کابینہ نے اٹل اختراعی مشن کی توسیع کو منظوری دی
April 08th, 09:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے، اٹل اختراعی مشن (اے آئی ایم) کو، مارچ 2023 تک جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اے آئی ایم ملک میں اختراعی ثقافت اور کاروباری ماحولیاتی نظام کی تشکیل کے اپنے مطلوبہ ہدف پر کام کرے گا۔ اے آئی ایم یہ کام ،اپنے مختلف پروگراموں کے ذریعے کرے گا۔پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹول کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 12th, 03:02 pm
پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر تمل سائی جی، وزیر اعلیٰ این رنگا سامی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی جناب نارائن رانے جی، جناب انوراگ ٹھاکر جی، جناب نشیت پرمانک جی، جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما جی، پڈوچیری حکومت کے سینئر وزراء، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ملک کی دیگر ریاستوں کے وزراء اور میرے نوجوان ساتھیو! ونکم! آپ سبھی کو راشٹریہ یوا دیوس کی بہت بہت مبارک باد!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا
January 12th, 11:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پڈوچیری میں 25ویں قومی یوتھ فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ آج سوامی وویکانند کی یوم پیدائش ہونے کی وجہ سے نوجوانوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے ‘‘میرے سپنو کا بھارت’’ اور ‘‘ بھارت کی آزادی کی تحریک کے غیر معروف سورماؤں ’’ پر منتخب مضامین کی رونمائی کی۔ دو موضوعات پر مشتمل ان مضامین کو 1 لاکھ سے زیادہ نوجوانوں کی طرف سے داخل کیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم نے 122 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ پڈوچیری میں قائم کئے گئے ایم ایس ایم ای وزارت کے ایک ٹیکنالوجی سنٹر کا بھی افتتاح کیا، وزیر اعظم نے تقریباً 23 کروڑ روپے کی لاگت سے پڈوچیری کی سرکار کی جانب سے تعمیر کردہ ایک آڈیٹوریم-- پیرونتھلائیور کماراجر منی منڈپم کا بھی افتتاح کیا۔ جو ایک اوپن ایئر تھیٹر ہے۔اس موقع پر مرکزی وزراء جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، جناب نارائن رانے،جناب بھانو پرتاپ سنگھ ورما اورجناب نیسیت پرما نک، ڈاکٹر تملی سائی سندرراجن، پڈوچیری کے وزیر اعلیٰ جناب این رنگاسوامی، ریاست کے کئی وزراء اور اراکین پارلیمنٹ بھی موجود تھے۔تعلیم کے شعبہ میں بجٹ التزامات کے نفاذ پر ویبنارسے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 03rd, 10:15 am
نئی دہلی، 03 مارچ 2021: وزیراعظم نےتعلیمی شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز کے موثر نفاذ پر ایک ویبنار سے خطاب کیا۔تعلیمی شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز کے موثر نفاذ پر، وزیراعظم کا ، ویبنار سے خطاب
March 03rd, 10:14 am
نئی دہلی، 03 مارچ 2021: وزیراعظم نےتعلیمی شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز کے موثر نفاذ پر ایک ویبنار سے خطاب کیا۔Foundations of 21st century will rest on three crucial pillars of Innovation, Teamwork, Technology: PM
September 30th, 12:12 pm
Addressing the convocation ceremony of IIT Madras, PM Modi said, IIT Madras is a prime example of how a decades old institution can transform itself to meet the needs and aspirations of the 21st century.وزیراعظم نے آئی آئی ٹی مدراس کے 56ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا
September 30th, 12:11 pm
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ‘‘میرے سامنے ایک منی انڈیا بھی ہے اور نیو انڈیا کا جذبہ بھی ہے۔ اس میں توانائی بھی ہے، شان بھی ہے اور مثبت رویہ بھی۔ میں آپ کی آنکھوں میں مستقبل کے خواب دیکھ سکتا ہوں۔ میں آپ کی آنکھوں میں ہندستان کی تقدیر دیکھ سکتا ہوں’’۔ تعلیم مکمل کرنے والے طلبا کے والدین اور اساتذہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نےمعاون اسٹاف کی بھی ستائش کی،‘‘میں معاون اسٹاف کے رول پر روشنی ڈالنا چاہتا ہوں ۔یہ وہ خاموش لوگ ہیں جنہوں نے پس منظر میں رہ کر آپ کا کھانا تیار کیا، کلاسوں کو صاف ستھرا رکھا، ہاسٹلوں کو صاف ستھرا رکھا’’۔وارانسی کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
September 18th, 12:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ایک زبردست جلسہ عام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وارانسی میں گذشتہ چار برسوں کے دوران بے مثال ترقی کی ہے۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر شروع کیے جانے والے مختلف منصوبوں پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات سے کاشی کے لوگوں کی زندگیوں میں مزید بہتری پیدا ہوگی۔ انہوں نے عوام الناس کو زور دے کر کہا کہ نئی کاشی اور نئے ہندوستان کی تحریک میں شامل ہوں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے وارانسی میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
September 18th, 12:30 pm
نئی دہلی،18 ستمبر2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی میں واقع بنارس ہندو یونیورسٹی میں ایک جلسہ عام کے دوران بہت سے اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔Our future will be technology driven. We need to embrace it: PM Modi
July 31st, 11:36 am