وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کی
November 19th, 06:09 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں جی-20 سربراہی اجلاس کے حاشیے پر انڈونیشیا کے نو منتخب صدر عزت مآب پرابوو سبیانتو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی ملاقات تھی۔انیسویں ایسٹ ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیر اعظم کے بیان کا انگریزی ترجمہ، وینٹیانے، لاؤ پی ڈی آر
October 11th, 08:15 am
بھارت نے مسلسل آسیان کے اتحاد اور مرکزیت کی حمایت کی ہے۔ آسیان ہندوستان کے انڈو پیسفک ویژن اور کواڈ تعاون کے لیے بھی اہم ہے۔ ہندوستان کے ‘‘انڈو پیسیفک اوشین انیشیٹو’’ اور ‘‘ہند پیسیفک پر آسیان آؤٹ لک’’ کے درمیان اہم مماثلتیں ہیں۔ ایک آزاد، کھلا، جامع، خوشحال، اور قواعد پر مبنی انڈو پیسفک پورے خطے کے امن اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔انیسویں مشرقی ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت
October 11th, 08:10 am
وزیر اعظم (پی ایم) نے 11 اکتوبر 2024 کو لاؤ پی ڈی آر کے وینٹیانے میں 19ویں ایسٹ ایشیا سمٹ (ای اے ایس) میں شرکت کی۔وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ 21ویں آسیان-انڈیا سمٹ میں ہندوستان کے قومی بیان کا ترجمہ
October 10th, 08:37 pm
آپ کی قیمتی بصیرت اور تجاویز کے لیے آپ سب کا شکریہ۔ ہم ہندوستان اور آسیان کے درمیان جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہم مل کر انسانی بہبود، علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔اكیسویں آسیان-انڈیا سمٹ، لاؤس پی ڈی آر میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے اختتامی کلمات کا انگریزی ترجمہ
October 10th, 08:13 pm
میں آج، ہماری مثبت بات چیت اور آپ کی تمام قیمتی بصیرت آموز تجاویز کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے آسیان-انڈیا چوٹی کانفرنس کے موقع پر نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
October 10th, 07:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب جناب کرسٹوفر لکسن نے آج، لاؤ پی ڈی آر کے وینٹیانے میں آسیان-انڈیا چوٹی کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔وزیر اعظم نے آسیان-انڈیا چوٹی کانفرنس کے موقع پر جاپان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی
October 10th, 07:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان کے نو منتخب وزیر اعظم عالی جناب شیگیرو ایشیبا کے ساتھ آج لاؤس میں آسیان-انڈیا سربراہی اجلاس کے موقع پر دو فریقی میٹنگ کی ۔ڈیجیٹل تبدیلی کو آگے بڑھانے سے متعلق آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان
October 10th, 05:42 pm
بنیادی اصولوں، مشترکہ اقدار اور اصولوں کی رہنمائی میں، جنہوں نے 1992 میں اس کے قیام کے بعد سے آسیان-بھارت مذاکراتی تعلقات کو آگے بڑھایا ہے بشمول آسیان-انڈیا یادگاری سمٹ (2012) کے وژن اسٹیٹمنٹ، آسیان-انڈیا ڈائیلاگ ریلیشن (2018) کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر آسیان-بھارت یادگاری سمٹ کا دہلی اعلامیہ، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے ہند-بحرالکاہل پر آسیان آؤٹ لک پر تعاون پر آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان (2021)، آسیان-بھارت جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ (2022) پر مشترکہ بیان، سمندری تعاون پر آسیان-بھارت کا مشترکہ بیان (2023) اور بحرانوں کے جواب میں غذائی تحفظ اور غذائیت کو مضبوط بنانے پر آسیان-بھارت کے مشترکہ رہنماؤں کا بیان (2023) کے مطابق آسیان-بھارت جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو فروغ دینے کے اپنے مندرجہ ذیل عزائم کا اعادہ کرتے ہیں؛لاؤ پی ڈی آر کے ونٹیان میں 21ویں آسیان-انڈیا سمٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے افتتاحی کلمات کا انگریزی ترجمہ
October 10th, 02:35 pm
دس سال پہلے میں نے ہندوستان کی’ایکٹ ایسٹ‘ پالیسی کا اعلان کیا تھا۔ گزشتہ دہائی کے دوران اس پہل نے ہندوستان اور آسیان ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو زندہ کیا ہے، جس سے انہیں نئی توانائی، سمت اور رفتار ملی ہے۔لاؤ پی ڈی آر کے ونٹیان میں 21ویں آسیان-انڈیا سمٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے افتتاحی کلمات کا انگریزی ترجمہ
October 10th, 02:30 pm
آج مجھے آسیان خاندان کے ساتھ گیارہویں بار اس میٹنگ میں شرکت کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔وزیر اعظم کالاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک کے وینٹیانے کے دورےپر روانگی سےقبل جاری بیان
October 10th, 07:00 am
آج میں وزیر اعظم مسٹر سونیکسے سیفنڈون کی دعوت پر 21ویں آسیان-انڈیا اور 19ویں مشرقی ایشیا چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیےلاؤ پی ڈی آر کے وینٹیانے کے دو روزہ دورے پر روانہ ہورہا ہوں۔Prime Minister Narendra Modi to visit Vientiane, Laos
October 09th, 09:00 am
At the invitation of H.E. Mr. Sonexay Siphandone, Prime Minister of the Lao People’s Democratic Republic, Prime Minister Shri Narendra Modi will visit Vientiane, Lao PDR, on 10-11 October 2024.During the visit, Prime Minister will attend the 21st ASEAN-India Summit and the 19th East Asia Summit being hosted by Lao PDR as the current Chair of ASEAN.وزیر اعظم نے 20سویں آسیان ۔ بھارت سربراہ ملاقات اور 18ویں مشرقی ایشیا سربراہ ملاقات میں شرکت کی
September 07th, 11:47 am
آسیان۔ بھارت سربراہ ملاقات کے دوران، وزیر اعظم نے آسیان – بھارت جامع تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنے کے سلسلے میں آسیان شراکت داروں کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے انڈو-پیسفک خطے میں آسیان کی مرکزیت کا ازسر نو اعادہ کیا ، بھارت کی انڈوپیسفک بحری پہل قدمی (آئی پی او آئی) اور انڈوپیسفک کے سلسلے میں آسیان کے نقطہ نظر کے درمیان بہتر تال میل پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے مقررہ مدت کے اندر آسیان – بھارت ایف ٹی اے (اے آئی ٹی آئی جی اے) کے جائزے کی تکمیل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔بیسویں آسیان – بھارت سربراہ ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
September 07th, 10:39 am
اس سربراہ ملاقات کے شاندار اہتمام کے لیے، صدر وِڈوڈو کو میں تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم مودی انڈونیشیا کے جکارتہ پہنچ گئے
September 07th, 06:58 am
وزیر اعظم نریندر مودی انڈونیشیا کے شہر جکارتہ پہنچ گئے۔ وہ آسیان-انڈیا سمٹ کے ساتھ ساتھ ایسٹ ایشیا سمٹ میں بھی شرکت کریں گے۔ ان کی آمد پر، وزیر اعظم کا جکارتہ میں ہندوستانی برادری نے پرتپاک استقبال کیا۔جکارتہ، انڈونیشیا روانہ ہونے سے قبل وزیراعظم کا بیان
September 06th, 06:26 pm
میری پہلی بات چیت 20 ویں آسیان-ہند سربراہ کانفرنس میں ہوگی۔ میں آسیان کے رہنماؤں کے ساتھ اپنی شراکت داری کے مستقبل پر بات چیت کرنے کا منتظر ہوں جو اپنی چوتھی دہائی میں داخل ہوچکی ہے۔آسیان کے ساتھ بات چیت ہندوستان کی ’’مشرق نواز‘‘ پالیسی کا ایک اہم ستون ہے۔پچھلے سال شروع ہوئی جامع اسٹریٹجک پارٹنر شپ نے ہمارے رشتوں میں ایک نئی جان پھونکی ہے۔وزیر اعظم کا دورۂ جکارتہ، انڈونیشیا (06 سے 07 ستمبر 2023)
September 02nd, 07:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر محترم جناب جوکو وِڈوڈو کی دعوت پر، 06 سے 07 ستمبر 2023 کو انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کا سفر کریں گے۔اٹھارہویں بھارت – آسیان سربراہ اجلاس میں وزیراعظم جناب نریندر مودی کا اظہار خیال
October 28th, 12:35 pm
اس سال بھی ہم اپنا روایتی فیملی فوٹو تو نہیں لے پائے، تاہم ورچوئل طریقے سے ہی سہی، ہم نے آسیان – بھارت سربراہ اجلاس کی روایت کو برقرار رکھا ہے۔ میں عالی جناب برونئی کے سلطان کو 2021 میں آسیان کی کامیاب صدارت کے لئے مبارک باد دیتا ہوں۔ASEAN is the centre of our Act East Policy: PM Modi
November 12th, 04:24 pm
PM Modi addresses the 17th Virtual ASEAN Summit. In his address, PM Modi stressed on the strategic importance of Indo-Pacific region. He said, ASEAN Group has been the core of our Act East Policy from the beginning. Enhancing all types of connectivity between India and ASEAN - physical, economic, social, digital, financial, maritime - is a major priority for us.PM Modi virtually co-chairs 17th ASEAN Summit
November 12th, 04:23 pm
PM Modi addresses the 17th Virtual ASEAN Summit. In his address, PM Modi stressed on the strategic importance of Indo-Pacific region. He said, ASEAN Group has been the core of our Act East Policy from the beginning. Enhancing all types of connectivity between India and ASEAN - physical, economic, social, digital, financial, maritime - is a major priority for us.