
گوہاٹی، آسام میں جھومویر بناندینی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
February 24th, 06:40 pm
آسام کے گورنر جناب لکشمن پرساد آچاریہ جی، متحرک وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما جی، مرکزی حکومت میں میرے ساتھی ڈاکٹر ایس جے شنکر، سربانند سونووال، تریپورہ کے وزیر اعلیٰ مانک ساہا جی، دیگر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، تمام فنکار دوست اور آسام کے میرے بھائیوبہنو،
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوہاٹی، آسام میں جھومر بنندنی پروگرام میں شرکت کی
February 24th, 06:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوہاٹی، آسام میں ایک میگا جھومر پروگرام جھومر بنندنی 2025 میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تقریب میں توانائی، جوش اور ولولہ سے بھرپور ماحول تھا۔ انھوں نے جھومر کے تمام فنکاروں کی جانب سے شاندار تیاریوں کا ذکر کیا جس میں چائے کے باغات کی خوشبو اور خوبصورتی کی جھلک تھی۔ انھوں نے کہا کہ جس طرح لوگوں کا جھومر اور چائے کے باغ کی ثقافت سے ایک خاص رشتہ ہے، وہ بھی اسی طرح کا تعلق رکھتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ آج اتنی بڑی تعداد میں فنکار جھومر ڈانس پیش کر کے ریکارڈ قائم کریں گے۔ 2023 میں اپنے آسام کے اس دورے کو یاد کرتے ہوئے جب ایک ریکارڈ بنایا گیا تھا جس میں 11,000 فنکاروں نے بیہو رقص پیش کیا تھا، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ ان کے لیے ایک ناقابل فراموش یاد گار ہے اور انھوں نے مزید کہا کہ وہ اسی طرح کی دلکش کارکردگی کی توقع کر رہے تھے۔ انھوں نے آسام کی حکومت اور وہاں کے وزیر اعلیٰ کو اس شاندار ثقافتی پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد دی۔ انھوں نے کہا کہ آج آسام کے لیے ایک قابل فخر دن ہے کیونکہ چائے برادری اور قبائلی لوگ ان تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں۔ انھوں نے اس خاص دن پر سب کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
باگیشور دھام میڈیکل اینڈ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 23rd, 06:11 pm
بھائی ہرؤ، بولو متنگیشور بھگوان کی جے، باگیشور دھام کی جے، جے جٹا شنکر دھام کی جے! اپن اورن خان، میری طرف سے دونوں ہاتھ جوڑ کر رام رام جی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے باگیشور دھام میڈیکل اور سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھا
February 23rd, 04:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع کے گڑھا گاؤں میں باگیشور دھام میڈیکل اور سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مختصر مدت میں دوسری بار بندیل کھنڈ میں واپس آنا ان کی خوش قسمتی ہے، جناب مودی نے کہا کہ روحانی مرکز باگیشور دھام جلد ہی صحت کا مرکز بھی بن جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ باگیشور دھام میڈیکل اینڈ سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ 10 ایکڑ کے رقبے میں تعمیر کیا جائے گا اور پہلے مرحلے میں 100 بستروں کی سہولت تیار ہوگی۔ انہوں نے شری دھیریندر شاستری کو نیک کام کے لیے مبارکباد دی اور بندیل کھنڈ کے لوگوں کو مبارکباد دی۔We launched the SVAMITVA Yojana to map houses and lands using drones, ensuring property ownership in villages: PM
January 18th, 06:04 pm
PM Modi distributed over 65 lakh property cards under the SVAMITVA Scheme to property owners across more than 50,000 villages in over 230 districts across 10 states and 2 Union Territories. Reflecting on the scheme's inception five years ago, he emphasised its mission to ensure rural residents receive their rightful property documents. He expressed that the government remains committed to realising Gram Swaraj at the grassroots level.وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سوامیتوا کے مستفیدین سے گفت و شنید کی
January 18th, 05:33 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 10 ریاستوں اور 2 مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 230 سے زیادہ اضلاع کے 50000 سے زیادہ گاؤوں میں پراپرٹی مالکان کو سوامیتوا اسکیم کے تحت 65 لاکھ سے زیادہ پراپرٹی کارڈ تقسیم کیے۔ تقریب کے دوران انھوں نے پانچ مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی تاکہ سوامتوا اسکیم سے متعلق ان کے تجربات کو جانسکیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوامتوا اسکیم کے تحت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام 2 علاقوں میں 65 لاکھ سے زائد پراپرٹی کارڈز تقسیم کیے
January 18th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 10 ریاستوں اور 2 مرکزی علاقوں کے 230 سے زیادہ اضلاع میں 50000 سے زیادہ گاوؤں کے جائیداد مالکان میں سوامتوا اسکیم کے تحت 65 لاکھ سے زیادہ جائیداد کارڈ تقسیم کیے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان کے دیہاتوں اور دیہی علاقوں کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ اس موقع پر انہوں نے تمام مستفیدین اور شہریوں کو مبارکباد دی۔بھارت گرامین مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 04th, 11:15 am
اسٹیج پر تشریف فرما وزیر خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن جی، وزیر مملکت برائے خزانہ جناب پنکج چودھری جی، یہاں موجود، نابارڈ کے سینئر مینجمنٹ کے ممبران، سیلف ہیلپ گروپس کے ممبران، کوآپریٹو بینکوں کے ممبران، فارمرز پروڈکٹ تنظیم - ایف پی اوز کے ممبران ، سبھی دیگر معززین، خواتین و حضرات،PM Modi inaugurates the Grameen Bharat Mahotsav 2025
January 04th, 10:59 am
PM Modi inaugurated Grameen Bharat Mahotsav in Delhi. He highlighted the launch of campaigns like the Swamitva Yojana, through which people in villages are receiving property papers. He remarked that over the past 10 years, several policies have been implemented to promote MSMEs and also mentioned the significant contribution of cooperatives in transforming the rural landscape.بہار کےجموئی میں جنجاتیہ گورو دیوس کے پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 11:20 am
بہار کے گورنر جناب راجیندرالنکر جی، بہار کے مقبول عام وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، مرکزی کابینہکے میرے رفقاء جوئل اوراوں جی، جیتن رام مانجھی جی، گری راج سنگھ جی، چراغ پاسوان جی، درگا داس اوئیکے جی اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ آج ہمارے درمیان برسا منڈا جی کے خاندان کے افراد ہمارے درمیاں موجود ہیں،ویسےآج ان کےیہاں بڑی پوجا ہوتی ہے۔ خاندان کے باقی سبھی لوگ پوجا میں مصروف ہیں،اس کے باوجود بدھرام منڈا جی ہمارے درمیان آئے، ہماری خوش قسمتی ہے کہ سدھو کانہو جی کی اولاد منڈل مرمو جی بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ اور یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ آج اگر میںیہ کہوں کہ ہماری بھارتیہ جنتا پارٹیپریوار میں آج اگر کوئی سینئر لیڈر ہے تو وہ ہمارے کریا منڈا جی ہیں۔ کبھی لوک سبھا کے ڈپٹی اسپیکررہے۔ انہیں پدم وبھوشن سے نوازا گیا ہے اور آج بھی وہ لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ اور جیسا کہ ہمارے جوئل اوراوں جی نے کہا کہ وہ میرے لیے باپ کیمانند ہیں۔ ایسے ہی سینئر کریا منڈا جی آج خاص طور پر جھارکھنڈ سے یہاں آئے ہیں۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ، میرے دوست بھائی وجے کمار سنہا جی، بھائی سمراٹ چودھری جی، بہار سرکار کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر عوامی نمائندے، ملک کے کونے کونے سے آئے ہوئے تمام معززین اور جموئی کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کے 150ویں یوم پیدائش کی تقریبات کا آغاز کیا
November 15th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دیوس کے موقع پر بھگوان برسا منڈا کی 150ویں برسی کی تقریبات کا آغاز کرتے ہوئے جموئی، بہار میں آج تقریباً 6,640 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔دربھنگا، بہار میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے، افتتاح کیے جانے اور قوم کے نام وقف کیے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 13th, 11:00 am
راجا جنک، سیتا میاّ کوی راج ودیاپتی کے ای پاون متھلا بھومی کے نمن کریں چھی۔ گیان۔ دھان۔ پان۔ مکھان۔۔۔ یہ سمردھ گوروشالی دھرتی پر اپنے سب کے ابھی نندن کرے چھی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار میں 12,100 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
November 13th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے دربھنگہ میں تقریباً 12,100 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ ترقیاتی منصوبوں میں صحت، ریل، سڑک، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے شعبے شامل ہیں۔وارانسی میں آر جے شنکرا آئی اسپتال کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 02:21 pm
سری کانچی کامکوٹی پیٹھم کے شنکراچاریہ جی ، قابل احترام جگت گرو شری شنکر وجیندر سرسوتی؛ اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل؛ وزیر اعلیٰ، جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی؛ نائب وزیر اعلیٰ، برجیش پاٹھک جی؛ شنکرا آئی فاؤنڈیشن کے آر وی رمنی جی ؛ ڈاکٹر ایس وی بالاسبرامنیم جی ؛ جناب مرلی کرشن مورتی جی؛ ریکھا جھنجھن والا جی اور تنظیم سے وابستہ دیگر تمام معزز اراکین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے وارانسی میں آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کیا
October 20th, 02:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش کے شہر وارانسی میں آر جے سنکرا آنکھوں کے ہسپتال کا افتتاح کیا۔ یہ ہسپتال آنکھوں سے متعلق مختلف بیماریوں کے لیے جامع مشاورت اور علاج فراہم کرتا ہے۔ جناب مودی نے اس موقع پر منعقدہ نمائش کا بھی دورہ کیا۔