وزیراعظم نے الیکٹرانکس برآمدات میں ہندوستان کی پیش رفت کی تعریف کی
August 05th, 03:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے الیکٹرانکس برآمدات میں ہندوستان کی پیش رفت پر زبردست خوشی کااظہار کیا ہے اور عالمی سطح پر اس نے الیکٹرانکس برآمدات میں چوٹی کے تین ملکوں میں مقام بنالیا ہے۔ جناب مودی نے اس کا سہرا جدت طراز یوا شکتی کو دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان آنے والے دنوں میں اس رفتار کو جاری رکھنے کے تئیں عہد بستہ ہے۔وزیر اعظم نے مغربی بنگال میں ریلوے حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
June 17th, 12:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال میں ریلوے حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے یقین دلایا کہ متاثرہ افراد کی مدد کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ ریلوے کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو حادثے کی جگہ پر موجود ہیں۔ وزیر اعظم کے دفتر نے پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔Viksit Bharat Ambassadors Meetup for 'Viksit Bharat, Viksit Mumbai' in Ghatkopar East
May 17th, 04:14 pm
Viksit Bharat Ambassadors met at Bhatia Wadi in Ghatkopar East, Mumbai, to engage with the local diamond merchant and traders community. Over 300 members from the area joined the event, which was honoured by the presence of Sh. Ashwini Vaishnaw, Union Minister for Railways, Communications, and IT. A free-flowing exchange took place, with participants voicing their suggestions and experiences directly to the Minister.وزیر اعظم نے پوسٹ آفس کی تعمیر میں تھری ڈی پرنٹ ٹیکنالوجی کے استعمال کی تعریف کی
April 12th, 07:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میں پوسٹ آفس کی تعمیر میں تھری ڈی پرنٹ ٹیکنالوجی کے استعمال کی تعریف کی ہے۔بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کوجھنڈی دکھا کر روانہ کرنےکی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
April 01st, 03:51 pm
مدھیہ پردیش کے گورنر شری منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ شیوراج جی، ریلوے کے وزیر اشونی جی، دیگر تمام معززین اور بھوپال کے میرے پیارے بھائیواور بہنو جو بڑی تعداد میں یہاں آئے ہیں!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے بھوپال کے رانی کملا پتی اسٹیشن سے وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھائی
April 01st, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے بھوپال میں رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن سے بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔ جائے تقریب پر پہنچ کر وزیر اعظم نے رانی کملا پتی - نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس کا معائنہ کیا اور ٹرین کے بچوں اور عملے سے بھی بات چیت کی۔