وزیر اعظم نے گجرات کے احمد آباد میں سائنس سٹی کا دورہ کیا
September 27th, 02:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے آج گجرات کے احمد آباد میں سائنس سٹی کا دورہ کیا۔ انہوں نے روبوٹکس گیلری، نیچر پارک، ایکواٹک گیلری، اور شارک ٹنل کا دورہ کیا اور اس موقع پر لگائی گئی نمائش کو بھی دیکھا۔سلطنتِ ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دورے کے دوران تبادلہ کئے گئے مفاہمت ناموں نیز سمجھوتوں کی فہرست
October 09th, 03:54 pm
سلطنتِ ڈنمارک کی وزیر اعظم کے دورے کے دوران تبادلہ کئے گئے مفاہمت ناموں نیز سمجھوتوں کی فہرستڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
October 09th, 01:38 pm
کورونا وبائی مرض کے آغاز سے پہلے ، یہ حیدر آباد ہاؤس باقاعدگی سے سربراہان حکومت اور سربراہان ریاست کے استقبال کا شاہد رہا ہے۔ گزشتہ 20-18 مہینوں سے یہ سلسلہ تھم سا گیا تھا۔ مجھے خوشی ہے کہ آج ایک نئے سلسلے کی شروعات ڈنمارک کے وزیر اعظم کے دورے سے ہو رہی ہے۔گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کے افتتاح اور انھیں قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 16th, 04:05 pm
کابینہ کے میرے ساتھی اور گاندھی نگر کے رکن پارلیمنٹ جناب امت شاہ جی، ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ نتن بھائی، ریلوے کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا زردوش جی، حکومت گجرات کے دیگر وزراء، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور گجرات ریاستی بی جے پی کے صدر جناب سی آر پاٹل جی، دیگر اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور میرے عزیز بھائیو اور بہنو، آپ سب کو نمسکار۔وزیر اعظم نے گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
July 16th, 04:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے گجرات میں ریلوے کے متعدد کلیدی پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ اس پروگرام کے دوران انہوں نے گجرات سائنس سٹی میں ایکواٹکس اور روبوٹکس گیلری، اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کیا۔ انہوں نے دو نئی ریل گاڑیوں کو بھی جھنڈی دکھائی، یعنی گاندھی نگر کیپٹل – وارانسی سپر فاسٹ ایکسپریس اور گاندھی نگر کیپٹل اور واریٹھا کے درمیان ایم ای ایم یو سروس ریل گاڑیاں۔وزیر اعظم 16 جولائی کو گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور انھیں قوم کے نام وقف کریں گے وزیر اعظم گجرات سائنس سٹی میں ایکوئیٹکس اینڈ روبوٹکس گیلری اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کریں گے
July 14th, 06:45 pm
نئی دہلی، 14/جولائی 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 جولائی 2021 کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ گجرات میں ریلوے کے متعدد اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور متعدد پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ جناب مودی تقریب کے دوران گجرات سائنس سٹی میں ایکوئیٹکس اینڈ روبوٹکس گیلری اور نیچر پارک کا بھی افتتاح کریں گے۔