Viksit Bharat Ambassadors Meet-up in Jaipur Turns Out To Be ‘Ghano Futro’
April 01st, 12:40 pm
The Viksit Bharat Ambassador meet-up recently convened at the Rajasthan International Centre in Jaipur, drawing over 800 participants from perse s. Among them were students representing prestigious universities and professionals from associations like CA, medical, and legal sectors. During the meet-up, the esteemed chief guest, Union Minister Anurag Thakur, highlighted India's transformative journey under the leadership of Prime Minister Narendra Modi during the last decade.Romba Nandri Chennai! Viksit Bharat Ambassador Chennai Meet Up A Huge Success
March 23rd, 01:00 pm
A 'Viksit Bharat Ambassador' Meet Up in Chennai was held on Friday, 22nd March 2024. The Viksit Bharat Ambassador or #VBA2024 meet-up, held at the prestigious YMCA Auditorium, brought together a perse audience of over 400 attendees, including professionals such as lawyers and engineers and enthusiastic students eager to contribute to the nation's growth.ہماچل پردیش کے اونا میں فارما، تعلیم اور کنیکٹیویٹی سے متعلق پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 13th, 10:18 am
ہور بھئی اونے آلیو! کیمے حال چال تووڑا ؟ ٹھیک ٹھاک ہو؟ ماں چنتپورنی، تے گرو نانک دیو جی، دے ونشجاں دی، اش ترنی نوں، میرا پرنام۔PM lays foundation stone of Bulk Drug Park in Una, Himachal Pradesh
October 13th, 10:16 am
PM Modi laid foundation stone of Bulk Drug Park and dedicated IIIT Una to the nation. He also flagged off inaugural run of Vande Bharat Express from Amb Andaura, Una to New Delhi. “New India is overcoming challenges of the past and growing rapidly. Amenities that should have reached the people in the last century are being made available now, he said.ہماچل پردیش کے بلاس پور میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 05th, 01:23 pm
ہماچل کے گورنر جناب راجیندر ارلیکر جی، ہماچل کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب جے رام ٹھاکر جی، بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر، ہم سب اور اس دھرتی کے بچوں کے لیے رہنما، جناب جے پی نڈا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی اور ہمارے رکن پارلیمنٹ جناب انوراگ ٹھاکر جی، ہماچل بی جے پی کے صدر اور پارلیمنٹ میں میرے ساتھی سریش کشیپ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی کشن کپور جی، بہن اندو گوسوامی جی، ڈاکٹر سکندر کمار جی، دیگر وزرا، ایم پی اور ایم ایل اے، اور ہم سب کا حوصلہ بڑھانے کے لیے بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنوں! وجے دشمی کے موقع پر آپ سب کو اور تمام ہم وطنوں کو ڈھیر ساری نیک خواہشات۔PM Modi launches development initiatives at Bilaspur, Himachal Pradesh
October 05th, 01:22 pm
PM Modi launched various development projects pertaining to healthcare infrastructure, education and roadways in Himachal Pradesh's Bilaspur. Remarking on the developments that have happened over the past years in Himachal Pradesh, the PM said it is the vote of the people which are solely responsible for all the developments.PM congratulates all those who have been conferred the National Film Awards
September 30th, 11:01 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi, has congratulated all those who have been conferred the National Film Awards today.برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022میں حصہ لینے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا بنیادی متن
August 13th, 11:31 am
چلئے، ویسے تو سب سے بات کرنا میرے لیے بہت ہی تحریک بخش ہوتا ہے، لیکن سب سے شاید بات کرنا ممکن نہیں ہوتاہے، البتہ الگ الگ وقت میں آپ میں سے کئی لوگوں سے کسی نہ کسی شکل میں مجھے رابطے میں رہنے کا موقع ملا ہے، بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے، لیکن میرے لیے خوشی ہے کہ وقت آپ نکال کر میری رہائش گاہ پر آئے اور خاندان کے ایک ممبر کی شکل میں آئے ہیں، تو آپ کی کامیابی کا داستان آپ کے ساتھ جڑ کرکے ہر ہندوستانی فخر کرتا ہے، میں بھی فخر محسوس کررہا ہوں۔ آپ سب کا میرے یہاں بہت بہت استقبال ہے۔وزیر اعظم نے 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
August 13th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں (سی ڈبلیو جی) کے ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی۔ تقریب میں کھلاڑیوں اور ان کے کوچوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر موجود لوگوں میں نوجوانوں کے امور، کھیل اور اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت جناب نسیت پرمانک شامل تھے۔اپنی رہائش گاہ پر بھارتی ڈیف لمپکس ٹکڑی کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
May 21st, 09:18 pm
محترم وزیر اعظم: جب سامنے والے کھلاڑیوں سے کھیلتے ہیں تو آپ کے سامنے کافی پرانے کھلاڑی آتے ہوں گے۔ کیسا احساس ہوتا ہے؟وزیر اعظم نے اپنی رہائش گاہ پر ڈیفلمپکس دستے کی میزبانی کی
May 21st, 05:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حال ہی میں منعقدہ ڈیفلمپکس کے بھارتی دستے کی آج اپنی رہائش گاہ پر میزبانی کی اور اس کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ برازیل میں منعقد ہوئے ڈیفلمپکس میں بھارتی ٹیم نے 8گولڈمیڈلس سمیت 16 میڈلس جیت کر اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہر ہ کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر اور جناب نشت پرمانک بھی موجود تھے۔مرکزی بجٹ 2021-22 پیش کئے جانے کے بعد وزیر اعظم کے بیان کا متن
February 01st, 03:01 pm
سال 2021 کا بجٹ غیرمعمولی حالات کے درمیان پیش کیا گیا ہے۔ اس میں حقیقت کا احساس بھی اور ترقی کا اعتماد بھی ہے۔ کورونا نے دنیا میں جو اثرات مرتب کئے اس نے پوری نسل انسانی کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ ان حالات کے درمیان، آج کا بجٹ بھارت کی خوداعتمادی کو اجاگر کرنے والا ہے اور ساتھ ہی دنیا میں ایک نئی خود اعتمادی پیدا کرنے والا ہے۔بجٹ میں ہر شہری کی شمولیت کے ساتھ ‘آتم نربھرتا’ کا ویژن موجود ہے : وزیراعظم
February 01st, 03:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ اس سال کا بجٹ ترقی اور حقیقت کا ادراک کرانے والا ہے اور بھارت کی خوداعتمادی کا مظہر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس مشکل وقت میں یہ بجٹ دنیا میں ایک نئے اعتماد کو روشن کرے گا۔Cheque towards PMNRF presented to PM
July 21st, 03:18 pm