Congress divided the land based on religion, yet they oppose granting citizenship to the Matua community through CAA: PM in Arambagh
May 12th, 11:50 am
In his third rally in Arambagh, PM Modi highlighted the crucial 2024 election for Bengal's development and the need to safeguard its culture. Despite TMC's claim of owning Bengali culture, the reality reveals a suppression of religious faith and freedom of expression. He said, “Historical figures like Gurudev Tagore, Kazi Nazrul Islam, Satyajit Ray, Swami Vivekananda and Subhas Chandra Bose are being ignored under TMC's rule, while women's conditions and healthcare services continue to deteriorate. The land that gave us a leader like Syama Prasad Mukherjee is now suffering due to vote bank politics. The essence of Bengal's culture is fading amidst TMC's pursuit of vote bank politics.”PM Modi electrifies crowds with his speeches in Barrackpore, Hooghly, Arambagh & Howrah, West Bengal
May 12th, 11:30 am
Today, in anticipation of the 2024 Lok Sabha elections, Prime Minister Narendra Modi sparked enthusiasm and excitement among the audience with his speeches in Barrackpore, Hooghly, Arambagh and Howrah, West Bengal. Expressing gratitude to the numerous mothers and sisters in attendance, he remarked, This scene indicates a forthcoming change in Bengal. The victory of 2019 is poised to be even greater for the BJP this time around.جاج پور، اڈیشہ میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 05th, 05:30 pm
اڈیشہ کے گورنر جناب رگھوور داس جی، یہاں کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب نوین پٹنائک جی، کابینہ میں میرے ساتھی دھرمیندر پردھان جی، بشویشور توڈو جی، دیگر معززین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے اُڈیشہ کے چندیکھول میں19,600 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں ملک کے نام وقف کیا
March 05th, 01:44 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اُڈیشہ کے چندیکھول میں19,600 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا۔ یہ منصوبے تیل اور گیس، ریلوے، سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہ اور ایٹمی توانائی سمیت دیگر شعبوں سے متعلق ہیں۔کرشنا نگر، مغربی بنگال میں مختلف منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 02nd, 11:00 am
آج ہم مغربی بنگال کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کی طرف ایک اور قدم اٹھا رہے ہیں۔ ابھی کل ہی میں بنگال کی خدمت کے لیے آرام باغ میں موجود تھا۔ وہاں سے میں نے تقریباً 7 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ ان میں ریلوے، بندرگاہوں اور پیٹرولیم سے متعلق کئی بڑی اسکیمیں تھیں۔ اور آج ایک بار پھر مجھے تقریباً 15 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ بجلی، سڑکوں اور ریلوے کی بہتر سہولیات سے بنگال کے میرے بھائیوں اور بہنوں کی زندگی بھی آسان ہو جائے گی۔ یہ ترقیاتی کام مغربی بنگال کی اقتصادی ترقی کو تقویت دیں گے۔ اس سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ میں اس موقع پر آپ سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور آپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے کرشنا نگر، نادیہ ضلع، مغربی بنگال میں 15,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا
March 02nd, 10:36 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرشنا نگر، نادیہ ضلع، مغربی بنگال میں 15,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں ملک کے نام وقف کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبے بجلی، ریل اور سڑک جیسے شعبوں سے وابستہ ہیں۔Within 4 years, 11 crore new families across the country have got tap water facilities: PM Modi in Arambagh
March 01st, 06:36 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed an overjoyed crowd in Arambagh, West Bengal. The PM remarked, “Today when I have come to Bengal, I can say that today's India is fulfilling his dream.” The PM went on to reminisce about the excellent heights achieved by India in the past 10 years and said, “India has risen from the 11th ranked economy to the 5th ranked economic power. We all have seen how India was cheered in the G20.”PM Modi addresses at an aspirational public gathering in Arambagh, West Bengal
March 01st, 03:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed an overjoyed crowd in Arambagh, West Bengal. The PM remarked, “Today when I have come to Bengal, I can say that today's India is fulfilling his dream.” The PM went on to reminisce about the excellent heights achieved by India in the past 10 years and said, “India has risen from the 11th ranked economy to the 5th ranked economic power. We all have seen how India was cheered in the G20.”مغربی بنگال کے آرام باغ میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 01st, 03:15 pm
مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی شانتنو ٹھاکر جی، مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سویندو ادھیکاری جی، ممبران پارلیمنٹ اپروپا پوددار جی، سکانتا مجمدار جی، سومترا خان جی، دیگر معزز، خواتین اور حضرات۔وزیر اعظم نے آرام باغ، ہگلی، مغربی بنگال میں 7,200 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کو وقف کیااور سنگ بنیاد رکھا
March 01st, 03:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آرام باغ، ہگلی،مغربی بنگال میں 7,200 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور کا سنگ بنیادرکھا۔ آج کے ترقیاتی پروجیکٹٹ ریل، بندرگاہوں، تیل کی پائپ لائن، ایل پی جی سپلائی اور گندے پانی کی صفائی جیسے شعبوں سے وابستہ ہیں۔