وزیراعظم نریندرمودی کا پہلے آڈٹ دیوس کی تقریب کے موقع پر خطاب
November 16th, 12:02 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج پہلے آڈٹ دیوس کی تقریب کے موقع پر خطاب کیا۔ انہوں نے اس موقع پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کی، اس موقع پردیگر لوگوں کے علاوہ بھارت کے کمپٹرولر اورآڈیٹرجنرل جناب گریش چندر مورمو بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نریندر مودی 16 نومبر کوپہلے آڈٹ دیوس کی تقریبات کے پروگرام سے خطاب کریں گے
November 15th, 11:10 am
وزیر اعظم نریندر مودی 16 نومبر 2021 کو صبح ساڑھے دس بجے سی اے جی دفتر کے احاطے میں پہلے آڈٹ دیوس کی تقریب کے پروگرام سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم اس موقع پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کریں گے۔