Congress wants to snatch your property and impose inheritance tax: PM Modi in Sagar
April 24th, 03:00 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public gathering today in Sagar, Madhya Pradesh, reaffirming the strong support of the people for the BJP government and emphasizing the importance of stable governance for development.PM Modi addresses public meetings in Sagar and Betul, Madhya Pradesh
April 24th, 02:50 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed massive public gatherings in Madhya Pradesh’s Sagar and Betul, reaffirming the strong support of the people for the BJP government and emphasizing the importance of stable governance for development.ٹی وی 9 کانکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 26th, 08:55 pm
میرے پرانے وقتوں میں جنگ پر جانے سے پہلے بہت زور سے بگل بجایا جاتا تھا، بڑے بڑے بگل بجائے جاتے تھے تاکہ جانے والا تھوڑا پرجوش ہو جائے، شکریہ داس! ٹی وی نائن کے تمام ناظرین اور یہاں موجود آپ سب کو میرا سلام… میں اکثر ہندوستان کے تنوع کے بارے میں بات کرتا ہوں۔ یہ تنوع ٹی وی نائن کے نیوز روم اور آپ کی رپورٹنگ ٹیم میں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ ٹی وی نائن کے پاس کئی ہندوستانی زبانوں میں میڈیا پلیٹ فارم ہیں۔آپ ہندوستان کی متحرک جمہوریت کے نمائندے بھی ہیں۔ میں مختلف ریاستوں، مختلف زبانوں میں ٹی وی نائن میں کام کرنے والے تمام صحافی ساتھیوں اور آپ کی تکنیکی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے نیوز9 گلوبل سمٹ سے خطاب کیا
February 26th, 07:50 pm
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ٹی وی 9 کی رپورٹنگ ٹیم ہندوستان کے تنوع کی نمائندگی کرتی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان کے کثیر لسانی خبروں کے پلیٹ فارموں نے ٹی وی 9 کو ہندوستان کی متحرک جمہوریت کا نمائندہ بنا دیا ہے۔نئی دہلی میں واقع بھارت منڈپم میں منعقدہ بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 02nd, 04:31 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی شری نتن گڈکری جی، نارائن رانے جی، پیوش گوئل جی، ہردیپ سنگھ پوری جی، مہیندر ناتھ پانڈے جی، صنعتوں سے متعلق تمام اہم شخصیات، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم کا بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024 سے خطاب
February 02nd, 04:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں بھارت کی سب سے بڑی اور اپنی نوعیت کی پہلی موبلٹی ایکسپو – بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024 میں ایک مجمع سے خطاب کیا۔ انھوں نے ایکسپو کا واک تھرو بھی کیا۔ بھارت موبلٹی گلوبل ایکسپو 2024 میں موبلٹی اور آٹوموٹو ویلیو چینز میں بھارت کی صلاحیتوں کو دکھایا گیا ہے اور اس میں نمائشیں ، کانفرنسیں ، خریدار بیچنے والے اجلاس ، ریاستی سیشن ، روڈ سیفٹی پویلین ، اور گو کارٹنگ جیسے عوامی توجہ مرکوز پرکشش مقامات پیش کیے جائیں گے۔ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری کے مستفدین کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
September 06th, 11:01 am
100سال کی سب سے بڑی وباء ، 100سال میں ایسے دن کبھی دیکھے نہیں ہیں ، کے خلاف جنگ میں ہماچل پردیش چمپیئن بن کر سامنے آیاہے ۔ہماچل بھارت کی پہلی ریاست بن گئی ہے ، جس نے اپنی پوری اہل آبادی کو کورونا ٹیکے کی کم از کم ایک خوراک لگادی ہے ۔ یہی نہیں دوسری خوراک کے معاملے میں بھی ہماچل تقریبا ایک تہائی آبادی کو پارکرچکی ہے ۔وزیراعظم نے ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
September 06th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہماچل پردیش میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی۔ اس موقع پرمعززگورنر، معزز وزیراعلی ، مرکزی وزیرجناب جے پی نڈا، مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، اراکین پارلیمان ، اراکین اسمبلی، پنچایتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ دیگرشخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ہماچل پردیش کے وادی سولنگ میں عوامی جلسے میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 03rd, 02:46 pm
نئی دہلی،03 اکتوبر ، 2020 / مرکزی وزرا کی کونسل کے میرے ساتھی جناب راج ناتھ سنگھ، ہماپل پردیش کے ہر دل عزیز وزیراعلیٰ بھائی جے رام ٹھاکر جی، ہماچل سے ہی رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر میرے ساتھی، ہماچل کا چھوکرا جناب انوراگ ٹھاکر جی، مقامی ایم ایل اے، ممبران پارلیمنٹ اور ہماچل سرکار میں وزیر بھائی گووند ٹھاکر جی، دیگر وزراء، دیگر ممبران، ممبران اسمبلی ، بہنوں اور بھائیوں۔وزیراعظم نےسولانگ میں ابھینندن پروگرام میں شرکت کی
October 03rd, 02:43 pm
سرنگ کے بدلاؤ کاری اثر: اس موقع پر وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اٹل جی کی منالی سے محبت اور اس علاقے کی بنیادی ڈھانچہ ، کنکٹی ویٹی اور سیاحت کی صنعت کو بہتر بنانے کی خواہش ہی انکے سرنگ کی تعمیر کے حوصلے کی وجہ تھی۔وزیراعظم کا لاہول اسپیتی شیشو میں آبھار سماروہ سے خطاب کا متن
October 03rd, 12:59 pm
آج ایک لمبے عرصے کے بعد آپ سبھی کے درمیان آنا میرے لئے بہت بڑا خوشی کا احساس ہے۔ اٹل ٹنل کےلئے آپ تمام لوگوں کو بہت بہت مبارک باد اور نیک خواہشات۔وزیر اعظم نے سِسّو، ہماچل پردیش میں ’آبھار سماروہ‘ میں حصہ لیا
October 03rd, 12:58 pm
وزیر اعظم نے وہاں کے اپنے اس وقوت کے دورے کو یاد کیا جب وہ کاریہ کرتا کے طور پر کام کرتے تھے، انہوں نے روہتانگ کے طویل رستے کے سفر اور موسم سرما کی وجہ سے روہتانگ پاس کے بند ہوجانے سے عوام کو ہونے والی مشکلات کابھی مشاہدہ کیا۔ انہوں نے ان دنوں جناب ٹھاکر سین نیگی سے ہوئی اپنی بات چیت کو بھی یاد کیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی ان مشکلات سے بخوبی واقف تھے، اور اسی وجہ سے انہوں نے سال 2000 میں سرنگ کی تعمیر کا آغاز کیا تھا۔روہتانگ، ہماچل پردیش میں اٹل ٹنل کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 03rd, 11:08 am
اب یہ کچھ منٹ پہلے ہم سب نے ایک مووی بھی دیکھی اور میں نے وہاں ایک پکچر گیلری بھی دیکھی۔دی میکنگ آف اٹل ٹنل۔ اکثر افتتاح کرنے کی چکاچوند میں وہ لوگ کہیں پیچھے رہ جاتے ہیں جن کی محنت سے یہ سب ممکن ہوا ہے۔ ناقابل تسخیر پیرپنجال اس کو کریدکر ایک بہت ہی مشکل عہد کو آج پورا کیا گیا ہے۔ اس مہایگیہ میں اپنا پسینہ بہانے والے، اپنی جان جوکھم میں ڈالنے والے محنت کش نوجوانوں کو، انجینئروں کو، سبھی مزدور بھائی-بہنوں کو آج میں نہایت ادب واحترام سے سلام کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے اٹل سرنگ کو قوم کے نام وقف کیا
October 03rd, 11:07 am
9.02 کلو میٹر طویل یہ سرنگ پورے سال منالی کو لاہول اسپیتی سے مربوط کرتی ہے۔ پہلے، برف باری کی وجہ سے تقریباً چھ مہینے کے لئے وادی سے رابطہ منقطع ہو جاتا تھا۔وزیراعظم جناب نریندر مودی اٹل ٹنل کا افتتاح کریں گے
October 01st, 03:14 pm
نئی دلی، یکم ؍ اکتوبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی 3؍اکتوبر 2020 کو صبح 10 بجے اٹل ٹنل، روہتانگ کا افتتاح کریں گے۔اٹل جل یوجنا لا نچ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 25th, 12:21 pm
اس کے علاوہ ہماچل پردیش کے منالی سے وہاں کے وزیر اعلیٰ جناب جے رام ٹھاکر جی، وزیر جنگلات، جناب گووند سنگھ ٹھاکر جی، ممبر پارلیمنٹ رام سروپ شرما جی بھی تکنیک کے ذریعہ سے اس پروگرام میں ہمارے ساتھ شامل ہیں۔PM Launches Atal Bhujal Yojana
December 25th, 12:20 pm
On the birth anniversary of former PM Atal Bihari Vajpayee, PM Modi launched Atal Bhujal Yojana and named the Strategic Tunnel under Rohtang Pass after Vajpayee. PM Modi highlighted that the subject of water was very close to Atal ji's heart and the NDA Government at Centre was striving to implement his vision.