وزیر اعظم 13 دسمبر کو سری اروبندو کی 150ویں یوم پیدائش کی یاد میں منعقد ایک پروگرام میں شرکت کریں گے
December 12th, 06:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 13 دسمبر 2022 کو شام 5 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سری اروبندو کی 150ویں یوم پیدائش کی یاد میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔ آزادی کا امرت مہوتسو کے زیراہتمام کمبن کلائی سنگم، پڈوچیری میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں وزیر اعظم سری اروبندو کے اعزاز میں ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ وہ اس موقع پر اجتماع عام سے بھی خطاب کریں گے، جس میں ملک بھر سے سری اروبندو کے پیروکار شامل ہوں گے۔وزیر اعظم نے سری اروبندو کو ان کی جینتی پر یاد کیا
August 15th, 07:02 pm
آج سری اروبندو کی جینتی کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ سری اروبندو ’’ایک شاندار دماغ تھے، جن کے پاس ہماری قوم کے لیے ایک واضح نظریہ تھا ۔ تعلیم، فکری صلاحیت اور بہادری پر ان کا زور ہمیں متاثر کرتا رہتا ہے۔‘‘من کی بات کے 85 ویں ایپیسوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن ( 30 جنوری ، 2022 ء )
January 30th, 11:30 am
ساتھیو ، ملک آزادی کے امرت مہوتسو میں ، ان کوششوں سے اپنی قومی علامتوں کو دوبارہ قائم کر رہا ہے۔ ہم نے دیکھا کہ انڈیا گیٹ کے قریب ’امر جوان جیوتی ‘ اور اس کے قریب ہی ’ نیشنل وار میموریل ‘ ( قومی جنگی یادگار ) پر جلنے والی جیوتی کو آپس میں ضم کیاگیا ۔ اس جذباتی موقع پر بہت سے اہل وطن اور شہدا کے اہل خانہ کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ آزادی کے بعد سے شہید ہونے والے ملک کے تمام بہادروں کے نام ’نیشنل وار میموریل ‘ میں کندہ کئے گئے ہیں۔ کچھ سابق فوجیوں نے مجھے لکھا ہے کہ ’’شہیدوں کی یاد کے سامنے جلائی جانے والی ’امر جوان جیوتی‘ شہیدوں کے امر ہونے کی علامت ہے۔ حقیقت میں ، ’امر جوان جیوتی ‘ کی طرح ہمارے شہید ، ان کی تحریک اور ان کا تعاون بھی امر ہے۔ میں آپ سب سے کہوں گا کہ جب بھی آپ کو موقع ملے ’نیشنل وار میموریل‘ ضرور جائیں ۔ اپنے گھر والوں اور بچوں کو بھی ساتھ لے جائیں۔ یہاں آپ کو ایک مختلف توانائی اور تحریک کا تجربہ ہوگا۔پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 12th, 03:02 pm
پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر تمل سائی جی، وزیر اعلیٰ این رنگا سامی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نارائن رانے جی، جناب انوراگ ٹھاکر جی، جناب نشیت پرمانک جی، جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما جی، پڈوچیری حکومت کے سینئر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ملک کی دیگر ریاستوں کے وزراء اور میرے نوجوان ساتھیو! ونکم! آپ سبھی کو راشٹریہ یوا دیوس کی بہت بہت مبارک باد!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا
January 12th, 11:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ آج سوامی وویکانند کی یوم پیدائش ہونے کی وجہ سے نوجوانوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے ‘‘میرے سپنو کا بھارت’’ اور ‘‘ بھارت کی آزادی کی تحریک کے غیر معروف سورماؤں ’’ پر منتخب مضامین کی رونمائی کی۔ دو موضوعات پر مشتمل ان مضامین کو 1 لاکھ سے زیادہ نوجوانوں کی طرف سے داخل کیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم نے 122 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ پڈوچیری میں قائم کئے گئے ایم ایس ایم ای وزارت کے ایک ٹیکنالوجی سنٹر کا بھی افتتاح کیا، وزیر اعظم نے تقریباً 23 کروڑ روپے کی لاگت سے پڈوچیری کی سرکار کی جانب سے تعمیر کردہ ایک آڈیٹوریم-- پیرونتھلائیور کماراجر منی منڈپم کا بھی افتتاح کیا۔ جو ایک اوپن ایئر تھیٹر ہے۔اس موقع پر مرکزی وزراء جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، جناب نارائن رانے،جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما اورجناب نیسیت پرما نک، ڈاکٹر تملی سائی سندرراجن، پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ جناب این رنگاسوامی، ریاست کے کئی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے سری اروبندو کی 150ویں جینتی کے موقع پر اعلیٰ سطحی کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی
December 24th, 06:52 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سری اروبندو کی 150ویں جینتی کے موقع پر ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی (ایچ ایل سی) کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی۔ اس کمیٹی کی تشکیل سری اروبندو کی جینتی کو موزوں انداز میں منانے کے لیے کی گئی ہے۔ ایچ ایل سی کا نوٹیفکیشن 20 دسمبر 2021 کو جاری کیا گیا تھا۔ کمیٹی میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے 53 اراکین شامل ہیں۔سردار دھام بھون کے افتتاح اور سردار دھام مرحلہ II کے بھومی پوجن کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 11th, 11:01 am
پروگرام میں ہمارے ساتھ موجود گجرات کے وزیر اعلی جناب وجے بھائی روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب نتن بھائی، مرکز میں وزرائے کونسل کے میرے ساتھی، جناب پرشوتم روپالا جی، جناب منسکھ بھائی مانڈویہ جی، بہن انوپریہ پٹیل جی، لوک سبھا میں میرے ساتھی اور گجرات پردیش جنتا پارٹی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، گجرات حکومت کے تمام وزرا، یہاں موجود تمام ساتھی ایم پی، گجرات کے ایم ایل اے، سردار دھام کے تمام ٹرسٹی ، میرے دوست بھائی شری گاگ جی بھائی، ٹرسٹ کے تمام معزز اراکین، اس مقدس کام کو آگے بڑھانے میں اپنا تعاون کرنے والے سبھی ساتھی، بھائیوں اور بہنوںوزیر اعظم نے سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ–II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا
September 11th, 11:00 am
نئی دہلی۔ 11 ستمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سرداردھام بھون کا افتتاح اور سردار دھام مرحلہ –II کنیا چھاترالیہ کا بھومی پوجن کیا۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی بھی موجود تھے۔پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 03:02 pm
۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:38 am
میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔PM Modi addresses public meeting at Puducherry
March 30th, 04:31 pm
Addressing a public meeting in Puducherry today, Prime Minister Narendra Modi said, “There is something special about Puducherry that keeps bringing me back here again and again.” He accused Congress government for its negligence and said, “In the long list of non-performing Congress governments over the years, the previous Puducherry Government has a special place. The ‘High Command’ Government of Puducherry failed on all fronts.”’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 31st, 03:01 pm
نئی دہلی، 31 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کے ذریعے شروع کی گئی رام کرشن روایات کے ماہانہ رسالہ ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا
January 31st, 03:00 pm
نئی دہلی، 31 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کے ذریعے شروع کی گئی رام کرشن روایات کے ماہانہ رسالہ ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا۔وزیراعظم کا 31 جنوری 2021 کو ‘پربدھ بھارت’ کی 125 ویں سالانہ تقریبات سے خطاب
January 29th, 02:51 pm
وزیراعظم 31 جنوری 2021 کو سہ پہر تقریباً 3 بجکر 15 منٹ پر ‘پربدھ بھارت’ کی 125 ویں سالانہ تقریبات سے خطاب کریں گے۔پربدھ بھارت سوامی وویکانند کے ذریعہ 1896 میں شروع کردہ رام کرشنا سلسلے کا ایک ماہانہ جریدہ ہے ۔ اس تقریب کا انعقاد ادویتا آشرم ، مایاوتی کے ذریعہ کیا جارہا ہے۔Social Media Corner 25 February 2018
February 25th, 07:27 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM Modi addresses programme to mark Golden Jubilee of Auroville Foundation
February 25th, 12:58 pm
Addressing a programme to mark fifty years of Auroville Foundation, PM Modi said that it was important to remember the vast extent of action and thought of Shri Aurobindo. He said that Shri Aurobindo was a man of action, a philosopher, a poet and there many more facets to his character which were dedicated to the good of the nation and humanity.Prime Minister to visit 2 States & 2 Union Territories over the next two days
February 23rd, 04:13 pm
PM Narendra Modi will be visiting Gujarat, Tamil Nadu, Daman & Diu and Puducherry, over the next two days. During his visits, the PM will launch various development initiatives, visit the Aurobindo Ashram, flag off the Run for New India Marathon and address public meetings.