سعودی عرب کے ساتھ کلیدی شراکت داری ، مضبوط باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنائے گی: وزیراعظم
October 29th, 11:08 am
نئی دہلی۔29؍اکتوبر۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور سعودی عرب کے مابین کلیدی شراکت داری معاہدے پر دستخط کیے جانے سے باہمی مضبوط تعلقات کو دونوں ممالک کے مابین مزید استحکام حاصل ہوگا۔عرب نیوز کو وزیر اعظم مودی کا انٹرویو
October 29th, 09:16 am
عرب نیوز کو دیے ایک انٹریو میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’ہمسایے کو اولیت‘‘ ہماری حکومت کی خارجہ پالیسی کے لئے بصیرت پر مبنی رہنمائی فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے وسیع پڑوس میں سعودی عرب کے ساتھ بھارت کے تعلقات باہمی شراکت داری پر مبنی انتہائی اہم نوعیت کے ہیں۔