وزیر اعظم نے دس ہزار میٹر دوڑ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر گلویر سنگھ کی ستائش کی
September 30th, 08:27 pm
’’ایشین گیمز میں 10 ہزار میٹر کی دوڑ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے ہمارے غیر معمولی ایتھلیٹ گلویر سنگھ کو مبارکباد۔ ان کے مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ ان کا عزم یقینی طور پر دوسرے کھلاڑیوں کو تحریک دے گا۔‘‘وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
September 23rd, 08:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں حصہ لینے وا لے ہندوستانی کھلاڑیوں کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے بھارتی مردوں کی 4 x 400ایم ریلے ٹیم کے ذریعہ انجام دیے گئے شاندار کارنامے کی ستائش کی
August 27th, 07:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی بھارتی مردوں کی 4 x 400 ایم ریلے ٹیم کے اراکین اَنس، اموج، راجیش رمیش اور محمد اجمل کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔’من کی بات‘ کی104ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (27 اگست ، 2023 ء )
August 27th, 11:30 am
میرے پیارے پریوار جن، نمسکار۔ من کی بات کے اگست کے ایپی سوڈ میں ایک بار پھر آپ کا دِلی خیر مقدم ہے ۔ مجھے یاد نہیں کہ کبھی ساون کے مہینے میں 'من کی بات' پروگرام دو بار ہوا ہو لیکن اس بار ایسا ہی ہو رہا ہے۔ ساون کا مطلب ہے ،مہاشیو کا مہینہ، تہواروں اور جوش کا مہینہ۔ چندریان کی کامیابی نے ،جشن کے اس ماحول کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ چندریان کو چاند پر پہنچے تین دن سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ یہ کامیابی اتنی عظیم ہے کہ اس پر کسی بھی قسم کی بحث ناکافی ہوگی۔ آج جب میں ، آپ سے بات کر رہا ہوں تو مجھے اپنی ایک پرانی نظم کی چند سطریں یاد آ رہی ہیں...وزیر اعظم نے 20ویں ایشین انڈر 20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا
June 09th, 08:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 20ویں ایشیائی انڈر 20 ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کے لیے کھلاڑیوں کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی۔وزیرا عظم نے روس کے شہر ماسکو میں منعقدہ ووشو اسٹارس چیمپئن شپ میں بھارت کے لئے 17 تمغے جیتنے پر خاتون ایتھلیٹس کو مبارکباد دی
May 08th, 11:03 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے روس کے شہر ماسکو میں منعقدہ ووشو اسٹارس چیمپئن شپ میں بھارت کے لئے 17 تمغے جیتنے پر خاتون ایتھلیٹس کو مبارکباد دی ہے۔اتر پردیش کے جالون میں بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
July 16th, 04:17 pm
اتر پردیش کے مقبول وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ جناب کیشو پرساد موریہ جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب برجیش پاٹھک جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی اور اسی علاقے کے رہنے والے جناب بھانوپرتاپ سنگھ جی، یوپی حکومت کے وزراء، ایم پی، ایم ایل اے، دیگر عوامی نمائندے، اور بندیل کھنڈ کی میری پیاری بہنو اور بھائیو،وزیر اعظم کا یوپی کا دورہ، بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا افتتاح کیا
July 16th, 10:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے جالون کی اورائی تحصیل کے کیتھری گاؤں میں بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، ریاستی وزرا، عوامی نمائندے موجود تھے۔For us, development means empowerment of poor, deprived, tribal, mothers and sisters: PM Modi
July 07th, 04:31 pm
PM Modi inaugurated and laid foundation stones of multiple projects worth over Rs. 1800 crores at an event at Dr Sampurnanand Sports Stadium, Sigra, Varanasi. He praised the local people for preferring long-lasting solutions and projects over temporary and short-cut solutions.PM inaugurates and lays the foundation stone of multiple development initiatives worth over Rs. 1800 crores
July 07th, 04:30 pm
PM Modi inaugurated and laid foundation stones of multiple projects worth over Rs. 1800 crores at an event at Dr Sampurnanand Sports Stadium, Sigra, Varanasi. He praised the local people for preferring long-lasting solutions and projects over temporary and short-cut solutions.وزیر اعظم نے برازیل میں ڈیف اولمپکس 2021 میں حصہ لینے والے باصلاحیت کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
May 01st, 09:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برازیل میں ڈیف اولمپکس 2021 میں حصہ لینے والے باصلاحیت کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ وہ ان کھلاڑیوں کی خیر سگالی سے واقعی متاثر ہوئے جنہوں نے کھیلوں میں جانے سے پہلے قومی جنگی یادگار کا دورہ کیا ہے۔بھارت کے نوجوان بڑے پیمانے پر کچھ نیا کرنا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
August 29th, 11:30 am
جب کھیلوں کی بات آتی ہے تو یہ فطری بات ہے کہ پوری نوجوان نسل ہمارے سامنے نظر آتی ہے اور جب ہم نوجوان نسل کو قریب سے دیکھتے ہیں تو کتنی بڑی تبدیلی نظر آتی ہے۔ نوجوانوں کا ذہن بدل گیا ہےاور آج کا نوجوان ذہن ، پرانے طریقوں سے کچھ نیا کرنا چاہتا ہے ، ہٹ کر کرنا چاہتا ہے۔ آج کا نوجوان بنے بنائے راستوں پر نہیں چلنا چاہتا ، وہ نئے راستے بنانا چاہتا ہے۔ کسی نامعلوم مقام پر قدم رکھنا چاہتا ہے۔ منزل بھی نئی ، ہدف بھی نئے ، راستے بھی نئے اور خواہش بھی نئی ۔ ارے ، ایک بار جب دل میں ٹھان لیتا ہے نا نو جوان ، جی جان سے لگ جاتا ہے ۔ دن رات محنت کر رہا ہے ۔ ہم دیکھتے ہیں ، ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی بھارت نے اپنے اسپیس کے شعبے کو کھولا اور دیکھتے ہی دیکھتے نوجوان نسل نے اس موقع سے فائدہ اٹھایا اور اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے ، کالجوں ، یونیورسٹیوں کے طلباء ، نجی شعبے میں کام کرنے والے نوجوان بڑھ چڑھ کو آگے آئے ہیں اور مجھے یقین ہے کہ آنے والے دنوں میں بہت بڑی تعداد میں ایسے سیٹلائٹس ہوں گے ، جن میں ہمارے نو جوانوں ، ہمارے طلباء نے ، ہمارے کالج نے ، ہماری یونیورسٹی نے ، لیب میں کام کرنے والے طلباء نے کام کیا ہوگا۔وزیراعظم نے جونیئر عالمی کشتی چیمپئن شپ 2021 میں تمغے جیتنے پر پہلوانوں کو مبارکباد دی ہے
August 23rd, 03:02 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جونیئر عالمی کشتی چیمپئن شپ 2021 میں تمغے جیتنے پر پہلوانوں کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم نے ڈبلیو اے یو-20نیروبی2021میں تمغے جیتنے پر ایتھلیٹس کو مبارکباد پیش کی ہے
August 23rd, 02:52 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 20 سال سے کم عمر کے ورلڈ ایتھلیٹکس نیروبی 2021 میں تمغے جیتنے پر ایتھلیٹس کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2018 میں میڈل جیتنے والوں کو مبارکباد دی
October 16th, 05:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین پیرا گیمز 2018 میں میڈل جیتنے والے ایتھلیٹوں سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ایتھلیٹوں سے زور دے کر کہا کہ انہیں اپنے رجائیت کے جذبے کو جاری رکھنا چاہئے اور مزید بلندیاں سر کرنی چاہئے۔Khelo India is an effort to give strength to a mass movement for playing more: PM Modi
January 31st, 05:27 pm
Inaugurating the Khelo India School Games today, the PM said that sports must occupy a central place in the lives of our youth. He said that India did not lack sporting talent and being a youthful nation, it could do wonders in the field of sports.PM addresses the Opening Ceremony of Khelo India School Games
January 31st, 05:26 pm
Inaugurating the Khelo India School Games today, the PM said that sports must occupy a central place in the lives of our youth. He said that India did not lack sporting talent and being a youthful nation, it could do wonders in the field of sports.PM wishes Indian athletes for Rio 2016 Paralympics
September 01st, 10:00 am
Prime Minister Modi wished the very best to the athletes representing India at the Rio 2016 Paralympics, starting from 7th September. He said that the people of India would be enthusiastically cheering for our athletes representing India at the Rio 2016 Paralympics. The PM hoped the athletes would give their best and make the country proud.India Shines at the Special Olympic World Summer Games - 2015
August 04th, 05:57 pm