Together, let us all work in the direction of building a grand Ram Mandir: PM Modi

February 05th, 11:34 am

PM Modi said that important decisions have been taken with regard to Ram Janmabhoomi which is in line with the verdict of the Supreme Court. The PM said that after the verdict on the Ram Janmabhoomi issue came out, the people of India displayed remarkable faith in democratic processes and procedures. He urged everyone to work together in the direction of building a grand Ram Mandir.

وزیراعظم نریندر مودی نے شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر ٹرسٹ کے قیام کا اعلان کیا

February 05th, 11:33 am

نئی دہلی، 5 فروری /وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پارلیمنٹ میں ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی نگرانی کے لئے ایک ٹرسٹ کا اعلان کیا ہےجس کا حکم سپریم کورٹ کی طرف سے دیا گیا تھا۔

Address by the President of India Shri Ram Nath Kovind to the joint sitting of Two Houses of Parliament

January 31st, 01:59 pm

In his remarks ahead of the Budget Session of Parliament, PM Modi said, Let this session focus upon maximum possible economic issues and the way by which India can take advantage of the global economic scenario.

وزیراعظم نے جموں و کشمیر کو بھارت کا تاج قرار دیا

January 28th, 06:28 pm

نئی دہل۔28؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ینگ انڈیا مسائل میں الجھنے کیلئے تیار نہیں ہے اور علیحدگی پسندی اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے کمربستہ ہے۔ موصوف آج دہلی میں منعقدہ این سی سی ریلی سے خطاب کررہے تھے۔

PM Attends the National Cadet Corps Rally in Delhi

January 28th, 12:40 pm

Prime Minister inspected the Guard of Honour and reviewed the March Past by the various NCC contingents and also from Cadets from other friendly and neighbouring countries.

NCC strengthens the spirit of discipline, determination and devotion towards the nation: PM

January 28th, 12:07 pm

Addressing the NCC Rally in Delhi, PM Modi said that NCC was a platform to strengthen the spirit of discipline, determination and devotion towards the nation. The Prime Minister said that as a young nation, India has decided that it will confront the challenges ahead and deal with them.

وزیر اعظم نے نیشنل کیڈٹ کور ریلی منعقدہ دلّی میں شرکت کی

January 28th, 12:06 pm

نئی دہلی، 28 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دلّی میں منعقدہ نیشنل کیڈٹ کور ریلی میں شرکت کی ۔

شری سِدھ گنگا مَٹھ میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

January 02nd, 02:31 pm

نئی دہلی،02 جنوری / قابلِ احترام ، جناب سِدھ لنگیشورا سوامی جی ، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب بی ایس یدی یورپاّ جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ، جناب ڈی وی سدانند گوڑا جی ، جناب پرہلاد جوشی جی ، کرناٹک حکومت کے وزراء صاحبان ، یہاں موجود قابلِ احترام سَنت سماج ، عقیدت مند ، خواتین و حضرات ، آپ سبھی کو نمسکار ۔ تمکورو میں ڈاکٹر شیو کمار سوامی جی کی سرزمین سِدھ گنگا مَٹھ میں آکر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے ۔ سب سے پہلے آپ سبھی کو نئے سال کی مبارکباد ۔

Prime Minister Modi addresses a programme at Sree Siddaganga Mutt in Tumakuru

January 02nd, 02:30 pm

PM Modi addressed a programme at Sree Siddaganga Mutt in Tumakuru. PM Modi said, The Prime Minister said, “India has entered the third decade of the 21st century with new energy and renewed vigour. You will remember what kind of atmosphere was there in country when last decade started. But this third decade has started with a strong foundation of expectations and aspirations.”

In addition to rights, we must give as much importance to our duties as citizens: PM

December 25th, 02:54 pm

PM Modi unveiled a plaque to mark the laying of foundation stone of Atal Bihari Vajpayee Medical University in Lucknow. Speaking on the occasion, PM Modi said that from Swachh Bharat to Yoga, Ujjwala to Fit India and to promote Ayurveda - all these initiatives contribute towards prevention of diseases.

وزیراعظم نے اٹل بہاری واجپئی میڈیکل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا

December 25th, 02:53 pm

نئیدہلی۔25؍دسمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی لکھنؤ میں آج اٹل بہاری واجپئی میڈیکل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے ایک کتبے کی نقاب کشائی کی۔ اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، نائب وزرائے اعلیٰ اور دیگر سرکردہ شخصیتیں اس موقع پر موجود تھیں۔

وزیراعظم مودی کا جھارکھنڈ کے برہیٹ میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب

December 17th, 12:36 pm

اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے ضلع برہیٹ کی ایک ریلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘یہاں ریاست میں صرف ایک ہی آواز ہے ‘جھارکھنڈ پکارا، بی جے پی دوبارہ’۔ یہ آواز اس لئے مضبوط ہوئی ہے کیونکہ کمل کے پھول نے ریاست میں ترقی کو یقینی بنایا ہے۔ جب کمل کا پھول کھلتا ہے تو نوجوانوں، خواتین، معمر افراد، قبائلیوں اور پسماندہ علاقوں کو فائدہ پہنچتا ہے’’۔

وزیراعظم مودی کا جھارکھنڈ کے برہیٹ میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب

December 17th, 12:35 pm

اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے ضلع برہیٹ کی ایک ریلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘یہاں ریاست میں صرف ایک ہی آواز ہے ‘جھارکھنڈ پکارا، بی جے پی دوبارہ’۔ یہ آواز اس لئے مضبوط ہوئی ہے کیونکہ کمل کے پھول نے ریاست میں ترقی کو یقینی بنایا ہے۔ جب کمل کا پھول کھلتا ہے تو نوجوانوں، خواتین، معمر افراد، قبائلیوں اور پسماندہ علاقوں کو فائدہ پہنچتا ہے’’۔

وزیراعظم مودی کا جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب

December 12th, 11:53 am

جھارکھنڈ میں جاری انتخابی مہم کے دوران وزیراعظم مودی کی ریلی میں لوگوں کا جوش و جذبہ مسلسل برقرار رہا۔ آج یہاں دھنباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپنی حمایت کے لئے لوگوں کا اظہار تشکر کیا اور کہا کہ جھارکھنڈ ترقی کا ڈبل انجن بن سکتا ہے کیونکہ مرکز اور ریاست دونوں جگہوں پر پارٹی اقتدار میں ہے۔

وزیراعظم مودی کا جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک عوامی اجلاس سے خطاب

December 12th, 11:52 am

جھارکھنڈ میں جاری انتخابی مہم کے دوران وزیراعظم مودی کی ریلی میں لوگوں کا جوش و جذبہ مسلسل برقرار رہا۔ آج یہاں دھنباد میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپنی حمایت کے لئے لوگوں کا اظہار تشکر کیا اور کہا کہ جھارکھنڈ ترقی کا ڈبل انجن بن سکتا ہے کیونکہ مرکز اور ریاست دونوں جگہوں پر پارٹی اقتدار میں ہے۔

وزیر اعظم نے برہی اور بوکارو، جھارکھنڈ میں انتخابی مہم کا اہتمام کیا

December 09th, 11:59 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ میں واقع بوکارو اور برہی میں دو بڑی سیاسی ریلیوں سے خطاب کیا۔ کرناٹکا کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی فتح کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ریاست میں استحکام اور ترقی کے تئیں بی جے پی پر یقین رکھنے کے لئے کرناٹکا کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا، ’’کرناٹکا میں جو ہوا وہ رائے عامہ اور جمہوریت کی جیت ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے برہی اور بوکارو، جھارکھنڈ میں انتخابی مہم کا اہتمام کیا

December 09th, 11:57 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ میں واقع بوکارو اور برہی میں دو بڑی سیاسی ریلیوں سے خطاب کیا۔ کرناٹکا کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی فتح کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے ریاست میں استحکام اور ترقی کے تئیں بی جے پی پر یقین رکھنے کے لئے کرناٹکا کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا، ’’کرناٹکا میں جو ہوا وہ رائے عامہ اور جمہوریت کی جیت ہے۔‘‘

ہندستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

December 06th, 10:14 am

‘‘شوبھنا بھرتيا جی، ہندوستان ٹائمز کنبہ کے تمام سبھی معززین اور ملک اور بیرون ملک سے یہاں آئے خواتین و حضرات، کسی بھی ملک کو سمت دینے میں، کسی معاشرے یا شخص کو نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھنے میں کنورسیشن- ڈائیلاگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔اج کے یہ کنورسیشن ہی بہتر کل کی بنیاد بنتے ہیں آج ہی ہمارے آئین کےمعمار بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر جی کی برسی بھی ہے.

وزیر اعظم کا ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمّٹ سے خطاب

December 06th, 10:00 am

وزیر اعظم نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کے لئے ، کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے بات چیت ضروری ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت ایک بہتر مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔وزیراعظم نے زور دے کر کہا کہ حکومت ’’سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس ‘‘کے منتر کے ساتھ موجودہ چیلنجوںاور مسائل پر کام کررہی ہے ۔

ہماری تہذیب، ثقافت اور زبانیں پوری دنیا کو کثرت میں وحدانیت کا پیغام دیتی ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

November 24th, 11:30 am

ترنم خان: سر، میں آپ کو بتانا چاہوں گی کہ میرا سب سے اچھا ترجبہ جو رہا وہ ‘ایک بھارت شریشٹھ بھارت’ کیمپ میں رہا تھا۔ یہ ہمارا کیمپ اگست میں ہوا تھا جس میں این ای آر ‘نارتھ ایسٹرن ریجن’ کے بچہ بھی آئے تھے۔ ان کیڈٹوں کے ساتھ ہم 10 دن کے لئے رہے۔ ہم نے ان کا رہن سہن سیکھا۔ ہم نے دیکھا کہ ان کی زبان کیا ہے۔ ان کی روایت ان کی ثقافت ہم نے ان سے ایسی کئی ساری چیزیں سیکھی۔ جیسے وائیزوم کا مطلب ہوتا ہے۔۔۔ ہیلو۔۔۔۔ ویسے ہی، ہماری کلچرل نائٹ ہوئی تھی،اس کے اندر انہوں نے ہمیں اپنا رقص سکھایا، تیہرا کہتے ہیں ان کے رقص کو۔ اور انہوں نے مجھے ‘میکھالا پہننا بھی سکھایا۔ میں سچ بتاتی ہوں، اس کے اندر بہت خوبصورت ہم سبھی لگ رہے تھے دلی والے اور ہمارے ناگالینڈ کے دوست بھی۔ ہم ان کو دلی درشن پر بھی لیکر گئے تھے ،جہاں ہم نے ان کو نیشنل وار میموریل اور انڈیا گیٹ دکھایا ۔ وہاں پر ہم نے ان کو دلی کی چاٹ بھی کھلائی، بھیل پوری بھی کھلائی لیکن ان کو تھوڑا تیکھا لگا کیونکہ جیسا انہوں نے بتایا ہم کو کہ وہ زیادہ تر سوپ پینا پسند کرتے ہیں، تھوڑی ابلی ہوئی سبزیاں کھاتے ہیں، تو ان کو کھانا تو اتنا اچھا نہیں لگا، لیکن، اس کے علاوہ ہم نے ان کے ساتھ کافی تصویریں کھینچیں، کافی ہم نے تجربہ شیئر کیے اپنے۔