'من کی بات' کے سننے والے اس پروگرام کے اصل اینکر ہیں: پی ایم مودی
September 29th, 11:30 am
’من کی بات‘ کے سامعین ہی اس پروگرام کے حقیقی سہولت کار ہیں۔ عام طور پر یہ تاثر قائم ہو گیا ہے کہ جب تک چٹ پٹی یا منفی باتیں نہ ہوں اس کوزیادہ توجہ نہیں ملتی۔ لیکن 'من کی بات' نے ثابت کر دیا ہے کہ ملک کے لوگ مثبت معلومات کے کتنے بھوکے ہیں۔ لوگ مثبت چیزیں، متاثر کن مثالیں، حوصلہ افزا کہانیاں پسند کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر 'چکور' نامی ایک پرندہ ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صرف بارش کی بوندیں پیتا ہے۔ 'من کی بات' میں ہم نے دیکھا کہ کس طرح لوگ 'چکور' پرندے کی طرح ملک کی کامیابیوں اور لوگوں کی اجتماعی کامیابیوں کو اتنے فخر سے سنتے ہیں۔ 'من کی بات' کے 10 سالہ سفر نے ایک ایسی سیریز بنائی ہے جس میں ہر قسط کے ساتھ نئی کہانیاں، نئے ریکارڈ اور نئی شخصیات شامل ہوتی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں اجتماعیت کے جذبے سے جو بھی کام ہو رہا ہے، اسے 'من کی بات' کے ذریعے عزت ملتی ہے۔ میرا دل بھی اس وقت فخر سے لبریز ہوجاتا ہے جب میں 'من کی بات' کے لیے موصول ہونے والے خطوط کو پڑھتا ہوں۔نئی دہلی میں دوسری ایشیا پیسفک شہری ہوا بازی وزراء کانفرنس میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 12th, 04:00 pm
میں تمام ممالک کے معززین کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں، اور اس دو روزہ سربراہی اجلاس میں آپ نے اس شعبے سے متعلق بہت سے اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ میں مانتا ہوں کہ ایک طرح سے شہری ہوا بازی کے شعبے میں روشن دماغ ہمارے درمیان موجود ہیں۔ جو ہم سب کے عزم اور ایشیا پیسفک خطے کی صلاحیت دونوں کی عکاسی کرتے ہیں ۔ اس تنظیم کے 80 سال کا سفر مکمل ہو چکا ہے، اور 80 ہزار درخت لگانے کی ایک بڑی پہل اور وہ بھی ماں کے نام پر، ہمارے وزیر جناب نائیڈو جی کی رہنمائی اور قیادت میں کی گئی۔ لیکن میں آپ کی توجہ ایک اور موضوع کی طرف مبذول کرانا چاہوں گا، ہمارے ملک میں جب کوئی شخص 80 سال کا ہو جاتا ہے تو یہ جشن منانے کا الگ ہی انداز ہوتا ہے۔ اور ہمارے بزرگوں نے جو کچھ بھی شمار کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب کوئی 80 سال کا ہو جاتا ہے تو اسےایک ہزار پورے چاند دیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس شعبے میں ہماری تنظیم نے ایک ہزار پورے چاند بھی دیکھے ہیں اور ایک طرح سے اسے پرواز کرکے قریب سے دیکھنے کا تجربہ بھی حاصل کیا ہے۔ لہٰذا اس زمینی لہر میں بھی 80 سال کا یہ سفر ایک یادگار سفر ہے، ایک کامیاب سفر مبارکباد کے لائق ہے۔وزیر اعظم نے لاک ہیڈ مارٹن کے‘میک ان انڈیا، میک فار ورلڈ’ سے متعلق عہد کی ستائش کی
July 19th, 11:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ‘میک ان انڈیا، میک فار دی ورلڈ’ کے وژن کو حقیقت بناکر دکھانے کے لیے دفاعی ساز وسامان تیار کرنے والی بڑی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے عزم کی ستائش کی ہے۔Congress has always been an anti-middle-class party: PM Modi in Hyderabad
May 10th, 04:00 pm
Addressing his second public meeting, PM Modi highlighted the significance of Hyderabad and the determination of the people of Telangana to choose BJP over other political parties. Hyderabad is special indeed. This venue is even more special, said PM Modi, reminiscing about the pivotal role the city played in igniting hope and change a decade ago.PM Modi addresses public meetings in Mahabubnagar & Hyderabad, Telangana
May 10th, 03:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Mahabubnagar & Hyderabad, Telangana, emphasizing the significance of the upcoming elections for the future of the country. Speaking passionately, PM Modi highlighted the contrast between the false promises made by Congress and the concrete guarantees offered by the BJP-led government.Our Sankalp Patra is a reflection of the young aspirations of Yuva Bharat: PM Modi at BJP HQ
April 14th, 09:02 am
Releasing the BJP Sankalp Patra at Party headquarters today, PM Modi stated, The entire nation eagerly awaits the BJP's manifesto. There is a significant reason for this. Over the past 10 years, the BJP has implemented every point of its manifesto as a guarantee. The BJP has once again demonstrated the integrity of its manifesto. Our Sankalp Patra empowers 4 strong pillars of developed India - Youth, women, poor and farmers.”PM Modi delivers key address during BJP Sankalp Patra Release at Party HQ
April 14th, 09:01 am
Releasing the BJP Sankalp Patra at Party headquarters today, PM Modi stated, The entire nation eagerly awaits the BJP's manifesto. There is a significant reason for this. Over the past 10 years, the BJP has implemented every point of its manifesto as a guarantee. The BJP has once again demonstrated the integrity of its manifesto. Our Sankalp Patra empowers 4 strong pillars of developed India - Youth, women, poor and farmers.”وزیر اعظم 8سے10 مارچ کو آسام، اروناچل پردیش، مغربی بنگال اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے
March 08th, 04:12 pm
مورخہ 8 مارچ کو وزیر اعظم آسام کا دورہ کریں گے۔ 9 مارچ کو، صبح تقریباً پونے چھ بجے، وزیر اعظم کازی رنگا نیشنل پارک کا دورہ کریں گے۔ صبح ساڑھے دس بجے، ایٹا نگر میں، وہ ‘وکست بھارت وکست شمال مشرق’ پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ سیلا ٹنل کو قوم کے نام وقف کریں گے اور تقریباً 10000 کروڑ روپے مالیت کی اُنّتی اسکیم کا آغاز کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وہ منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ، سکم، تریپورہ اور اروناچل پردیش میں تقریباً 55600 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم تقریباً سوا بارہ بجے، جورہاٹ پہنچیں گے اور مشہور آہوم جنرل لچت بورفوکن کے شاندار مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ وہ جورہاٹ میں ایک عوامی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے اور آسام میں 17500 کروڑ روپے مالیت سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔The next 25 years are crucial to transform India into a 'Viksit Bharat': PM Modi
January 25th, 12:00 pm
PM Modi addressed the people of India at Nav Matdata Sammelan. He said, “The age between 18 to 25 shapes the life of a youth as they witness dynamic changes in their lives”. He added that along with these changes they also become a part of various responsibilities and during this Amrit Kaal, strengthening the democratic process of India is also the responsibility of India’s youth. He said, “The next 25 years are crucial for both India and its youth. It is the responsibility of the youth to transform India into a Viksit Bharat by 2047.”PM Modi’s address at the Nav Matdata Sammelan
January 25th, 11:23 am
PM Modi addressed the people of India at Nav Matdata Sammelan. He said, “The age between 18 to 25 shapes the life of a youth as they witness dynamic changes in their lives”. He added that along with these changes they also become a part of various responsibilities and during this Amrit Kaal, strengthening the democratic process of India is also the responsibility of India’s youth. He said, “The next 25 years are crucial for both India and its youth. It is the responsibility of the youth to transform India into a Viksit Bharat by 2047.”بوئنگ انڈیا انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سنٹر کے افتتاح اور بوئنگ سُکنیا پروگرام کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 19th, 03:15 pm
کرناٹک کے گورنر محترم تھاور چند جی گہلوت، وزیر اعلیٰ محترم سدھا رمیا جی، کرناٹک اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر آر اشوک جی، ہندوستان میں بوئنگ کمپنی کی سی ای او محترمہ اسٹیفنی پوپ، دیگر انڈسٹری پارٹنرز، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے بنگلورو، کرناٹک میں نئے جدید ترین بوئنگ انڈیا انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر کیمپس کا افتتاح کیا
January 19th, 02:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بینگلورو، کرناٹک میں نئے جدید ترین بوئنگ انڈیا انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر (بی ای آئی ٹی سی ) کیمپس کا افتتاح کیا۔ 1,600 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری سے بنایا گیا 43 ایکڑ پر محیط یہ کیمپس امریکہ سے باہر بوئنگ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔ وزیر اعظم نے بوئنگ سکنیا پروگرام کا بھی آغاز کیا جس کا مقصد ملک کے بڑھتے ہوئے ہوا بازی کے شعبے میں ہندوستان بھر سے زیادہ لڑکیوں کے داخلے میں مدد کرنا ہے۔دسویں وائبرینٹ گجرات سمٹ 2024 کے دوران وزیراعظم کی چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم سے ملاقات
January 10th, 07:09 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وزیراعظم فیالا سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو آگے لے جانے کے راستے تلاش کرنے پر بات کی۔ خاص طور سے نالج، ٹیکنالوجی اور سائنس کے شعبوں کا احاطہ کیاگیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ متعدد چیک کمپنیوں نے میک ان انڈیا پہل کے تحت دفاع، ریلوے اور ہوابازی کے شعبوں میں ہندوستانی مینوفیکچررز کے ساتھ ساجھیداری کی ہے۔ انہوں نے اس بات کو بھی اجاگر کیا کہ ہندوستان کے ترقی کے سفر اور چیک جمہوریہ کی فعال صنعتی بنیاد عالمی سپلائی چین میں دونوں ملکوں کو مثالی ساجھیدار بناتی ہے۔نئی دہلی میں بی 20 سمٹ انڈیا 2023 سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 27th, 03:56 pm
آج جب دنیا کے بڑے بڑے کاروباری رہنما یہاں جمع ہیں تو ہمارے سامنے کچھ اور بڑے سوالات بھی ہیں۔ ان سوالات کے جوابات کاروبار اور انسانیت کے مستقبل کا تعین کریں گے۔ اور ان کا جواب دینے کے لیے باہمی تعاون ضروری ہے۔ چاہے وہ آب و ہوا کی تبدیلی کا مسئلہ ہو، توانائی کے شعبے میں بحران ہو، فوڈ سپلائی چین کا عدم توازن ہو، واٹر سکیورٹی ہو، سائبر سکیورٹی ہو، اس طرح کے بہت سے موضوعات ہیں۔ ان کا کاروبار پر بڑا اثر پڑتا ہے۔ ان کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں اپنی مشترکہ کوششوں کو بڑھانا ہوگا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے سامنے ایسے موضوعات بھی آرہے ہیں جن کے بارے میں 10-15 سال پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اب کرپٹو کرنسیوں سے متعلق ایک چیلنج ہے۔ اس معاملے میں، زیادہ سے زیادہ مربوط نقطہ نظر کی ضرورت ہے۔ میرے خیال میں اس کے لیے ایک عالمی فریم ورک تشکیل دیا جانا چاہیے جس میں تمام اسٹیک ہولڈروں کا خیال رکھا جائے۔وزیر اعظم نے بی 20 سمٹ انڈیا سے خطاب کیا
August 27th, 12:01 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں بی 20 سمٹ انڈیا 2023 سے خطاب کیا۔ بی 20 سمٹ بھارت دنیا بھر کے پالیسی سازوں، کاروباری رہنماؤں اور ماہرین کو بی 20 انڈیا اعلامیہ پر غور و خوض اور تبادلہ خیال کرنے کے لیے یکجا کرتی ہے۔ بی 20 انڈیا اعلامیہ میں جی 20کو پیش کرنے کے لیے 54سفارشات اور 172پالیسی اقدامات شامل ہیں۔امریکہ میں سرکردہ پیشہ واران سے وزیر اعظم کی بات چیت
June 24th, 07:28 am
اس تقریب کا اہتمام امریکہ- بھارت تزویراتی شراکت داری فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف) کے ذریعہ کیا گیا۔ امریکہ کے سکریٹری آف اسٹیٹ عزت مآب جناب انٹونی بلنکن نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔وزیر اعظم نے اڑان اسکیم کے چھ برسوں کی حصولیابیوں کا اعتراف کیا
April 28th, 10:18 am
شہری ہوا بازی کی وزارت کے اس ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ بھارت کی شہری ہوابازی کے شعبے کے لئے گزشتہ 9 سال کایا پلٹ کردینے والے رہے ہیں۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ موجودہ ہوائی اڈوں کو جدید طرز پر ڈھالا گیا ہے، تیز رفتاری سے نئے ہوائی اڈے تعمیر کئے گئے ہیں اور ریکارڈ تعداد میں لوگ ہوائی جہازوں میں سفر کررہے ہیں۔سفرن کے گروپ چیئرمین جناب راس میک اِنس نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
April 20th, 05:27 pm
سفرن کمپنی کے گروپ چیئرمین جناب راس میک اِنس نے گذشتہ روز وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔قومی روزگار میلہ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 13th, 10:43 am
آج بیساکھی کا مقدس تہوار ہے۔ میں ملک کے تمام شہریوں کو بیساکھی کی لکھ لکھ مبارکباد دیتا ہوں۔ خوشیوں سے بھرے اس تہوار میں، آج 70 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو مرکزی حکومت کے مختلف محکموں میں سرکاری نوکری ملی ہے۔ آپ سبھی نوجوانوں کو، آپ کے اہل خانہ کو، بہت بہت مبارک، آپ کے روشن مستقبل کے لیے بہت ساری نیک خواہشات۔وزیراعظم کا قومی روزگار میلے سے خطاب
April 13th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قومی روزگار میلہ سے خطاب کیا۔ انہوں نے مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے بھرتی ہونے والوں میں تقریباً 71,000 تقرری نامےتقسیم کئے۔ ملک بھر سے منتخب ہونے والے نئے بھرتی کئے گئے افراد حکومت ہند کے تحت مختلف عہدوں/ آسامیوں جیسے ٹرین منیجر، اسٹیشن ماسٹر، سینئر کمرشل کم ٹکٹ کلرک، انسپکٹر، سب انسپکٹر، کانسٹیبل، سٹینوگرافر، جونیئر اکاؤنٹنٹ، پوسٹل اسسٹنٹ، انکم ٹیکس میں شامل ہوں گے۔ انسپکٹر، ٹیکس اسسٹنٹ، سینئر ڈرافٹ مین، جے ای/سپروائزر، اسسٹنٹ پروفیسر، ٹیچر، لائبریرین، نرس، پروبیشنری آفیسرز،پی اے ،ایم ٹی ایس ، اور دیگر۔ نئے شامل کیے گئے تقرریافتہ افراد کرم یوگی پرارمبھ کے ذریعے خود کو تربیت دینے کے قابل بھی ہوں گے، جو کہ مختلف سرکاری محکموں میں تمام نئے تقرری نامہ پانے والوں کے لیے ایک آن لائن اورینٹیشن کورس ہے۔ وزیراعظم کے خطاب کے دوران 45 مقامات میلے سے منسلک کردئے گئے تھے۔