INDI alliance has ruined both industry and agriculture in Punjab: PM Modi in Hoshiarpur, Punjab
May 30th, 11:53 am
Prime Minister Narendra Modi concluded his 2024 election campaign with a spirited public rally in Hoshiarpur, Punjab, paying homage to the sacred land of Guru Ravidas Ji and emphasizing his government's commitment to development and heritage preservation.PM Modi addresses a public meeting in Hoshiarpur, Punjab
May 30th, 11:14 am
Prime Minister Narendra Modi concluded his 2024 election campaign with a spirited public rally in Hoshiarpur, Punjab, paying homage to the sacred land of Guru Ravidas Ji and emphasizing his government's commitment to development and heritage preservation.Congress, with its Emergency-era mentality, has lost faith in democracy: PM Modi in Rudrapur
April 02nd, 12:30 pm
Ahead of the Lok Sabha election 2024, Prime Minister Narendra Modi spoke to a large audience in Rudrapur, Uttarakhand today. Beginning his speech, PM Modi remarked, This marks my inaugural electoral rally in the 'Devbhumi,' Uttarakhand. Moreover, this rally unfolds in an area frequently labeled as Mini India. You all have come here to bless us in such large numbers. We are deeply grateful to all of you.PM Modi delivers a powerful speech at a public meeting in Rudrapur, Uttarakhand
April 02nd, 12:00 pm
Ahead of the Lok Sabha election 2024, Prime Minister Narendra Modi spoke to a large audience in Rudrapur, Uttarakhand today. Beginning his speech, PM Modi remarked, This marks my inaugural electoral rally in the 'Devbhumi,' Uttarakhand. Moreover, this rally unfolds in an area frequently labeled as Mini India. You all have come here to bless us in such large numbers. We are deeply grateful to all of you.وزیر اعظم كا بارہ مارچ کو گجرات اور راجستھان کا دورہ
March 10th, 05:24 pm
زیر اعظم 12 مارچ 2024 کو گجرات اور راجستھان کا دورہ کریں گے۔ صبح كوئی 9:15 بجے وزیر اعظم قوم 85,000 کروڑ روپے سے زیادہ كے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور انہین قوم كے نام وقف کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 10 بجے وزیر اعظم سابرمتی آشرم کا دورہ کریں گے جہاں وہ کوچراب آشرم کا افتتاح کریں گے اور گاندھی آشرم میموریل کے ماسٹر پلان کا آغاز کریں گے۔ اس کے بعد، كوئی پونے دو بجے وزیر اعظم ’بھارت شکتی‘ کا مشاہدہ کریں گے جو راجستھان کے پوکھران میں تینوں افواج كی فائرنگ اور ہنر مندانہ چالوں کی ایك مشق کی شکل میں مقامی دفاعی صلاحیتوں کا ایک ہم آہنگ مظاہرہ ہے۔وزیر اعظم نے اتراکھنڈ میں پاروتی کنڈ اور گنجی پر فوج،بی آر او اور آئی ٹی بی پی کے اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کی
October 12th, 03:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ میں پاروتی کنڈ اور گنجی پر فوج،بی آر او اور آئی ٹی بی پی کے اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کی۔ جناب مودی نے اس بات کو اجاگر کیاکہ ان کے جذبے اور لگن نے پوری قوم کو ترغیب دی ہے۔اگر دنیا ہندوستان کی تعریف کرتی ہے تو یہ آپ کے ووٹ کی وجہ سے ہے جس نے مرکز میں اکثریتی حکومت کو منتخب کیا: مڈبیدری میں پی ایم مودی
May 03rd, 11:01 am
اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک کے مڈبیدری میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ 10 مئی، انتخابات کا دن، تیزی سے قریب آرہا ہے۔ بی جے پی کرناٹک کو سرفہرست ریاست بنانے کے لیے پرعزم ہے اور بی جے پی کا عزم کرناٹک کو مینوفیکچرنگ سپر پاور بنانا ہے۔ یہ آنے والے سالوں کے لیے ہمارا روڈ میپ ہے‘‘۔پی ایم مودی نے کرناٹک کے مڈبیدری، انکولہ اور بیلہونگل میں عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔
May 03rd, 11:00 am
اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک کے مڈبیدری میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ 10 مئی، انتخابات کا دن، تیزی سے قریب آرہا ہے۔ بی جے پی کرناٹک کو سرفہرست ریاست بنانے کے لیے پرعزم ہے اور بی جے پی کا عزم کرناٹک کو مینوفیکچرنگ سپر پاور بنانا ہے۔ یہ آنے والے سالوں کے لیے ہمارا روڈ میپ ہے‘‘۔30اپریل،2023ءکو وزیر اعظم کی ’ من کی بات ‘ کے100ویں ایپیسوڈ میں وزیر اعظم کا خطاب
April 30th, 11:31 am
میرے پیارے ہم وطنو ، نمسکار ! آج 'من کی بات' کا 100 واں ایپیسوڈ ہے ۔ مجھے آپ سب کے ہزاروں خطوط موصول ہوئے ہیں، لاکھوں پیغامات ملے ہیں اور میں نے کوشش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ خطوط پڑھوں، انہیں دیکھوں، پیغامات کو ذرا سمجھنے کی کوشش کروں۔ آپ کے خط پڑھتے ہوئے کئی بار میں جذباتی ہوا، جذبات سے لبریز ہوا، جذبات میں بہہ گیا اور خود کو بھی سنبھالا۔ آپ نے مجھے 'من کی بات' کی 100ویں قسط پر مبارکباد دی ہے لیکن میں سچے دِل سے کہتا ہوں کہ در اصل مبارکباد کے مستحق تو آپ سبھی 'من کی بات' کے سننے والے ہمارے ہم وطن ہیں ۔ 'من کی بات' کروڑوں بھارتیوں کی 'دِل کی بات' ہے، یہ ان کے جذبات کی عکاسی ہے۔وزیر اعظم 6 فروری کو کرناٹک کا دورہ کریں گے
February 04th, 12:13 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 فروری 2023 کو کرناٹک کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً ساڑھے گیارہ بجے، وزیر اعظم بنگلورو میں انڈیا انرجی ویک 2023 کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً ساڑھے تین بجے، وہ تماکورو میں ایچ اےایل ہیلی کاپٹر فیکٹری کو قوم کے نام وقف کریں گے اور مختلف ترقیاتی اقدامات کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔وزیر اعظم نے سکم میں سڑک حادثہ میں فوجی جوانوں کی زندگیوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا
December 23rd, 06:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکم میں سڑک حادثہ میں فوجی جوانوں کی زندگیوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جناب مودی نے سڑک حادثہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی تمنا کی۔وزیر اعظم کارگل میں بہادر جوانوں کے ساتھ دیوالی منائیں گے
October 24th, 09:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کارگل پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ بہادر جوانوں کے ساتھ دیوالی منائیں گے۔Start-ups are reflecting the spirit of New India: PM Modi during Mann Ki Baat
May 29th, 11:30 am
During Mann Ki Baat, Prime Minister Narendra Modi expressed his joy over India creating 100 unicorns. PM Modi said that start-ups were reflecting the spirit of New India and he applauded the mentors who had dedicated themselves to promote start-ups. PM Modi also shared thoughts on Yoga Day, his recent Japan visit and cleanliness.Focus of Budget is on providing basic necessities to poor, middle class, youth: PM Modi
February 02nd, 11:01 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a conclave on Aatmanirbhar Arthvyavastha organized by the Bharatiya Janata Party. Addressing the gathering virtually, PM Modi said, “There is a possibility of a new world order post-COVID pandemic. Today, the world's perspective of looking at India has changed a lot. Now, the world wants to see a stronger India. With the world's changed perspective towards India, it is imperative for us to take the country forward at a rapid pace by strengthening our economy.”PM Modi addresses at Aatmanirbhar Arthvyavastha programme via Video Conference
February 02nd, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed a conclave on Aatmanirbhar Arthvyavastha organized by the Bharatiya Janata Party. Addressing the gathering virtually, PM Modi said, “There is a possibility of a new world order post-COVID pandemic. Today, the world's perspective of looking at India has changed a lot. Now, the world wants to see a stronger India. With the world's changed perspective towards India, it is imperative for us to take the country forward at a rapid pace by strengthening our economy.” مختلف شعبوں کے اسٹارٹ اپس کے ساتھ گفت و شنید کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 15th, 04:31 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی پیوش گوئل جی، منسکھ منڈاویا جی، اشونی ویشنو جی، سربانند سونووال جی، پرشوتم روپالا جی، جی کشن ریڈی جی، پشوپتی کمار پارس جی، جتیندر سنگھ جی، سوم پرکاش جی، ملک بھر سے اسٹارٹ اپس کی دنیا کے تمام قدآور افراد، ہمارے نوجوان ساتھیو، دیگر معززین اور بھائیو اور بہنو۔وزیر اعظم نے اسٹارٹ اپس سے گفت و شنید کی
January 15th, 11:20 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسٹارٹ اپس سے گفت و شنید کی۔ اسٹارٹ اپس نے وزیر اعظم کو چھ موضوعات پر پریزنٹیشن، جو اس طرح ہیں: جڑوں سے بڑھنا؛ ڈی این اے کو آگے بڑھانا؛ مقامی سے عالمی تک؛ مستقبل کی ٹیکنالوجی؛ مینوفیکچرنگ میں چیمپئنز کی تشکیل؛ اور پائیدار ترقی۔ ان پریزنٹیشنوں کے مقصد سے 150 سے زیادہ اسٹارٹ اپس کو چھ ورکنگ گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ ہر موضوع کے لیے دو اسٹارٹ اپس نمائندوں کی پریزنٹیشنیں تھیں، جنہوں نے اس مخصوص موضوع کے لیے منتخب تمام اسٹارٹ اپس کی طرف سے بات کی۔ ہماچل پردیش میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 27th, 02:29 pm
نئی دہلی:27 دسمبر،2021۔ہماچل کے گورنر جناب راجندر آر لیکر جی، مقبول اور جوش سے بھرپور وزیراعلیٰ جناب جئے رام ٹھاکر جی، سابق وزیراعلیٰ دھومل جل، مرکز میں کابینہ کے میرے ساتھی انوراگ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب سریش کشیپ جی، جناب کشن کپور جی، بہن اندو گوسوامی جی اور ہماچل کے کونے کونے سے یہاں آئے میرے پیارے بھائیو اور بہنوں!وزیر اعظم نے ہماچل پردیش عالمی سرمایہ کاروں کے اجلاس کی دوسری اہم تقریب کی صدارت کی
December 27th, 02:29 pm
وزیر اعظم نے ہماچل پردیش میں دوا سازی کے شعبے کی ترقی کی تعریف کی۔ انھوں نے کہا کہ اگر آج ہندوستان کو دنیا کی فارمیسی کہا جاتا ہے تو اس کے پیچھے ہماچل کا ہاتھ ہے۔ ہماچل پردیش نے کورونا عالمی وبا کے دوران نہ صرف دوسری ریاستوں بلکہ دیگر ممالک کی بھی مدد کی ہے۔دہرادون، اتراکھنڈ میں متعدد پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد کی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 04th, 12:35 pm
اتراکھنڈ کے تمام دانا سیانو، دیدی بھولیو، چاچی بوڈیو اور بھے بینو۔ آپ تمام کو میرا پرنام ! مجھے یقین ہے کہ آپ لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے! لوگوں کی خدمت میں میری حاضری قبول کریں !