وزیر اعظم جناب نریندر مودی كا آسٹریلیائی وزیر اعظم جناب انتھونی البانی سے مكالمہ
August 26th, 01:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسٹریلیا کے وزیر اعظم جناب انتھونی البانی سے بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت اور کواڈ سمیت کثیرالجہتی مجالس میں تعاون کا جائزہ لیا۔آسٹریا کے ویانا، میں ہندوستانی برادری سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
July 10th, 11:00 pm
تو میں شروع کروں؟ آسٹریا کے اقتصادیات اور محنت کے عزت مآب وزیر، ہندوستانی ڈائاسپوراکے میرے تمام ساتھیو، ہندوستان کے تمام دوستو، خیر خواہو،آپ سب کونمسکار۔وزیر اعظم نے آسٹریا میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا
July 10th, 10:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویانا میں ان کے اعزاز میں بیرون ملک مقیم افراد کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا۔ وزیراعظم کی آمد پر کمیونٹی کی جانب سے ان کا خصوصی گرمجوشی اور تپاک سے استقبال کیا گیا۔ آسٹریا کے وفاقی وزیر محنت اور معیشت عزت مآب جناب مارٹن کوچر نے بھی کمیونٹی کے اجتماع میں شرکت کی۔ اس تقریب میں ملک بھر سے ہندوستانی تارکین وطن نے شرکت کی۔وزیراعظم سے نوبیل انعام یافتہ جناب اینٹن زیلنگرکی ملاقات
July 10th, 09:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے آسٹریا کے مشہورومعروف ماہر طبیعیات اورنوبیل انعام یافتہ جناب اینٹن زیلنگرنے ملاقات کی۔جناب زیلنگر کوانٹم میکینکس پران کے کام کے لیے جانا جاتا ہے اور انہیں 2022 میں طبیعیات کے نوبیل انعام سے سرفراز کیا گیا تھا۔وزیراعظم کی، ہندوستان کی تاریخ ، ادب اور ثقافت وغیرہ کے مطالعے کے آسٹریا کے ماہرینِ سے ملاقات
July 10th, 09:47 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کی تاریخ اور نظریات کے اسکالرس اورہندوستان کی تاریخ ، ادب اور ثقافت وغیرہ کے مطالعے سے متعلق آسٹریا کے چار سرکردہ ماہرین سے ملاقات کی۔ انہوں نے بدھ مت کے فلسفے کے اسکالر اور ماہر لسانیات ڈاکٹر برجٹ کیلنر، ، جدید جنوبی ایشیا کے اسکالرپروفیسر مارٹن گینزلے، ویانا یونیورسٹی میں جنوبی ایشیائی علوم کے پروفیسر ڈاکٹر بورائین لاریوس اور ویانا یونیورسٹی کے ہندوستان کی تاریخ ، ادب اور ثقافت وغیرہ کے مطالعات کےشعبے کے سربراہ ڈاکٹر کرین پریزینڈیزکے ساتھ بات چیت کی۔بہتر بھارت-آسٹریا پارٹنرشپ پر مشترکہ بیان
July 10th, 09:15 pm
چانسلرجناب کارل نیہمر کی دعوت پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 9-10 جولائی 2024 کو آسٹریا کا سرکاری دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نے آسٹریا کے صدر عزت مآب الیگزینڈر وان ڈیر بیلن سے ملاقات کی اور چانسلر نیہامر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی۔ یہ وزیر اعظم کا آسٹریا کا پہلا دورہ تھا جو 41 سال بعد کسی ہندوستانی وزیر اعظم کی طرف سے کیا گیا۔ اس سال دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کا 75 واں سال ہے۔وزیراعظم کی آسٹریا کے صدر کے ساتھ ملاقات
July 10th, 09:13 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویانا میں آسٹریا کے صدر عزت مآب جناب الیگزینڈر وان ڈیر بیلن سے ملاقات کی ۔ صدر عزت مآب جناب الیگزینڈر وان ڈیر بیلن نے ،وزیراعظم کو ان کی تاریخی تیسری مد ت کے لئے عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی ۔وزیر اعظم نے آسٹریا-ہندوستان کے سی ای اوز کی میٹنگ سے خطاب کیا
July 10th, 07:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریا کے چانسلر عزت مآب مسٹر کارل نیہمر نے آج بنیادی ڈھانچہ، آٹوموبائل، توانائی، انجینئرنگ اور اسٹارٹ اپ سمیت مختلف شعبوں کے سرکردہ آسٹریائی اور ہندوستانی سی ای اوز کے ایک گروپ سے مشترکہ طور پر خطاب کیا۔آسٹریا کے چانسلر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا پریس بیان
July 10th, 02:45 pm
سب سے پہلے، میں چانسلر نیہمر کے گرمجوشی سے استقبال اور مہمان نوازی کے لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ مجھے اپنی تیسری مدت کارکے آغاز میں آسٹریا کا دورہ کرنے کا موقع ملا۔ میرا یہ دورہ تاریخی بھی ہے اور خاص بھی۔ اکتالیس سال بعد کسی بھارتی وزیر اعظم نے آسٹریا کا دورہ کیا ہے۔ یہ بھی ایک حسن اتفاق ہے کہ یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ہم اپنے باہمی تعلقات کے 75 سال مکمل کر چکے ہیں۔وزیر اعظم ویانا، آسٹریا پہنچے
July 09th, 11:45 pm
اپنے دو ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی آسٹریا کے شہر ویانا پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلن اور چانسلر کارل نیہمر سے ملاقات کریں گے۔ یہ 40 سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا آسٹریا کا پہلا دورہ ہے۔وزیراعظم کے ذریعہ روسی فیڈریشن اور عوامی جمہوریہ آسٹریاکے دورے پرروانگی کے وقت دیاگیابیان
July 08th, 09:49 am
ہندوستان اور روس کے درمیان خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ پچھلے دس سالوں میں آگے بڑھی ہے، جس میں توانائی، سیکورٹی، تجارت، سرمایہ کاری، صحت، تعلیم، ثقافت، سیاحت اور عوام سے عوام کے تبادلے کے شعبے شامل ہیں۔آسٹریا کے چانسلر نے ہندوستانی وزیر اعظم کے آئندہ دورے کا خیرمقدم کیا، وزیر اعظم مودی نے ان کا شکریہ ادا کیا
July 07th, 08:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریا کے اپنے آئندہ سرکاری دورے کے لیے آسٹریا کے چانسلر کارل نیہمر کے ذریعہ کیے گئے اظہار خیال کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔ یہ 40 سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا آسٹریا کا پہلا دورہ ہے۔ آسٹریا کے چانسلر نے کہا، ”یہ دورہ ایک خاص اعزاز ہے کیونکہ یہ چالیس سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، اور یہ ایک اہم کامیابی ہے کیونکہ ہم ہندوستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کے 75 سال کا جشن منا رہے ہیں۔“وزیر اعظم کا روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا دورہ (08 سے 10 جولائی 2024)
July 04th, 05:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، 08 سے 10 جولائی 2024 ء کو روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔Phone call between Prime Minister Shri Narendra Modi and H.E. (Dr.) Alexander Van der Bellen, Federal President of the Republic of Austria
May 26th, 08:00 pm
PM Modi had a telephone conversation with President Alexander Van der Bellen of Austria. Both the leaders reiterated their shared desire to further strengthen and persify India-Austria relations in the post-Covid world.PM's meetings on the sidelines of St.Petersburg International Economic Forum
June 02nd, 10:38 pm
Prime Minister Narendra Modi met Mr. Christian Kern, Chancellor of Austria on the margins of SPIEF. Discussions to enhance India-Austria bilateral ties in several sectors were held.