PM to lay Foundation Stone of Light House Projects under GHTC-India on 1st January 2021
December 30th, 07:52 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi will lay the foundation stone of Light House Projects (LHPs) under Global Housing Technology Challenge-India (GHTC-India) at six sites across six States on 1st January 2021 at 11 AM via video conferencing. Prime Minister will also announce winners under Affordable Sustainable Housing Accelerators - India (ASHA-India) and give out annual awards for excellence in implementation of Pradhan Mantri Awas Yojana - Urban (PMAY-U) Mission.How can one become a ‘Covid Warrior’? Know more here…
April 26th, 07:43 pm
During Mann Ki Baat, Prime Minister Modi expressed deepest respect, for the sentiment displayed by 130 crore Indians in the fight against COVID-19 pandemic. PM Modi said that to facilitate the selfless endeavour of people towards our country, the government has come up with a digital platform - covidwarriors.gov.in.وزیر اعظم مودی نے گجرات میں منعقد بی جے پی مہیلا مورچہ کے نیشنل کنونشن سے خطاب کیا
December 22nd, 05:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات میں بی جے پی کی مہیلا مورچہ کے نیشنل کنونشن سے خطاب کیا۔ اس کنونشن میں اس ملک کی خواتین کے لئے وزیر اعظم مودی کے تاثرات کو سننے کے لئے ایک بڑی تعداد میں خواتین کارکنان نے شرکت کی۔ اس تقریب میں اپنی تقریر کا آغاز کرتے ہوئے، وزیر اعظم موی نے بھارتیہ جن سنگھ کے زمانے سے مہیلا مورچہ کے ذریعہ دیے گئے غیرمعمولی تعاون کی تاریخ کو یاد کیا۔ اس سے متعلق ، انہوں نے راج ماتا وجیہ راجے سندھیا ، جو کہ بی جے پی کی مثالی لیڈر تھیں، کو بھی یاد کیا جن کی مضبوط قیادت نے نہ صرف خواتین حمایتیوں کو بی جے پی سے جڑنے کے لئے ترغیب دی بلکہ اس امر کو بھی یقینی بنایا کہ بی جے پی میں خواتین ایک رول ادا کریں۔آنگن واڈی اور آشا کارکنان کی وزیر اعظم سے ملاقات
September 17th, 06:40 pm
آنگن واڈی اور آشا کارکنان کی ایک ٹیم نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ انہوں نے ان کے لئے حال ہی میں اعلان کیے گئے فوائد کے لئے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے حالیہ ویڈیو گفت و شنید کے دوران ان کے مشاہرے میں تاریخی اضافے کا اعلان کیا۔سوشل میڈیا کارنر، 12 ستمبر 2018
September 12th, 07:30 pm
سوشل میڈیا کے توسط سے آپ کو روزانہ دی جانے والی اپ ڈیٹ۔ حکمرانی پر آپ کے ٹوئیٹس روزانہ یہاں دکھائے جاتے ہیں۔ پڑھتے اور ساجھا کرتے رہئے!وزیراعظم کی ملک بھرکی آشا، اے این ایم اورآنگن واڑی کارکنان سے ویڈیوکے ذریعہ گفت وشنید
September 11th, 05:09 pm
نئی دہلی ،12ستمبر :وزیراعظم کی ملک بھرکی آشا، اے این ایم اور آنگن واڑی کارکنان سے ویڈیوکے ذریعہ ہوئی گفت وشنید کا متن درج ذیل ہے :وزیراعظم نے ’’آشا‘‘ ، اے این ایم اور ’’آنگن واڑی ‘‘ ملازمین سے ویڈیو بِرج کے ذریعہ گفتگو کی
September 11th, 02:14 pm
نئیدہلی،11ستمبر۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملک بھر کے آشا ، آنگن واڑی اور اے این ایم (آوژیلیری نرس مڈ وائف ) ملازمین سے ویڈیو برج (ویڈیو رابطہ کاری )کے ذریعہ گفتگو کی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے حفظان صحت کے جدت طراز طریقو ں اور ٹکنالوجی کو مل کر استعمال کرتے ہوئے صحت اور تغذیہ کی خدمات میں مل جل کر کام کرکے ملک میں پوشن ابھیان کے نشانے سوئے تغذیہ کی تخفیف کے نشانے کو حاصل کرنے کے لئے ان تنظیموں کے ملازمین کی ستائش کی۔وزیراعظم نے ’’آشا ‘‘اور’’ آنگن واڑی‘‘ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا
September 11th, 11:16 am
نئی دہلی، 11 ستمبر ۔وزیراعظم جنا ب نریندر مودی نے آج ’’آشا ‘‘ اور’’آنگن واڑی ‘‘ملازمین کی تنخواہوں میں زبردست اضافے کا اعلان کیا۔ اگلے ماہ سے نافذالعمل ہونےو الا یہ اعلان لاکھوںآشا ، آنگن واڑی اور اے این ایم ملازمین کے ساتھ ویڈیو رابطہ کاری کے دوران کیا گیا ۔Highlights of Mann Ki Baat November 2015
December 01st, 03:10 pm
Being positive is the biggest strength: PM Modi in Mann Ki Baat
November 29th, 11:14 am