
Prime Minister meets President of Mexico on the sidelines of G7 Summit
June 18th, 12:08 am
PM Modi met President of Mexico, H.E. Dr. Claudia Sheinbaum Pardo, on the sidelines of the G7 Summit in Kananaskis, Canada, their first meeting. He congratulated her on her historic victory. Both leaders agreed to deepen ties in trade, investment, innovation, startups, s & people-to-people exchanges.
کابینہ نے اتر پردیش میں سیمی کنڈکٹر یونٹ کے قیام کو منظوری دی
May 14th, 03:06 pm
پہلے سے ہی پانچ سیمی کنڈکٹر یونٹس تعمیر کے آخری مراحل میں ہیں۔ اس چھٹے یونٹ کے ساتھ ، ہندوستان اسٹریٹجک طور پر اہم سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کو ترقی دینے کے اپنے سفر میں پیہم رواں دواں ہے ۔
روزگار میلے کے تحت 51 ہزار سے زائد تقرری ناموں کی تقسیم کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 26th, 11:23 am
آج 51000 سے زیادہ نوجوانوں کو مرکزی حکومت کے مختلف محکموں میں مستقل سرکاری ملازمت کے تقرری نامے دیے گئے ہیں۔ آج حکومت ہند کے مختلف محکموں میں آپ نوجوانوں کے لیے نئی ذمہ داریوں کی شروعات ہوئی ہے ۔ آپ کی ذمہ داری ملک کے معاشی نظام کو مضبوط کرنا ہے، آپ کی ذمہ داری ملک کی اندرونی سلامتی کو مضبوط بنانا ہے، آپ کی ذمہ داری ملک میں جدید بنیادی ڈھانچہ بنانا ہے، آپ کی ذمہ داری کارکنوں کی زندگیوں میں بنیادی تبدیلیاں لانا ہے۔ جتنی ایمانداری سے آپ اپنے کاموں کو مکمل کریں گے، ترقی یافتہ ہندوستان کی طرف ہندوستان کے سفر میں اتنا ہی مثبت اثر دیکھا جائے گا۔ مجھے یقین ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریاں پوری ایمانداری کے ساتھ نبھائیں گے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے روزگار میلے سے خطاب کیا
April 26th, 11:00 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے روزگار میلہ سے خطاب کیا اور مختلف سرکاری محکموں اور تنظیموں میں نئے تعینات نوجوانوں کو 51,000 سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کیے۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے زور دیا کہ آج بھارت سرکار کے مختلف محکموں میں ان نوجوانوں کے لیے نئی ذمہ داریوں کا آغاز ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ان کی ذمہ داریوں میں ملک کے معاشی فریم ورک کو مضبوط بنانا، داخلی سلامتی کو مضبوط بنانا، جدید بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں حصہ ڈالنا اور مزدوروں کی زندگیوں میں انقلابی تبدیلیاں لانا شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے زور دیا کہ وہ جس خلوص کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں اس کا بھارت کے ترقی یافتہ ملک بننے کے سفر پر مثبت اثر پڑے گا۔ اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ نوجوان انتہائی لگن کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔انڈیا اسٹیل 2025 پروگرام سے وزیراعظم کے خطاب کامتن
April 24th, 02:00 pm
آج اور اگلے 2 دن میں، ہم ہندوستان کے زبردست ترقی کرنے والے، اسٹیل کے شعبے کے امکانات پر وسیع بحث کرنے والے ہیں۔ ایک ایسا شعبہ جو ہندوستان کی ترقی کی بنیاد ہے، جو ترقی یافتہ ہندوستان کی مضبوط بنیاد ہے، اور جو ہندوستان میں بڑی تبدیلیوں کی نئی داستان رقم کر رہا ہے۔ میں آپ سب کو انڈیا اسٹیل 2025 میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ تقریب نئے آئیڈیاز کا اشتراک کرنے، نئی شراکت داری قائم کرنے اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے ایک نئے لانچ پیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ یہ اسٹیل کے شعبے میں ایک نئے باب کے آغاز کی بنیاد بنائے گی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انڈیا اسٹیل 2025 پروگرام سے خطاب کیا
April 24th, 01:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو پیغام کے ذریعہ ممبئی میں انڈیا اسٹیل 2025 پروگرام کے دوران اپنی رائے کااظہار کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ اگلے دو دن کی بات چیت میں ہندوستان کے، عروج پر ا ٓنے والے شعبے اسٹیل کی صنعت کے امکانات اور موقعوں پر توجہ مرکوزکی جائےگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ شعبہ ہندوستان کی ترقی کی بنیادہے، ترقی یافتہ ہندوستان کی بنیاد کو مضبوطی دیتا ہے اور ملک میں تبدیلی کا ایک نیا باب رقم کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نے انڈیا اسٹیل 2025 میں سبھی کا خیرمقدم کیا اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ تقریب نئے نظریات سے واقف کرانے ، نئی شراکت داری قائم کرنے اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے ایک لانچ پیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس تقریب سےاسٹیل کے شعبے میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔این ایکس ٹی اجلاس میں پی ایم کے خطاب کا متن
March 01st, 11:00 am
نیوز ایکس ورلڈ ایک بہت ہی اچھی شروعات ہے اور اس کے لیے میں آپ سب کو مبارکباد دیتا ہوں اور آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ آج آپ کے نیٹ ورک کے تمام علاقائی چینل بشمول ہندی اور انگریزی اب عالمی سطح پر جا رہے ہیں۔ اور آج بہت سی فیلو شپس اور اسکالرشپس بھی شروع کی گئی ہیں، میں ان پروگراموں کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے این ایکس ٹی کنکلیو میں شرکت کی
March 01st, 10:34 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں این ایکس ٹی کنکلیو میں شرکت کی۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے نیوز ایکس ورلڈ کے پرمسرت آغاز پر دلی مبارکباد پیش کی۔ انھوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ اس نیٹ ورک میں ہندی ، انگریزی اور مختلف علاقائی زبانوں میں چینل شامل ہیں ، اور آج ، یہ عالمی سطح پر جا رہا ہے۔ انھوں نے متعدد فیلوشپس اور اسکالرشپس کے افتتاح پر بھی تبصرہ کیا اور ان پروگراموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2025 میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 17th, 11:00 am
پچھلی بار جب میں آپ کے درمیان آیا تھا تو لوک سبھا کے انتخابات زیادہ دور نہیں تھے۔ اس وقت میں نے آپ سب کے اعتماد کی وجہ سے کہا تھا کہ میں اگلی بار انڈیا موبلٹی ایکسپو میں ضرور آؤں گا۔ ملک نے ہمیں تیسری بار آشیرواد دی ہے ، آپ سب نے ایک بار پھر مجھے یہاں بلایا، میں آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2025 کا افتتاح کیا
January 17th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بھارت کی سب سے بڑی موبلٹی ایکسپو بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2025 کا افتتاح کیا ۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مسلسل تیسری بار ان کی حکومت منتخب کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سال کی ایکسپو کا پیمانہ پچھلے سال کی 800 نمائش کنندگان ، 2.5 لاکھ شرکا ءکی تعداد کے مقابلے میں قومی دارالحکومت کے دو دیگر مقامات پر ہونے والی ایکسپو کے ساتھ بہت بڑھ گیا ہے ۔جناب مودی نے کہا کہ اگلے 5 دنوں میں بہت سی نئی گاڑیاں لانچ کی جائیں گی ،جن میں بہت سے مندوبین شرکت کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ‘‘اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوستان میں نقل و حرکت کے مستقبل سے متعلق بڑی مثبت فکر رکھتا ہے۔’’ نمائش کے مقام پر اپنے دورے کا ذکر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ہندوستان کی آٹوموٹو صنعت شاندار اور مستقبل کے لیے تیار ہے’’اس کے لئے انہوں نے سب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وزیر اعظم نے جناب اوسامو سوزوکی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
December 27th, 05:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی آٹو موٹیو انڈسٹری کی ایک مشہور شخصیت جناب اوسامو سوزوکی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے کہا کہ جناب اوسامو سوزوکی کے بصیرت انگیز کام نے نقل و حرکت کے عالمی تصورات کو نئی شکل دی ہے۔ ان کی قیادت میں چیلنجوں کو کامیابی کے ساتھ نیویگیٹ کرتے ہوئے، جدت طرازی اور توسیع کو آگے بڑھاتے ہوتےہوئے ، سوزوکی موٹر کارپوریشن ایک عالمی پاور ہاؤس بن گیا ۔راجستھان کے جے پور میں رائزنگ راجستھان گلوبل انوسٹمنٹ سمٹ 2024 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 09th, 11:00 am
راجستھان کے گورنر جناب ہری بھاؤ باگڑے جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب بھجن لال جی شرما، راجستھان حکومت کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، صنعت کے ساتھی، مختلف سفیر، سفارت خانوں کے نمائندے، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’’ رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ‘‘ کا افتتاح کیا
December 09th, 10:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے جے پور میں جے پور نمائش اور کنونشن سینٹر (جے ای سی سی ) میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘ اور ’’راجستھان گلوبل بزنس ایکسپو ‘‘ کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے ،وزیر اعظم نے کہا کہ آج راجستھان کی کامیابی کے سفر میں ایک اور خاص دن ہے۔ انہوں نے گلابی شہر جے پور میں ’’رائزنگ راجستھان گلوبل انویسٹمنٹ سمٹ 2024 ‘‘میں شرکت کرنے والے تمام صنعت و کاروباری رہنماؤں، سرمایہ کاروں اور مندوبین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے اس شاندار تقریب کے انعقاد پر راجستھان حکومت کو بھی مبارکباد پیش کی۔The unity of OBCs, SCs and STs is troubling Congress, and therefore they want the communities to fight each other: PM Modi in Pune
November 12th, 01:20 pm
In his final Pune rally, PM Modi said, Empowering Pune requires investment, infrastructure, and industry, and we’ve focused on all three. Over the last decade, foreign investment has hit record highs, and Maharashtra has topped India’s list of preferred destinations in the past two and a half years. Pune and nearby areas are gaining a major share of this investment.PM Modi addresses public meetings in Chimur, Solapur & Pune in Maharashtra
November 12th, 01:00 pm
Campaigning in Maharashtra has gained momentum, with PM Modi addressing multiple public meetings in Chimur, Solapur & Pune. Congratulating Maharashtra BJP on releasing an excellent Sankalp Patra, PM Modi said, “This manifesto includes a series of commitments for the welfare of our sisters, for farmers, for the youth, and for the development of Maharashtra. This Sankalp Patra will serve as a guarantee for Maharashtra's development over the next 5 years.حکومتِ اسپین کے صدر کے دورہ ہند کے دوران بھارت اسپین مشترکہ بیان (28-29 اکتوبر، 2024)
October 28th, 06:32 pm
دونوں رہنماؤں نے کہا کہ اس دورے سے دوطرفہ تعلقات کی تجدید ہوئی ہے اور اس میں نئی رفتار آئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے ایک نئے دور کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ انھوں نے 2017 میں وزیر اعظم مودی کے اسپین کے دورے کے بعد سے دوطرفہ تعلقات کی پیش رفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ دوطرفہ ایجنڈے کو مزید اپ گریڈ کرتے رہیں اور سیاسی، اقتصادی، سیکیورٹی، دفاع، عوامی اور ثقافتی تعاون کے تمام پہلوؤں میں تعاون کو فروغ دیں۔NDA formed on principles of 'Nation First', not for power: Shri Narendra Modi Ji
June 07th, 12:15 pm
Speaking at the NDA parliamentary meeting in the Samvidhan Sadan, Shri Narendra Modi Ji said the NDA was an organic alliance and said the group worked on the principle of 'Nation First'. He asserted that the alliance was the most successful in India's political history.Shri Narendra Modi Ji addresses the NDA Parliamentary Meet in the Samvidhan Sadan
June 07th, 12:05 pm
Speaking at the NDA parliamentary meeting in the Samvidhan Sadan, Shri Narendra Modi Ji said the NDA was an organic alliance and said the group worked on the principle of 'Nation First'. He asserted that the alliance was the most successful in India's political history.The situation of the Congress, which ruled for 60 years, is very worrying: PM Modi in Sabarkantha
May 01st, 04:15 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meeting in Sabarkantha, Gujarat, marking the celebration of Gujarat's Foundation Day. PM Modi began his speech by expressing gratitude for the opportunity to seek blessings for his third term in the central government, emphasizing the significance of Gujarat in his political journey.PM Modi addresses public meetings in Banaskantha and Sabarkantha, Gujarat
May 01st, 04:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed public meetings in Banaskantha and Sabarkantha, Gujarat, marking the celebration of Gujarat's Foundation Day. PM Modi began his speech by expressing gratitude for the opportunity to seek blessings for his third term in the central government, emphasizing the significance of Gujarat in his political journey.