Modi is tirelessly working day and night to change your lives: PM Modi in Dharashiv
April 30th, 10:30 am
PM Modi addressed enthusiastic crowds in Dharashiv, Maharashtra, empathizing with farmers' struggles and assuring them of his government's commitment to finding sustainable solutions. He warned against the Opposition's vile intentions, obstructing the path to a ‘Viksit Bharat’.Under Modi's leadership, it is a guarantee to provide tap water to every sister’s household: PM Modi in Latur
April 30th, 10:15 am
PM Modi addressed enthusiastic crowds in Latur, Maharashtra, empathizing with farmers' struggles and assuring them of his government's commitment to finding sustainable solutions. He warned against the Opposition's vile intentions, obstructing the path to a ‘Viksit Bharat’.A stable government takes care of the present while keeping in mind the needs of the future: PM Modi in Madha
April 30th, 10:13 am
PM Modi addressed an enthusiastic crowd in Madha, Maharashtra. Addressing the farmers' struggles, PM Modi empathized with their difficulties and assured them of his government's commitment to finding sustainable solutions for their welfare.PM Modi electrifies the crowd at spirited rallies in Madha, Dharashiv & Latur, Maharashtra
April 30th, 10:12 am
PM Modi addressed enthusiastic crowds in Madha, Dharashiv & Latur, Maharashtra, empathizing with farmers' struggles and assuring them of his government's commitment to finding sustainable solutions. He warned against the Opposition's vile intentions, obstructing the path to a ‘Viksit Bharat’.تمل ناڈو کے چنئی میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا اردو ترجمہ
January 19th, 06:33 pm
میں 13ویں کھیلو انڈیا گیمز میں سب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ ہندوستانی کھیلوں کے لیے، یہ 2024 شروع کرنے کی ایک بہترین صورت ہے۔ یہاں مجتمع میرے نوجوان دوست ایک نوجوان ہندوستان اور ایک نئے ہندوستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آپ کی توانائی اور جوش ہمارے ملک کو کھیلوں کی دنیا میں نئی بلندیوں پر پہنچا رہا ہے۔ میں ملک بھر سے چنئی آنے والے تمام کھلاڑیوں اور کھیل سے محبت کرنے والوں کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتا ہوں۔ آپ ایک ساتھ مل کر ایک بھارت شریشٹھ بھارت کی حقیقی روح کو ظاہر کر رہے ہیں۔ تمل ناڈو کے پُر جوش لوگ، خوبصورت تمل زبان، ثقافت اور پكوان كے درمیاں ضرور آپ خود کو اپنے گھر میں محسوس کریں گے۔ مجھے یقین ہے کہ ان کی مہمان نوازی آپ کے دلوں جیت لے گی۔ کھیلو انڈیا یوتھ گیمز یقینی طور پر آپ کو اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔ اس سے آپ کو نئی دوستیاں بنانے میں بھی مدد ملے گی جو زندگی بھر رہے گی۔وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے چنئی میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2023 کی افتتاحی تقریب کا آغاز کیا
January 19th, 06:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے چنئی میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2023 کی افتتاحی تقریب کا آغاز کیا۔ جناب مودی نے نشریاتی شعبے سے متعلق تقریباً 250 کروڑ روپے کے منصوبوں کا آغاز اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔ انہوں نے ثقافتی پروگرام بھی دیکھا۔تروچیراپلی میں بھارتی داسن یونیورسٹی کے 38ویں تقسیم اسناد کے جلسے میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 02nd, 11:30 am
ایندو مانو کُڈمبمے یہاں بھارتی داسن یونیورسٹی کے 38ویں تقسیم اسناد کے جلسہ میں آنا میرے لیے بہت خاص ہے۔ 2024 میں یہ میری پہلی عوامی بات چیت ہے۔ مجھے خوبصورت ریاست تمل ناڈو اور یہاں کے نوجوانوں کے درمیان آخر بہت خوشی ہوئی ہے۔ مجھے یہ جان کر بھی خوشی ہوئی کہ میں پہلا وزیراعظم ہوں جسے یہاں تقسیم اسناد کے جلسے میں آنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔ میں اس اہم موقع پر گریجویٹ طلباء، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے بھرتی داسن یونیورسٹی، تروچیراپلی، تمل ناڈو کے 38ویں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کیا
January 02nd, 10:59 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے تروچیراپلی میں بھرتی داسن یونیورسٹی کے 38ویں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کے ہونہار طلباء کو ایوارڈزسے بھی نوازا۔من کی بات, دسمبر 2023
December 31st, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو! نمسکار۔ ’من کی بات‘ کا مطلب ہے آپ سے ملنے کا ایک اچھا موقع، اور جب آپ اپنے خاندان کے افراد سے ملتے ہیں، تو یہ بہت خوش کن… بہت اطمینان بخش ہوتا ہے۔ ’من کی بات‘ کے ذریعے آپ سے ملنے کے بعد میں بالکل ایسا ہی محسوس کر رہا ہوں۔ اور یقیناً آج یہ ہمارے مشترکہ سفر کی 108ویں قسط ہے۔ ہمارے یہاں 108 عدد کی اہمیت، اس کی پاکیزگی ایک گہرے مطالعہ کا موضوع ہے۔ ہار میں 108 دانے، 108 بار وِرد، 108 روحانی احساس، مندروں میں 108 سیڑھیاں، 108 گھنٹیاں، 108 کا یہ عدد بے پناہ عقیدت سے جڑی ہوئی ہے، اسی لیے ’من کی بات‘ کی 108 واں قسط میرے لیے بہت خاص ہوگئی ہے۔ ان 108 قسطوں میں ہم نے عوامی شراکت داری کی اتنی ہی مثالیں دیکھی ہیں، ان سے تحریک بھی حاصل کی ہے۔ اب اس سنگ میل تک پہنچنے کے بعد، ہمیں نئی توانائی کے ساتھ اور تیز رفتاری کے ساتھ نئے سرے سے آگے بڑھنے کا عزم کرنا ہوگا۔ اور یہ کتنا خوشگوار اتفاق ہے کہ کل کا طلوع آفتاب 2024 کا پہلا طلوع آفتاب ہوگا - ہم سال 2024 میں داخل ہوچکے ہوں گے۔ آپ سب کو 2024 کے لیے نیک خواہشات۔ایشین گیمز 2022 میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 01st, 07:00 pm
میں آپ سب سے ملنے کا موقع ڈھونڈتا اور منتظر رہتا ہوں، کب ملوں گا، کب آپ کے تجربات سنوں گا، اور میں نے دیکھا ہے کہ آپ ہر بار نئے ولولے اور جوش کے ساتھ آتے ہیں۔ اور یہ بھی اپنے آپ میں ایک بڑی ترغیب بن جاتا ہے۔ اس لیے سب سے پہلے میں آپ سب کے درمیان صرف ایک مقصد کے لیے آیا ہوں اور وہ ہے آپ سب کو مبارکباد دینا۔ آپ لوگ انڈیا سے باہر تھے، چین میں کھیل رہے تھے، لیکن شاید آپ کوخبر نہ ہو، میں بھی تمہارے ساتھ تھا۔ میں یہاں بیٹھ کر آپ کی ہر سرگرمی، آپ کی کوششوں، آپ کے اعتماد کا ہر لمحہ جی رہا تھا۔ آپ سب نے جس طرح ملک کا وقار بلند کیا ہے وہ واقعی بے مثال ہے۔ اور اس کے لیے ہم آپ کو، آپ کے کوچز اور آپ کے اہل خانہ کو جتنی مبارکباد دی جائے کم ہے۔ اور ہم وطنوں کی طرف سے میں آپ سب کو اس تاریخی کامیابی کے لیے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے دستے سے خطاب کیا
November 01st, 04:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں ایشین پیرا گیمز میں حصہ لینے والے ہندوستانی دستے سے بات چیت کی اور ان سے خطاب کیا۔ یہ پروگرام وزیر اعظم کی جانب سے ایشین پیرا گیمز 2022 میں ان کی شاندار کامیابی پر کھلاڑیوں کو مبارک باد دینے اور مستقبل کے مقابلوں کے لیے حوصلہ افزائی کرنے کی ایک کوشش ہے۔The soil of India creates an affinity for the soul towards spirituality: PM Modi
October 31st, 09:23 pm
PM Modi participated in the programme marking the culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra at Kartavya Path in New Delhi. Addressing the gathering, PM Modi said, Dandi March reignited the flame of independence while Amrit Kaal is turning out to be the resolution of the 75-year-old journey of India’s development journey.” He underlined that the 2 year long celebrations of Azadi Ka Amrit Mahotsav are coming to a conclusion with the ‘Meri Maati Mera Desh’ Abhiyan.PM participates in program marking culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra
October 31st, 05:27 pm
PM Modi participated in the programme marking the culmination of Meri Maati Mera Desh campaign’s Amrit Kalash Yatra at Kartavya Path in New Delhi. Addressing the gathering, PM Modi said, Dandi March reignited the flame of independence while Amrit Kaal is turning out to be the resolution of the 75-year-old journey of India’s development journey.” He underlined that the 2 year long celebrations of Azadi Ka Amrit Mahotsav are coming to a conclusion with the ‘Meri Maati Mera Desh’ Abhiyan.وزیر اعظم ہندوستانی ایتھلیٹس کےاس دستے سے بات چیت اور خطاب کریں گے جنہوں نے یکم نومبر کو ایشین پیرا گیمز 2022 میں شرکت کی تھی
October 31st, 05:04 pm
یہ پروگرام وزیر اعظم کی جانب سے ایک کوشش ہے تاکہ ایشین پیرا گیمز 2022 میں ان بھارتی ایتھلیٹس کی شاندار کامیابیوں اور حصولیابیوں پر انہیں مبارک باد دی جاسکے اور ان کے مستقبل کے مقابلوں کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی جاسکے۔ ہندوستان نے ایشین پیرا گیمز 2022 میں مجموعی طور پر 111 تمغے جیتے تھے جن سونے کے 29 تمغے شامل تھے ۔ ایشین پیرا گیمز 2022 میں کل تمغوں کی تعداد میں پچھلی بہترین کارکردگی (2018 میں) کے مقابلے میں 54 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔اس بار بھارتی ایتھلیٹس نے جو سونے کے 29 تمغے جیتے ہیں وہ 2018 میں جیتے گئے سونے کے تمغوں کے مقابلے تقریباً دوگنا ہیں۔راشٹریہ ایکتادوس کے موقع پر کیوڑیا میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 10:00 am
آپ سبھی نوجوانوں کا ، جانبازوں کا یہ جوش راشٹریہ ایکتادوس کی بہت بڑی طاقت ہے۔ایک طرح سے میرے سامنے چھوٹا بھارت، منی انڈیا کی شکل دکھائی دے رہی ہے، ریاستیں الگ ہیں، زبانیں الگ ہیں، روایات الگ ہیں، لیکن یہاں موجود ہرایک آدمی اتحاد کے مضبوط دھاگے سے جڑا ہوا ہے۔موتی کے دانے کئی ہیں، لیکن مالا ایک ہے۔جسم الگ الگ ہے لیکن من ایک ہے۔جیسے 15 اگست ہماری یوم آزادی کے جشن کا اور 26 جنوری ہمارے یوم جمہوریہ کے جشن کا دن ہوتا ہےاسی طرح 31 اکتوبر کا یہ دن ملک کے کونے کونے میں قومیت کے اظہار کا جشن بن گیا ہے۔وزیر اعظم نے گجرات کے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتادوس کی تقریبات میں شرکت کی
October 31st, 09:12 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج راشٹریہ ایکتادوس سے متعلق پروگراموں میں شرکت کی۔انہوں نے اسٹیچو آف یونٹی پر سردار پٹیل کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے راشٹریہ ایکتادوس پریڈ کابھی مشاہدہ کیا جس میں بی ایس ایف اور مختلف ریاستوں کی پولیس شامل تھی۔اس موقع پر خواتین پرمبنی سی آر پی ایف بائیکرس کے ڈیرڈول شو، بی ایس ایف کی خواتین پائپ بینڈ، گجرات کی خواتین پولیس کے ذریعہ کوریو گراف کیے گئے پروگرام، اسپیشل این سی سی شو، اسکول بینڈ کی پیش کش، انڈین ایئرفورس کے ذریعہ فلائی پاسٹ، شاندار گاوؤں کی اقتصادی طاقت کو پیش کرنے والے پروگرام وغیرہ پیش کیے گئے۔من کی بات کے 106ویں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (29.10.2023)
October 29th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنوں، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں آپ کا ایک بار پھر خیر مقدم ہے۔ یہ ایپی سوڈ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پورے ملک میں تہواروں کی امنگ ہے، آپ سبھی کو آنے والے سبھی تہواروں کی بہت بہت مبارکباد۔وزیراعظم نے ایشیائی پیرا کھیلوں میں بھارت کی غیرمعمولی کارکردگی کی تعریف کی
October 28th, 11:13 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی پیرا کھیلوں میں111 تمغے حاصل کرنے پر بھارت کی غیر معمولی کارکردگی کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے ایتھلیٹوں کی سخت محنت و لگن اور ناقابل تسخیر جذبے کی سراہنا کی۔وزیر اعظم نے کشن گانگولی کو ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران شطرنج میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
October 28th, 08:48 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کشن گانگولی کو، ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کے شطرنج بی2 زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔وزیر اعظم نے ہمانشی راٹھی، سنسکروتی مورے ، وروتھی جین کو ایشیائی پیرا گیمز کے دوران شطرنج مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
October 28th, 08:45 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہمانشی راٹھی، سنسکروتی مورے اور وروتھی جین کو ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز کے دوران خواتین کے شطرنج بی 1 زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد دی۔