Prime Minister Narendra Modi meets with Prime Minister of Lao PDR
October 11th, 12:32 pm
Prime Minister Narendra Modi held bilateral talks with Prime Minister of Lao PDR H.E. Mr. Sonexay Siphandone in Vientiane. They discussed various areas of bilateral cooperation such as development partnership, capacity building, disaster management, renewable energy, heritage restoration, economic ties, defence collaboration, and people-to-people ties.جب گجرات کے وزیر اعلی جناب نریندر مودی ڈھولا ویرا آئے تھے
August 20th, 11:36 am
وزیر اعظم کے دفتر نے آثار قدیمہ کے ماہر یدوبیر سنگھ راوت کا ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے ڈھولا ویرا کے آثار قدیمہ کی اہمیت کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریے کی بات کی ہے ۔ وزیر اعظم نے اس وقت ڈھولا ویرا کا دورہ کیا تھا جب وہ گجرات کے وزیر اعلی تھے۔ قابل ذکر ہے کہ ڈھولا ویرا کو ابھی حال ہی میں یونیسکو کے عالمی ورثہ کا درجہ دیا گیا ہے۔وزیراعظم نے نئی دلی میں آثار قدیمہ کی نئی ہیڈ کوارٹر عمارت کا افتتاح کیا
July 12th, 12:30 pm
نئیدہلی،12جولائی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں واقع تلک مارگ پر ہندوستان کے آثار قدیمہ کی نئی ہیڈ کوارٹر عمارت ’’دھروہر بھون‘‘ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ محکمہ آثارقدیمہ نے 150 برس کے دوران کافی کام کیارکیالوجیکل سروے آ ف انڈیا کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
July 12th, 12:30 pm
نئیدہلی،12جولائی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں واقع تلک مارگ پر ہندوستان کے آثار قدیمہ کی نئی ہیڈ کوارٹر عمارت ’’دھروہر بھون‘‘ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ محکمہ آثارقدیمہ نے 150 برس کے دوران کافی کام کیاوزیراعظم نئی دہلی میں اے ایس آئی کے نئے صدر دفتر کا افتتاح کریں گے
July 11th, 05:07 pm
نئی دہلی، 11 جولائی 2018/ وزیراعظم جناب نریندر مودی کل 12 جولائی 2018 کو نئی دہلی میں تلک مارگ پر آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے صدر دفتر کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے۔