ون رینک ون پنشن(او آر او پی) اسکیم ہمارے معمر افراد اور سابق فوجیوں کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین ہے: وزیر اعظم

November 07th, 09:39 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ون رینک ون پنشن(او آر او پی) اسکیم کے دس سال مکمل ہونے پر کہا کہ یہ ہمارے معمر افراد اور سابق فوجیوں کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین ہے جنہوں نے ہماری قوم کی حفاظت کے لیے اپنی زندگیاں وقف کردی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ او آر او پی کو نافذ کرنے کا فیصلہ اس دیرینہ مطالبے کو پورا کرنے اور اپنے ہیروز کے تئیں ہماری قوم کے اظہار تشکر تصدیق کے طور پر ایک اہم قدم ہے۔ جناب مودی نے یقین دلایا کہ حکومت ہماری مسلح افواج کو مضبوط کرنے اور ہماری خدمت کرنے والوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ ہر ممکن کوشش کرے گی۔

وزیر اعظم كا بارہ مارچ کو گجرات اور راجستھان کا دورہ

March 10th, 05:24 pm

زیر اعظم 12 مارچ 2024 کو گجرات اور راجستھان کا دورہ کریں گے۔ صبح كوئی 9:15 بجے وزیر اعظم قوم 85,000 کروڑ روپے سے زیادہ كے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور انہین قوم كے نام وقف کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 10 بجے وزیر اعظم سابرمتی آشرم کا دورہ کریں گے جہاں وہ کوچراب آشرم کا افتتاح کریں گے اور گاندھی آشرم میموریل کے ماسٹر پلان کا آغاز کریں گے۔ اس کے بعد، كوئی پونے دو بجے وزیر اعظم ’بھارت شکتی‘ کا مشاہدہ کریں گے جو راجستھان کے پوکھران میں تینوں افواج كی فائرنگ اور ہنر مندانہ چالوں کی ایك مشق کی شکل میں مقامی دفاعی صلاحیتوں کا ایک ہم آہنگ مظاہرہ ہے۔

Glimpses from 75th Republic Day celebrations at Kartavya Path, New Delhi

January 26th, 01:08 pm

India marked the 75th Republic Day with great fervour and enthusiasm. The country's perse culture, prowess of the Armed Forces were displayed at Kartavya Path in New Delhi. President Droupadi Murmu, Prime Minister Narendra Modi, President Emmanuel Macron of France, who was this year's chief guest, graced the occasion.

بھارت نے نئی اسٹرایٹجک قوت حاصل کرلی ہے؛ سرحدیں پہلے سے زیادہ محفوظ ہیں: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لال قلعہ سے یوم آزادی کے اپنے خطاب کے دوران کہا

August 15th, 02:46 pm

‘‘ بھارت نے حالیہ برسوں میں ایک نئی اسٹرایٹجک طاقت حاصل کی ہے۔ آج ہماری سرحدیں پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ ہیں’’۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 15 اگست 2023 کو 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر دلی کے لال قلعہ کی تاریخی فصیل سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے موجودہ عالمی سیکورٹی منظر نامے کے دوران قومی سیکورٹی کو یقینی بنانے کی غرض سے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا اور زور دے کر کہا کہ مسلح فورسیز کو جدید بنانے اورمستقبل کی سبھی چنوتیوں سے نمٹنے کی غرض سے انہیں نوجوان اور جنگ کے لیے تیار رکھنے کے مقصد سے بہت سی فوجی اصلاحات کی جارہی ہیں۔

سال2022 بیچ کے آئی ایف ایس آفیسر ٹرینیز نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

July 25th, 07:56 pm

وزیر اعظم نے ٹرینیز افسر ان کے ساتھ وسیع تر امور پر بات چیت کی اور ان سے سرکاری ملازمت میں شامل ہونے کے بعد اب تک کے ان کے تجربے کے بارے میں پوچھا۔ ٹرینیز افسران نے اپنی تربیت کے دوران سیکھی گئی چیزوں کے بارے میں بتایا جن میں گاؤں کا دورہ ، بھارت درشن اور مسلح فورسز سے منسلک ہونے کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے جل جیون مشن اور پردھان منتری آواس یوجنا جیسی سرکار کی بہت سی فلاحی اسکیموں کے تبدیلی لانے والے اثرات کے بارے میں بھی وزیراعظم کو بتایا ، جس کا انہوں نے براہ راست مشاہدہ کیا تھا۔

اگر دنیا ہندوستان کی تعریف کرتی ہے تو یہ آپ کے ووٹ کی وجہ سے ہے جس نے مرکز میں اکثریتی حکومت کو منتخب کیا: مڈبیدری میں پی ایم مودی

May 03rd, 11:01 am

اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک کے مڈبیدری میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ 10 مئی، انتخابات کا دن، تیزی سے قریب آرہا ہے۔ بی جے پی کرناٹک کو سرفہرست ریاست بنانے کے لیے پرعزم ہے اور بی جے پی کا عزم کرناٹک کو مینوفیکچرنگ سپر پاور بنانا ہے۔ یہ آنے والے سالوں کے لیے ہمارا روڈ میپ ہے‘‘۔

پی ایم مودی نے کرناٹک کے مڈبیدری، انکولہ اور بیلہونگل میں عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔

May 03rd, 11:00 am

اپنی انتخابی مہم کو جاری رکھتے ہوئے، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کرناٹک کے مڈبیدری میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا۔ 10 مئی، انتخابات کا دن، تیزی سے قریب آرہا ہے۔ بی جے پی کرناٹک کو سرفہرست ریاست بنانے کے لیے پرعزم ہے اور بی جے پی کا عزم کرناٹک کو مینوفیکچرنگ سپر پاور بنانا ہے۔ یہ آنے والے سالوں کے لیے ہمارا روڈ میپ ہے‘‘۔

وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں منعقدکمبائنڈ کمانڈروں کی کانفرنس میں حصہ لیا

April 01st, 08:36 pm

فوجی کمانڈروں کی اس تین روزہ کانفرنس کا موضوع تھا ‘تیار، تازہ دم ، باموقع’۔ کانفرنس کے دوران، مسلح افواج میں شمولیت اور تھیٹرائزیشن سمیت قومی سلامتی سے متعلق مختلف امور پر غور و خوض کیا گیا۔ مسلح افواج کی تیاری اور آتم نربھر تا کے حصول کی جانب دفاعی ایکو نظام میں پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

وزارت دفاع نے ہندوستانی بحریہ کے لیے بہترآکاش ہتھیاروں کے نظام اور 12ویپن لوکیٹنگ راڈارس سواتھی (پلین) کےلئے9100 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے معاہدوں پر دستخط کیے

March 31st, 09:14 am

رکھشا منتری کے دفتر نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ وزارت دفاع نے 30 مارچ 2023 کو ہندوستانی بحریہ کے لیے بہترآکاش ہتھیاروں کے نظام اور 12ویپن لوکیٹنگ راڈارس سواتھی (پلین) کےلئے9100 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے معاہدوں پر دستخط کیے۔

وزیر اعظم یکم اپریل کو بھوپال کا دورہ کریں گے

March 30th, 11:34 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی یکم اپریل 2023 کو بھوپال کا دورہ کریں گے۔ صبح کو تقریباً 10 بجے، وزیر اعظم بھوپال کے کشا بھاؤ ٹھاکرے ہال میں مشترکہ کمانڈروں کی کانفرنس-2023 میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد، دن میں تقریباً 3:15 بجے، وزیر اعظم بھوپال کے رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن سے بھوپال اور نئی دہلی کے درمیان شروع ہو رہی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

نئی دہلی میں کرتویہ پتھ پر 74ویں یوم جمہوریہ تقریبات کی جھلکیاں

January 26th, 02:29 pm

بھات نے جوش و خروش کے ساتھ 74واں یوم جمہوریہ منایا۔ کرتویہ پتھ، نئی دہلی میں ملک کی متنوع ثقافت، مسلح افواج کی قوت کا مظاہرہ کیا گیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، جو اس سال کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، نے اس تقریب کو رونق بخشی۔

وزیر اعظم 21-22 جنوری کو ڈائرکٹر جنرلس/ انسپکٹر جنرلس آف پولیس کی کل ہند کانفرنس میں شرکت کریں گے

January 20th, 07:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی21-22 جنوری 2023 کو نیشنل ایگری کلچر سائنس کامپلیکس، پوسا، نئی دہلی میں ڈائرکٹر جنرلس/ انسپکٹر جنرلس آف پولیس کی کل ہند کانفرنس 2023 میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم نے ،اگنی ویروں کے پہلے بیچ سے خطاب کیا

January 16th, 12:37 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ تینوں افواج کے اگنی ویروں کے پہلے بیچ سے خطاب کیا، جن کی بنیادی تربیت کا آغاز کیا گیا ہے۔

مرکزی کابینہ نے مسلح افواج کے پنشن پانے والوں / فیملی پنشن پانے والوں کے لئے وَن رینک وَن پنشن کے تحت پنشن میں نظر ثانی کو منظوری دی ہے ، جو یکم جولائی ، 2019 ء سے نافذ ہو گی

December 23rd, 10:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے ون رینک ون پنشن ( او آر او پی ) کے تحت مسلح افواج کے پنشنرز/فیملی پنشنرز کی پنشن پر نظر ثانی کی منظوری دے دی ہے ، جو یکم جولائی ، 2019 ء سے نافذ ہو گی ۔ ماضی کے پنشن پانے والوں کی پنشن کو سال 2018 ء کے دفاعی افواج کے ریٹائر ہونے والوں کے کلینڈر کی بنیاد پر ایک ہی رینک کے افسران کے لئے کم از کم اور زیادہ سے زیادہ پنشن کی اوسط کی بنیاد پر تعین کیا جائے گا ۔

وزیراعظم نے وجئے دوس کے موقع پر 1971کی جنگ میں فتح حاصل کرنے کے لئے مسلح فورسزکو خراج عقیدت پیش کیاہے

December 16th, 11:25 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے وجئے دوس کے موقع پر1971کی جنگ میں بھارت کی غیرمعمولی فتح کو یقینی بنانے کے لئے مسلح فورسیز کے سبھی بہادراہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

وزیراعظم نے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے کے موقع پر مسلح افواج کو سلامی پیش کی

December 07th, 07:22 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے کے موقع پر مسلح افواج کی بہادری اور قربانیوں کو سلام پیش کی ہے۔

راجیہ سبھا میں نائب صدرجمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑکا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 07th, 03:32 pm

سب سے پہلے، عزت مآب چیئرمین جی، میں آپ کو اس ایوان کی طرف سے اور پورے ملک کی طرف سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ ایک عام خاندان سے آکر اور جدوجہد کے درمیان زندگی کے سفر میں آگے بڑھ کر جس مقام پر پہنچے ہیں، وہ خود ملک کے بہت سے لوگوں کے لیے ایک تحریک کا سبب ہے۔ اس ایوان بالا میں آپ اس باوقار نشست کو رونق بخش رہے ہیں اور میں کہوں گا کہ کیٹھانا کے بیٹے کی جو حصولیابیاں رہی ہیں اسے پورا ملک دیکھ رہا ہے اور ملک کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے۔

PM addresses Rajya Sabha at the start of Winter Session of Parliament

December 07th, 03:12 pm

PM Modi addressed the Rajya Sabha at the start of the Winter Session of the Parliament. He highlighted that the esteemed upper house of the Parliament is welcoming the Vice President at a time when India has witnessed two monumental events. He pointed out that India has entered into the Azadi Ka Amrit Kaal and also got the prestigious opportunity to host and preside over the G-20 Summit.

دیفو، آسام میں امن اور ترقی ریلی میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 28th, 11:33 am

آسام کے گورنر جناب جگدیش مکھی جی، آسام کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت بسوا سرما جی، کاربی راجہ شری رامسنگ رونگہانگ جی، کاربی آنگلونگ خود مختار کونسل کے جناب تلیرام رونگھانگ جی، حکومت آسام کے وزرا، جناب پیوش ہزاریکا جی، جوگین موہن جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب ہورین سنگ بے جی، ایم ایل اے جناب بھاویش کلیتا جی، دیگر تمام عوامی نمائندے اور کاربی آنگلونگ کے میرے پیارے بہنو اور بھائیو!

وزیراعظم نے آسام کے دیپھو میں امن، اتحاد اور ترقی سے متعلق ریلی سے خطاب کیا

April 28th, 11:32 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے کربی آنگ لانگ ضلع میں دیپھو کے مقام پر امن، اتحاداورترقی سے متعلق خطاب کیا۔پروگرام کے دوران انہوں نے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیراعظم نے دیپھو میں مویشیوں کے کالج ،مغربی کربی آنگ لانگ نگ میں ڈگری کالج اور کولونگا ، مغربی کربی آنگ لانگ میں زرعی کالج کا سنگ بنیاد رکھا۔500 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ان پروجیکٹوں سے اس خطے میں ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ وزیراعظم نے 2950 سے زیادہ امرت سروور پروجیکٹس کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ریاست تقریباً 1150 کروڑ روپے کی مجموعی لاگت سے ان امرت سروور پروجیکٹس کو تیار کرے گا۔آسام کے گورنر جناب جگدیش مکھی اور وزیراعلیٰ ہیمنتا بسواسرما بھی اس موقع پر موجود تھے۔