وزیراعظم نے امیزن کے صدر اور سی ای او اینڈریو آر جیسی سے ملاقات کی
June 24th, 07:23 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 23 جون 2023 کو، واشنگٹن ڈی سی میں امیزن کے سربراہ اور سی ای او جناب اینڈریو آر جیسی سے ملاقات کی۔June 24th, 07:23 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 23 جون 2023 کو، واشنگٹن ڈی سی میں امیزن کے سربراہ اور سی ای او جناب اینڈریو آر جیسی سے ملاقات کی۔