
وزیر اعظم نے نوی ممبئی میں اٹل بہاری واجپئی سیوری-نہاوا شیوا اٹل سیتو کا افتتاح کیا
January 12th, 07:29 pm
ایم ٹی ایچ ایل اٹل سیتو کی تعمیر 17,840 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے کی گئی ہے اور یہ تقریباً 21.8 کلومیٹرلمبا 6- لین کا پُل ہے، جس کی لمبائی سمندرکے اوپر تقریباً 16.5 کلومیٹر اور زمین پر تقریباً 5.5 کلومیٹر ہے۔