وزیر اعظم نے آرمی ڈے کے موقع پر فوجی جوانوں کی غیر معمولی جرأت، غیر متزلزل عزم اور قربانیوں کو سلام کیا
January 15th, 09:32 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آرمی ڈے کے موقع پر فوجی جوانوں کی غیر معمولی جرأت، غیر متزلزل عزم اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔سکندرآباد- وشاکھاپٹنم کو جوڑنے والی وندے بھارت ایکسپریس کو ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے جھنڈی دکھا کر رخصت کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 15th, 10:30 am
نمسکار، تلنگانہ کی گورنر ڈاکٹر تاملیسائی سوندرراجن جی، ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو جی، مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی جی، تلنگانہ کے وزیر محمد محمود علی گارو، ٹی شری نواس یادو، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، میرے دوست بنڈی سنجے گارو، کے لکشمن گارو، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سکندر آباد کو وشاکھاپٹنم سے جوڑنے والی وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
January 15th, 10:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سکندر آباد کو وشاکھاپٹنم سے جوڑنے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ ٹرین ہندوستانی ریلوے کے ذریعے شروع کی جانے والی آٹھویں وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ہوگی اور تقریباً 700 کلومیٹر کی دوری طے کرتے ہوئے دو تیلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کو جوڑنے والی پہلی ٹرین ہوگی۔ آندھرا پردیش میں وشاکھاپٹنم، راجمندری اور وجے واڑہ اسٹیشنوں پر اور تلنگانہ میں کھمم، وارنگل اور سکندر آباد اسٹیشنوں پر اس کا ٹھہراؤ ہوگا۔وزیراعظم نے فوج کے دن پر فوجی جوانوں کو نیک خواہشات پیش کیں
January 15th, 09:46 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فوج کے دن کے موقع پر تمام فوج کے جوانوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔من کی بات کے 85 ویں ایپیسوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن ( 30 جنوری ، 2022 ء )
January 30th, 11:30 am
ساتھیو ، ملک آزادی کے امرت مہوتسو میں ، ان کوششوں سے اپنی قومی علامتوں کو دوبارہ قائم کر رہا ہے۔ ہم نے دیکھا کہ انڈیا گیٹ کے قریب ’امر جوان جیوتی ‘ اور اس کے قریب ہی ’ نیشنل وار میموریل ‘ ( قومی جنگی یادگار ) پر جلنے والی جیوتی کو آپس میں ضم کیاگیا ۔ اس جذباتی موقع پر بہت سے اہل وطن اور شہدا کے اہل خانہ کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ آزادی کے بعد سے شہید ہونے والے ملک کے تمام بہادروں کے نام ’نیشنل وار میموریل ‘ میں کندہ کئے گئے ہیں۔ کچھ سابق فوجیوں نے مجھے لکھا ہے کہ ’’شہیدوں کی یاد کے سامنے جلائی جانے والی ’امر جوان جیوتی‘ شہیدوں کے امر ہونے کی علامت ہے۔ حقیقت میں ، ’امر جوان جیوتی ‘ کی طرح ہمارے شہید ، ان کی تحریک اور ان کا تعاون بھی امر ہے۔ میں آپ سب سے کہوں گا کہ جب بھی آپ کو موقع ملے ’نیشنل وار میموریل‘ ضرور جائیں ۔ اپنے گھر والوں اور بچوں کو بھی ساتھ لے جائیں۔ یہاں آپ کو ایک مختلف توانائی اور تحریک کا تجربہ ہوگا۔وزیراعظم نے آرمی ڈے کے موقع پر ہندوستانی فوجی عملے کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
January 15th, 09:13 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آرمی ڈے کے موقع پر بھارتی فوج کے عملے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہےوزیراعظم نے بھارت کے فوجی افراد کی ہمت اور شجاعت کو سلام کیا ہے
January 15th, 12:31 pm
نئیدہلی 15 جنوری 2020۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فوج کے دن کے موقع پر بھارت کے فوجی افراد کی ہمت وشجاعت کو سلام کیا ہے۔Social Media Corner 15 January 2018
January 15th, 08:10 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!Every citizen of India has unwavering trust and pride in our Army: PM Modi
January 15th, 10:19 am
While conveying greetings to the soldiers, veterans and their families on Army Day today, Prime Minister Narendra Modi said, “Every citizen of India has unwavering trust and pride in our Army, which protects the nation and is also at the forefront of humanitarian efforts during times of natural disasters and other accidents.”Social Media Corner – 15th January 2017
January 15th, 08:57 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!A Salute to the Indomitable Courage Of Our Jawans
January 15th, 07:11 am
Prime Minister Narendra Modi has always respected the indomitable courage displayed by our army personnel and initiated several measures to boost the morale of our jawans. Every year, the Prime Minister makes it a point to celebrate Diwali among the jawans who day in and out guard our nation.PM presents certificates to innovators in the Indian Army, on the occasion of Army Day
January 15th, 06:16 pm
PM salutes Indian Army on the occasion of Army Day
January 15th, 12:55 pm