وزیر اعظم نے شیروں کے عالمی دن کے موقع پر مبارکباد دی
August 10th, 09:03 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شیروں کے تحفظ اور اس سے متعلق کاموں میں مصروف عمل تمام افراد کو آج شیروں کے عالمی دن کے موقع پر مبارکباد دی۔ جناب مودی نے ماہ فروری 2024 میں بین الاقوامی بڑی بلی اتحاد کے قیام کے لیے مرکزی کابینہ کی منظوری پر روشنی ڈالی جو شاندار بڑی بلیوں کے تحفظ کے تئیں حکومت کی عہد بندگی کا اعادہ کرتا ہے۔ انہوں نے اس کے لیے دنیا بھر سے حاصل ہونے والے حوصلہ افزا ردعمل پر مسرت کا اظہار کیا۔وزیر اعظم نے پرمل ناتھوانی کی گیر اور ایشیائی شیروں پر کتاب وصول کی
July 31st, 08:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو راجیہ سبھا کے رکن پرمل ناتھوانی کی طرف سے گیر اور ایشیائی شیروں پر ایک بعد تصویر کتاب”کال آف دی گیر’’ پیش کی گئی ۔پندرہ اگست 2021کو75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 03:02 pm
۔ آزادی کا امرت مہوتسو، 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سب کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔پندرہ اگست 2021 کو، 75ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:38 am
میرے پیارے ہم وطنو! آزادی کا امرت مہوتسو! 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر آپ سبھی کو اور دنیا بھر میں بھارت سے محبت کرنے والے، جمہوریت سے محبت کرنے والے سبھی کو بہت بہت نیک خواہشات۔بھارت نے 75واں یوم آزادی منایا
August 15th, 07:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قوم سے خطاب کیا۔ تقریر کے دوران، وزیر اعظم مودی نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کیا اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا۔ انہوں نے اپنے مشہور نعرے ’’سب کا ساتھ، سب کا وِکاس اور سب کا وشواس‘‘ میں ’’سب کا پریاس‘‘ کو بھی شامل کیا۔عالمی یو م ببر شیر کے موقع پر ببر شیروں کے تحفظ کے تئیں پرجوش لوگوں کو وزیراعظم کی مبارکباد
August 10th, 11:19 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عالمی یوم ببر شیر کے موقع پر ببر شیروں کے تحفظ کے تئیں پرجوش لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔پندرہ اگست 2020 کو، 74ویں یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 02:49 pm
آزادی کے اِس مقدس تہوار کی سبھی ہم وطنوں کو مبارکباد اور بہت بہت نیک خواہشات ۔74 ویں یومِ آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کی نمایاں جھلکیاں
August 15th, 02:38 pm
2 ۔ یہ سبھی مجاہدینِ آزادی کو ، آزادی کے بہادروں کو ، مرد مجاہدوں کو ، بہادر شہیدوں کو سلام پیش کرنے کا تہوار ہے ۔ ساتھ ہی ماں بھارتی کا تحفظ اور عام انسان کے تحفظ میں لگے فوج کے جانباز جوانوں ، نیم فوجی دستوں ، پولیس کے جوانوں کو بھی ہم سلام پیش کرتے ہیں ۔India celebrates 74th Independence Day
August 15th, 07:11 am
Prime Minister Narendra Modi addressed the nation on the occasion of 74th Independence Day. PM Modi said that 130 crore countrymen should pledge to become self-reliant. He said that it is not just a word but a mantra for 130 crore Indians. “Like every young adult in an Indian family is asked to be self-dependent, India as nation has embarked on the journey to be Aatmanirbhar”, said the PM.PM expresses happiness over increasing population of the majestic Asiatic Lion
June 10th, 08:22 pm
PM Narendra Modi has expressed his happiness over the increasing population of the majestic Asiatic Lion, living in Gujarat’s Gir Forest.PM expresses happiness over the news of 27% increase in population of Asiatic lions
May 12th, 08:14 pm