اساڑھ پورنیما- دھم چکر کا دن کے پروگرام میں وزیراعظم کے پیغام کا متن
July 24th, 08:44 am
آپ سبھی کو دھم چکر کے آغاز کے دن اور اساڑھ پورنیما کی بہت بہت مبارکباد۔ آج ہم گرو پورنیما بھی مناتے ہیں اور آج ہی کے دن بھگوان بدھ نے روشنی حاصل ہونے کے بعد دنیا کو اپنی پہلی تعلیم دی تھی۔ ہمارے یہاں کہا گیا ہے، جہاں علم ہے وہیں کمال ہے، وہیں پورنیما ہے۔ اور جب تبلیغ کرنے والا خود بدھ ہوتا ہے، تو فطری بات ہے کہ یہ فلسفہ دنیا کی فلاح و بہبود کا حاصل بن جاتا ہے۔ ایثار اوررواداری سے لبریز بدھ جب بولتے ہیں تو صرف الفاظ ہی نہیں نکلتے بلکہ دھم چکر کا آغاز ہوتا ہے۔ تب انھوں نے صرف پانچ تلامذہ کو تعلیم دی تھی، لیکن آج پوری دنیا میں اس فلسفے کے پیروکار ہیں، بدھ میں عقیدت رکھنے والے افراد ہیں۔آشاڈھ پورنیما۔دھم چکر دیوس کے موقع پر منعقدہ پروگرام کے لئے وزیر اعظم کا پیغام
July 24th, 08:43 am
نئی دہلی، 24 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آج کے کورونا وبائی مرض کے دور میں بھگوان بدھ کی معنویت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ بھارت نے یہ دکھا دیا ہے کہ بھگوان بدھ کے دکھائے راستے پر چل کر ہم کیسے ازحد مشکل چنوتی کا بھی سامنا کر سکتے ہیں۔ بھگوان بدھ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے پوری دنیا یکجہتی کی جانب آگے بڑھ رہی ہے۔ آشاڈھ پورنیما دھم چکر دیوس کے موقع پر منعقدہ پروگرام کے لئے اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ انٹرنیشنل بدھسٹ کنفیڈریشن کی’عبادت کے ساتھ دیکھ بھال‘ کی یہ پہل قدمی قابل ستائش ہے۔Lasting solutions can come from the ideals of Lord Buddha: PM Modi
July 04th, 09:05 am
PM Narendra Modi addressed Dharma Chakra Diwas celebration via video conferencing. He said, Buddhism teaches respect — Respect for people. Respect for the poor. Respect for women. Respect for peace and non-violence. Therefore, the teachings of Buddhism are the means to a sustainable planet.PM Modi addresses Dharma Chakra Diwas celebration via video conferencing
July 04th, 09:04 am
PM Narendra Modi addressed Dharma Chakra Diwas celebration via video conferencing. He said, Buddhism teaches respect — Respect for people. Respect for the poor. Respect for women. Respect for peace and non-violence. Therefore, the teachings of Buddhism are the means to a sustainable planet.