وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں آر-2 خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل ایس ایچ 1 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر اوانی لیکھارا کو مبارکباد دی

August 30th, 04:49 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں آر-2 خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل ایس ایچ 1 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی نشانے باز اوانی لیکھارا کو مبارکباد دی ہے۔

پی ایم مودی نے پرہس پرںا اولمپک گمزا کے لےد ہندوستانی دستے کے ساتھ بات چتی کی۔

August 19th, 06:30 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے پرcس پرنا اولمپک گمزر کے لےے ہندوستانی دستے کے ساتھ خوشگوار بات چتک کی۔ پی ایم نے ذاتی طور پر شتلس دیوی، اونی لیکھرا، سنلم انٹل ، ماریپن تھنگاویلو اور ارونا تنور جسےر کھلاڑیوں سے بات کی۔ انہوں نے کھلواں کے لے تمام کھلاڑیوں کے لےو نکف تمناؤں کا اظہار کا ۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں خواتین کے آر2، 10 میٹر ایئر رائفل اسٹینڈ ایس ایچ 1 مقابلے میں اونی لیکھرا کے ذریعہ طلائی تمغہ جیتے جانے پر مسرت کا اظہار کیا

October 23rd, 06:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا کھیل 2022 میں خواتین کے آر 2، 10 میٹر ایئر رائفل اسٹینڈ ایس ایچ 1 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر اونی لیکھرا کو مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے فرانس میں چیٹیو روکس 2022 میں ایک اور سونے کا تمغہ جیتنے پر بھارتی نشانے باز اونی لکھارا کو مبارک باد دی

June 12th, 11:57 am

نئی دہلی،11 جون، 2022/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فرانس میں چیٹیو روکس 2022 میں ایک اور سونے کا تمغہ جیتنے پر بھارتی نشانے باز اونی لکھارا کو مبارک باد دی۔

وزیراعظم نریندرمودی نے بھارتی نشانہ باز اوانی لیکھارا کو پیراشوٹنگ عالمی کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے

June 08th, 11:25 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فرانس میں ریکارڈ ا سکور کے ساتھ پیرا شوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے کے لئے اوانی لیکھارا کو مبارکباد دی ہے ۔

وزیراعظم نے اپنی رہائش گاہ پر بھارتی پیرالمپکس ٹیم کی میزبانی کی

September 09th, 02:41 pm

نئی دہلی، 9 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ پر ٹوکیو 2020 پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم کی میزبانی کی۔ اس ٹیم میں پیرا ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ کوچ بھی شامل تھے۔

مخصوص تصاویر: پیرالمپک چیمپئنس کے ساتھ ایک یادگاری گفت و شنید

September 09th, 10:00 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 ٹوکیو پیرالمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی پیرالمپکس چیمپئنس سے ملاقات کی جنہوں نے ملک کا سر مطلع عالم پر فخر سے بلند کیا ہے۔

وزیراعظم نے شوٹراوانی لیکھاراکو پیرالمپکس گیمس میں کانسے کا تمغہ جیتے پرمبارکباد دی

September 03rd, 12:11 pm

نئی دہلی، 03؍ستمبر :وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ٹوکیو میں منعقد ہونے والے پیرالمپک کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر شوٹراوانی لیکھارا کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران نشانے بازی میں طلائی تمغہ جیتنے کے لئے اونی لیکھارا کو مبارکباد پیش کی

August 30th, 11:03 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں کھیلے جارہے پیرالمپکس گیمز کے دوران نشانے بازی کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے کے لئے اونی لیکھارا کو مبارکباد پیش کی ہے۔