جی 7 كے چوٹی كے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات

June 14th, 11:53 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اٹلی کے اپولیا میں جی-7 كے سربراہی اجلاس کے موقع پر جاپان کے وزیر اعظم عزت مآب جناب فومیو كیشیدا کے ساتھ باہمی ملاقات کی۔

جی7 سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم کی اٹلی کے وزیر اعظم سے ملاقات

June 14th, 11:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جمہوریہ اٹلی کی وزیر اعظم ،محترمہ جارجیا میلونی سے آج اپولیا، اٹلی میں ملاقات کی۔ اطالوی وزیر اعظم میلونی نے وزیر اعظم مودی کو مسلسل تیسری بار وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم مودی نے جی 7 آؤٹ ریچ چوٹی کانفرنس میں شرکت کی دعوت کے لیے پی ایم میلونی کا شکریہ ادا کیا اور کانفرنس کے کامیاب اختتام پر ستائش کی۔

جی 7 چوٹی کانفرنس کے آؤٹ ریچ سیشن میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا ترجمہ

June 14th, 09:54 pm

At the Outreach Session of the G7 Summit on 'AI and Energy, Africa and Mediterranean,' PM Modi highlighted the usage of technology for human progress and spoke about how India is leveraging AI. He mentioned India's approach in the energy sector to be based on availability, accessibility, affordability and acceptability. He also reiterated India's commitment to the well-being of the Global South.

وزیر اعظم نے جی 7 سربراہی اجلاس میں مصنوعی ذہانت اور توانائی، افریقہ اور بحیرہ روم پر آؤٹ ریچ سیشن میں شرکت کی

June 14th, 09:41 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اٹلی کے اپولیا میں جی 7 سربراہی اجلاس میں مصنوعی ذہانت، توانائی، افریقہ اور بحیرہ روم پر آؤٹ ریچ سیشن سے خطاب کیا۔ انہوں نے گروپ کو اس کی 50ویں سالگرہ کے سنگ میل پر مبارکباد پیش کی۔

جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات

June 14th, 04:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم عز ت مآب جناب رشی سنک سے آج اٹلی کے اپولیا میں جی 7 سربراہ اجلاس کے موقع پردو طرفہ ملاقات کی۔ وزیراعظم سنک نے وزیراعظم جناب نریندر مودی کو ان کی مسلسل تیسری تاریخی جیت پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے دونوں ممالک کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔