وزیر اعظم اٹھائیس جنوری کو بھگوان شری دیونارائن جی کے 1111ویں ’اوتارن مہوتسو‘ کی یاد میں تقریب سے خطاب کریں گے

January 27th, 06:08 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 جنوری کو تقریباً صبح 11:30 بجے راجستھان کے بھلواڑہ میں بھگوان شری دیو نارائن جی کے 1111ویں ’اوتارن مہوتسو‘ کی یاد میں ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم اس پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے۔