حصہ لینے کی اپیل کی۔وزیراعظم نریندر مودی نے گنگا آرتی میں شرکت کی، کاشی میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا معائنہ کیا اور وزرائے اعلی اور نائب وزرائے اعلی کے ساتھ میٹنگ کی
December 14th, 12:12 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی میں کل بابا وشوناتھ دھام کے افتتاح کے بعد اپنی مصروفیات جاری رکھی ہوئی ہیں جہاں انہوں نے پوجا ارچنا کی اور گنگا میں مقدس اشنان کیا۔ اس بعد پیر کی شام کو وزیراعظم نے گنگا آرتی میں شرکت کی۔اترپردیش کے وارانسی میں کاشی وشوناتھ دھام کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
December 13th, 01:23 pm
اگر کسی اور نے بابا کے لیے تعاون کیا ہے تو وہ بابا کے لوگوں کا ہے۔ بابا کے لوگ، ہمارے تمام کاشی کے باشندے، جو خود مہادیو کی شکلیں ہیں۔ جب بھی بابا کو اپنی طاقت کا تجربہ کرنا ہوتا ہے تو وہ اس کے لیے کاشی کے لوگوں کو ایک وسیلہ بناتے ہیں۔ پھر کاشی یہ کرتی ہے اور دنیا دیکھتی ہے۔ ادم شوائے ادم نمم۔PM inaugurates Shri Kashi Vishwanath Dham in Varanasi
December 13th, 01:19 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated Shri Kashi Vishwanath Dham in Varanasi. He said that that earlier the temple area was only 3000 square feet which has now enlarged to about 5 lakh square feet. Now 50000-75000 devotees can visit the temple and temple premises. Describing the grace of Kashi, PM Modi said it cannot be expressed merely in words as it is an emotion in itself. Kashi is that place - where awakening is life, he remarked.وزیراعظم نے کیدارناتھ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھااور قوم کے نام وقف کیا
November 05th, 10:20 am
و زیراعظم جناب نریندر مودی نے کیدارناتھ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیادرکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔اترپردیش کے شہروارانسی میں دیودیپاولی مہتسو میں وزیراعظم کی تقریرکامتن
November 30th, 06:12 pm
کاشی کے سبھی باشندوں کو ، سبھی ہم وطنوں کو کارتک پورنیما دیودیپاولی کی تہہ دل سے نیک خواہشات ۔سبھی کو گورونانک دیو جی کے پرکاش پرو کی بھی بہت بہت مبارکباد۔وزیر اعظم نے وارانسی میں دیو دیپاولی مہوتسو میں شرکت کی
November 30th, 06:11 pm
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ کاشی کے لئے ایک اور خصوصی موقع ہے کیونکہ ماتا اناپورنا کی مورتی، جسے 100 برس قبل کاشی سے چرایا گیا تھا، ایک مرتبہ پھرواپس آرہی ہے۔ یہ کاشی کے لئے بہت بڑی خوش نصیبی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دیوی دیوتاؤں کی یہ قدیم مورتیاں ہمارے یقین اور ہمارے انمول ورثے کی علامت ہیں۔Efforts are being made to alleviate various hardships being faced by craftsmen, traders and businessmen of Varanasi: PM
July 09th, 11:10 am
PM Narendra Modi interacted via video-conference with various NGOs in Varanasi who are providing relief during the ongoing COVID-19 crisis. The Prime Minister praised the people of Varanasi for brimming with hope and enthusiasm, notwithstanding the Corona pandemic.PM interacts with representatives from Varanasi based NGOs
July 09th, 11:09 am
PM Narendra Modi interacted via video-conference with various NGOs in Varanasi who are providing relief during the ongoing COVID-19 crisis. The Prime Minister praised the people of Varanasi for brimming with hope and enthusiasm, notwithstanding the Corona pandemic.Prime Minister Narendra Modi chairs review meeting on various development projects in Varanasi
June 19th, 04:01 pm
PM Modi chaired a review meeting through video conferencing on various development projects in Varanasi. The presentation highlighted the progress made in the Kashi Vishwanath Mandir complex by using a drone video of the lay out. The efforts undertaken on effective management of COVID were also discussed.PM Modi addressing citizens of Kashi
April 25th, 09:34 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed eminent citizens on his latest visit to his electoral constituency Varanasi, Uttar Pradesh on Thursday.Government is committed towards providing air connectivity to smaller cities through UDAN Yojana: PM
March 09th, 01:17 pm
PM Modi today launched various development works pertaining to connectivity and power sectors from Greater Noida Uttar Pradesh. PM Modi flagged off metro service which would enhance connectivity in the region. He also laid down the foundation stone of 1,320 MW thermal power plant in Khurja, Uttar Pradesh and 1,320 MW power plant in Buxar, Bihar via video link.وزیراعظم نےگریٹر نوئیڈا میں ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا؛
March 09th, 01:16 pm
نئی دہلی،09/مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش میں گریٹرنوئیڈا کا دورہ کیا۔ مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔PM Modi offers prayers at Baba Vishwanath & Kaal Bhairav Temples in Varanasi
March 04th, 02:00 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Varanasi on Saturday for his janta darshan amid huge enthusiasm from his supporters in his parliamentary constituency. Thousands of people lined up along the routes of PM Modi’s janta darshan.