انڈمان اور نکوبار جزائر کے 21 جزیروں کا نام، پرم ویر چکر انعام یافتگان بہادروں کے نام پر رکھے جانے کی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 23rd, 11:01 am
پروگرام میں موجود ملک کے وزیر داخلہ جناب امت بھائی شاہ، انڈمان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، ہماری تینوں افواج کے سربراہان ، بھارتی کوسٹ گارڈ کےڈائریکٹر جنرل ، انڈمان اور نکوبار کمان کے کمانڈر ان چیف و دیگر عہدیدار ، پرم ویر چکر پانے والے بہادر جوانوں کے اہل خانہ ، دیگر اہم شخصیات ، خواتین اور حضرات!وزیراعظم نے انڈمان اور نکوبار جزائر کے 21 سب سے بڑے بے نام جزائر کانام 21 پرم ویر چکر سے ایوارڈ یافتگان کے نام پر رکھنے کی تقریب میں شرکت کی
January 23rd, 11:00 am
پراکرم دیوس کے موقع پر،وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے21 پرم ویر چکر ایوارڈ یافتگان کے نام پر انڈمان اورنکوبارجزائرکے 21 سب سے بڑے بے نام جزائر کا نام رکھنے کی تقریب میں حصہ لیا۔ پروگرام کے دوران،وزیر اعظم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس دیپ پربننے جانے والی نیتا جی کو وقف قومی یادگار کے ماڈل کی بھی نقاب کشائی کی۔مرکزی کابینہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لئے ایک مربوط کثیر المقاصد بنیادی ڈھانچہ کارپوریشن کے قیام کو منظوری دی
July 22nd, 04:24 pm
نئی دہلی، 22 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لئے ایک مربوط کثیر المقاصد بنیادی ڈھانچہ ترقیاتی کارپوریشن کے قیام کو منظوری دے دی ہے۔