وزیر اعظم نے قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو مبارکباد دی

April 18th, 09:51 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قومی پنچایت ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ساتھی ارکان پارلیمنٹ کو مبارکباد دی جنہیں سنسد رتن ایوارڈ 2023 سے نوازا جائے گا

February 22nd, 12:47 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساتھی ارکان پارلیمنٹ کو مبارکباد دی ہے جنہیں سنسد رتن ایوارڈ 2023 سے نوازا جائے گا۔

وزیراعظم نے پدم ایوارڈ یافتہ جناب بیرن کمار بسک کا ان کے تحفہ کے لئے شکریہ ادا کیا

November 13th, 09:08 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف پارچہ باف (بنکر) اور پدم ایوارڈ یافتہ جناب بیرن کمار بسک کے ساتھ ہوئی ان کی بات چیت کے لئے یاد کیا اور ان کے تحفہ کے لئے شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے ہیلتھ گیری ایوارڈز 21 کے فاتحین کو مبارکباد دی

October 02nd, 06:17 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیلتھ گیری ایوارڈز 21 کے فاتحین کو مبارکباد دی ہے۔

کھیل رتن ایوارڈ،اب 'میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ' کہلائے گا: وزیر اعظم

August 06th, 02:15 pm

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ میجر دھیان چند، ہندوستان کے صف اول کے کھلاڑیوں میں شامل تھے جو ہندوستان کے لیے اعزاز اور فخر کا باعث بنے۔ یہ ہر لحاظ سے مناسب ہوگا کہ ہمارے ملک کا سب سے بڑا کھیل اعزاز ان کے نام سے موسوم کیا جائے۔

وزیر اعظم نےلوگوں سے پدم ایوارڈ کے لئے متاثر کن لوگوں کو نامزد کرنے کو کہا

July 11th, 11:40 am

نئی دہلی۔ 11 جولائی وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ پدم ایوارڈکے لئےایسے لوگوں کو نامزد کریں جو زمینی سطح پر غیرمعمولی کام کر رہے ہیں لیکن ان کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ نامزدگی 15 ستمبر تک کی جا سکتی ہے۔

سیرا ویک میں وزیراعظم کے کلیدی خطبے کا متن

March 05th, 06:59 pm

نئی دہلی، 5 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سیرا ویک 2021 میں کلیدی خطبہ دیا۔انہیں سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کےایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا ’’ میں بہت ہی عجز و انکسار کے ساتھ سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کا ایوارڈ قبول کرتا ہوں۔ میں ایوارڈ اپنی عظیم مادر وطن ، بھارت کے نام وقف کرتا ہوں۔ میں یہ ایوارڈ اپنی سرزمین کی شاندار روایات کے نام وقف کرتا ہوں جنہوں نے ماحولیات کی دیکھ ریکھ کا معاملہ سامنے آنے پر رہنمائی کی ہے ‘‘۔

سیرا ویک 2021 میں وزیراعظم نے کلیدی خطبہ دیا

March 05th, 06:56 pm

نئی دہلی، 5 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سیرا ویک 2021 میں کلیدی خطبہ دیا۔انہیں سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کےایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا ’’ میں بہت ہی عجز و انکسار کے ساتھ سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کا ایوارڈ قبول کرتا ہوں۔ میں ایوارڈ اپنی عظیم مادر وطن ، بھارت کے نام وقف کرتا ہوں۔ میں یہ ایوارڈ اپنی سرزمین کی شاندار روایات کے نام وقف کرتا ہوں جنہوں نے ماحولیات کی دیکھ ریکھ کا معاملہ سامنے آنے پر رہنمائی کی ہے ‘‘۔

وزیراعظم 5 مارچ کو سیرا ویک 2021 میں سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیاتی قیادت ایوارڈ حاصل کریں گے اور کلیدی خطبہ دیں گے

March 04th, 06:31 pm

نئی دہلی، 4 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی 5 مارچ کو شام کو تقریباً 7 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کیمبرج انرجی ریسرچ ایسو سی ایٹ ویک (سیرا ویک) 2021 میں سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیاتی قیادت ایوارڈ حاصل کریں گے اور کلیدی خطبہ دیں گے۔

پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والے بچوں سے وزیر اعظم کی بات چیت کا متن

January 25th, 12:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

وزیر اعظم نے راشٹریہ بال پرسکار 2021 حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی

January 25th, 12:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

وزیر اعظم 25 جنوری کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار ایوارڈ یافتگان کے ساتھ تبادلۂ خیال کریں گے

January 24th, 04:35 pm

نئی دہلی، 24 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 25 جنوری 2021 کو دوپہر 12 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) ایوارڈ یافتگان کے ساتھ تبادلۂ خیال کریں گے۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر بھی اس موقع پر موجود رہیں گی۔

Recognition for increasing consensus on Indo- US Strategic Partnership, says PM on accepting Legion of Merit Award from US

December 22nd, 09:12 pm

Prime Minister Narendra Modi said that he is deeply honored for being awarded Legion of Merit by the US Government. On behalf of the 1.3 billion people of India, I reiterate my government's firm conviction and commitment to continue working with the US government, and all other stakeholders in both countries, for further strengthening India-US ties, PM Modi said in a tweet.

وزیر اعظم کل ناری شکتی پرسکار یافتگان سے بات چیت کریں گے

March 07th, 01:02 pm

وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی کل لوک کلیان مارگ ، نئی دہلی میں ناری شکتی پرسکار یافتگان سے بات چیت کریں گے۔

Words one speak may or may not be impressive but it should definitely be inspiring: PM Modi

February 27th, 10:01 am

PM Modi today conferred the Youth Parliament Festival Awards. Addressing a gathering, the PM highlighted how during the 16th Lok Sabha. He said, “Average productivity was 85%, nearly 205 bills were passed. The 16th Lok Sabha worked 20% more, in comparison to 15th Lok Sabha.” He urged the gathering that the words that we speak should reach its accurate point. “It may not be impressive, but it should be inspiring,” he said.

وزیراعظم نے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول 2019 ایوارڈز دئے

February 27th, 10:00 am

نئی دہلی، 27 فروری ، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول ایوارڈ2019 کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے ایواارڈ یافتہ گان کو نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول 2019 اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ اس تقریب میں انہوں نے کھیلوں انڈیا ایب کی شروعات کی جو عوام کو معلومات فراہم کرے گا۔

Prime Minister Narendra Modi to confer the National Youth Parliament Festival 2019 Awards to the Winners

February 26th, 03:01 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi will confer the National Youth Parliament Festival 2019 awards to the winners on 27th February, 2019 at Vigyan Bhawan. Minister of State (I/C) for Youth Affairs and Sports Col Rajyavardhan Rathore (Retd) had launched the National Youth Parliament Festival 2019 on 12th January, 2019, the National Youth Day in order to encourage the youth in the age group of 18-25 years to engage with public issues and understand the common man’s point of view.

Freedom struggle became a mass movement due to the visionary efforts of Mahatma Gandhi: PM

February 26th, 11:14 am

Addressing the presentation ceremony of 'Gandhi Peace Prize', PM Modi congratulated the awardees. PM Modi said, “The prize is being conferred at a time when India marks the 150th birth anniversary of Mahatma Gandhi. The freedom struggle became a mass movement due to the visionary efforts of Bapu. He merged the streams of Jan Bhagidari and Jan Andolan.” He added, “Bapu instilled a spirit in every person that they are doing something for India's freedom.”

گاندھی امن انعام دیئے جانے کے لئے منعقدہ تقریب میں وزیراعظم کی شرکت

February 26th, 11:13 am

نئی دہلی،26فروری؍ صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نےآج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں سال 2015 ،2016، 2017 اور 2018 کے لئے گاندھی امن انعام پیش کئے۔ تقریب میں وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شرکت کی۔

India will emerge stronger only when we empower our daughters: PM Modi

February 12th, 01:21 pm

Prime Minister Modi addressed Swachh Shakti 2019 in Kurukshetra, Haryana and launched various development projects. Addressing the programme, PM Modi lauded India’s Nari Shakti for their contributions towards the noble cause of cleanliness. The Prime Minister said that in almost 70 years of independence, sanitation coverage which was merely 40%, has touched 98% in the last five years.