دہلی کے لال قلعہ مںہ 78ویں یوم آزادی کی جھلکااں
August 15th, 10:39 am
78 ویں یوم آزادی پر، پی ایم مودی نے اپنے خطاب مں2، ہندوستان کے مستقبل کے لےی ایک وژن کا خاکہ پشر کاا۔ 2036 کے اولمپکس کی مزنبانی سے لے کر ایک سکوԼلر سول کوڈ کو آگے بڑھانے تک، پی ایم مودی نے ہندوستان کی اجتماعی ترقی اور ہر شہری کو بااختاکر بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے بدعنوانی کے خلاف جنگ کو نئے ولولے کے ساتھ جاری رکھنے کی بات کی۔ اختراع، تعلمن، اور عالمی قاددت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ 2047 تک ہندوستان کو وِکشٹ بھارت بننے سے کوئی نہںد روک سکتا۔Teaching of our Tirthankaras have gained a new relevance in the time of many wars in the world: PM Modi at Bharat Mandapam
April 21st, 11:00 am
PM Modi inaugurated the 2550th Bhagwan Mahavir Nirvan Mahotsav on the auspicious occasion of Mahavir Jayanti at Bharat Mandapam. He underlined that the idea of Amrit Kaal is not merely a resolution but a spiritual inspiration that allows us to live through immortality and eternity.PM inaugurates 2550th Bhagwan Mahavir Nirvan Mahotsav on occasion of Mahavir Jayanti
April 21st, 10:18 am
PM Modi inaugurated the 2550th Bhagwan Mahavir Nirvan Mahotsav on the auspicious occasion of Mahavir Jayanti at Bharat Mandapam. He underlined that the idea of Amrit Kaal is not merely a resolution but a spiritual inspiration that allows us to live through immortality and eternity.ایودھیا جی میں شری رام للا کے پران پرتشٹھا کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 22nd, 05:12 pm
عقیدت مند منچ، تمام سنتوں اور رشیوں، یہاں موجود دنیا کے کونے کونے میں ہم سب کے ساتھ جڑے ہوئے تمام رام بھکت، آپ سب کو پرنام، سب کو رام رام۔وزیر اعظم نے ایودھیا میں نئے تعمیر شدہ شری رام جنم بھومی مندر میں شری رام للا کی پران پرتیشٹھا تقریب میں شرکت کی
January 22nd, 01:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایودھیا، اتر پردیش میں نئے تعمیر شدہ شری رام جنم بھومی مندر میں شری رام للا کی پران پرتیشٹھا (تقدس) کی تقریب میں شرکت کی۔ جناب مودی نے ان شرم جیویوں سے بات چیت کی جنہوں نے شری رام جنم بھومی مندر کی تعمیر میں تعاون کیا۔لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کی اہم جھلکیاں
August 15th, 02:14 pm
آج 15 اگست عظیم انقلابی اور روحانی زندگی سے شغف رکھنے والی شخصیت جناب اروندو کی پیدائش کی 150ویں سالگرہ مکمل ہو رہی ہے۔ یہ سال سوامی دیانند سرسوتی کی پیدائش کی 150ویں سالگرہ کا بھی برس ہے۔ یہ برس رانی درگا وتی کی پیدائش کی 500ویں صدی کا ازحد مقدس موقع ہے جو پورا ملک دھوم دھام سے منانے والا ہے۔ یہ برس ریاضت کی دنیا کی سرکردہ شخصیت میرا بائی کے 525برس کا بھی مقدس موقع ہے۔ اس بار جو 26 جنوری منائیں گے، ہمارے یوم جمہوریہ کی 75ویں سالگرہ ہوگی۔Glimpses from 77th Independence Day at Red Fort in Delhi
August 15th, 11:24 am
Prime Minister Narendra Modi addressed the nation on 77th Independence Day from iconic Red Fort in Delhi.India Celebrates 77th Independence Day
August 15th, 09:46 am
On the occasion of India's 77th year of Independence, PM Modi addressed the nation from the Red Fort. He highlighted India's rich historical and cultural significance and projected India's endeavour to march towards the AmritKaal. He also spoke on India's rise in world affairs and how India's economic resurgence has served as a pole of overall global stability and resilient supply chains. PM Modi elaborated on the robust reforms and initiatives that have been undertaken over the past 9 years to promote India's stature in the world.لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
August 15th, 07:00 am
دنیا کی سب سےبڑی جمہوریت اور اب بہت سے لوگوں کی منشاء ہے، یہ آبادی کے نقطہ نظر سے بھی ، ہم اعتمادو یقین میں نمبر ایک پر ہیں۔ اتنا بڑا عظیم ملک، 140 کروڑ لوگ، یہ میرے بھائی بہن، میرے پریوار جن، آج آزادی کا جشن منارہے ہیں۔ میں ملک کے کروڑوں شہریوں کو، ملک اور پوری دنیا میں ہندوستان سے محبت کرنے والے، ہندوستان کا احترام کرنے والے، ہندوستان کے وقار میں اضافہ کرنے والے کروڑوں لوگوں کو آزادی کے اس عظیم مقدس تہوار کی ان گنت مبارکباد دیتاہوں۔وزیر اعظم نے رکت دان امرت مہوتسو کے موقع پر خون کا عطیہ دینے والے افراد کی ستائش کی
June 14th, 10:59 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’خون کا عطیہ دینے والے افراد کے عالمی دن ‘کے موقع پر خون کا عطیہ دینے والے افراد کی ستائش کی ہے۔گلوبل بدھسٹ سمٹ، دہلی میں وزیر اعظم کے افتتاحی خطاب کا متن
April 20th, 10:45 am
پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے ممبر جناب کرن رجیجو، جی کشن ریڈی جی، ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، انٹرنیشنل بدھسٹ کنفیڈریشن کے سیکریٹری جنرل، ملک و بیرن ملک سے یہاں آئے اور ہمارے ساتھ جڑے تمام محترم بھکشو صاحبان، دیگر صاحبان، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے نئی دہلی میں عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
April 20th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے ہوٹل اشوک میں عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے تصویری نمائش سے گزرتے ہوئے مہاتما بدھ کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔ انہوں نے اُنیس(19) نامور راہبوں کو بھکشو کے لباس (چھوار دانا) بھی پیش کیے۔وزیر اعظم نے نوجوانوں سے سرحدی گاؤوں کا دورہ کرنے کی اپیل کی
April 11th, 02:41 pm
جناب مودی نے کہا کہ اس سے ہمارے نوجوانوں کو مختلف ثقافتوں سے روبرو ہونے اور وہاں رہنے والوں کی مہمان نوازی کا تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔وزیر اعظم نے، جل جیون مشن کے تحت 75 فیصد کوریج کو عبور کرنے کے لیے، اروناچل پردیش کی تعریف کی
April 02nd, 10:39 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وزیر اعلیٰ اور ان کی ٹیم کی تعریف کی ہے کیونکہ اروناچل پردیش نے 1.73 لاکھ دیہی گھرانوں کو پینے کا پانی فراہم کرنے والے جل جیون مشن کے تحت، 75 فیصد کوریج کو عبورکرلیا ہے۔’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کا جذبہ ہمارے ملک کو قوت فراہم فراہم کرتا ہے: ’من کی بات‘ کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
March 26th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، ’من کی بات‘ میں ہم نے ایسے ہزاروں لوگوں کی چرچہ کی ہے، جو دوسروں کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اپنی پوری پنشن لگا دیتے ہیں، کوئی اپنی پوری زندگی کی کمائی ماحولیات اور جانداروں کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے۔ ہمارے ملک میں خدمت کو اتنا اوپر رکھا گیا ہے کہ دوسروں کی خوشی کے لیے، لوگ اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اس لیے تو ہمیں بچپن سے شیوی اور ددھیچی جیسے عظیم لوگوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔وزیراعظم نے ڈاک ٹکٹوں سے متعلق قومی نمائش ‘امرت پیکس 2023’ میں اسکولی طلباء کی سرگرم شرکت کی ستائش کی
February 15th, 10:19 am
‘‘آزادی کے امرت مہوتسو ’’کے تحت منعقدہ ‘‘ڈاک ٹکٹوں سے متعلق قومی نمائش –‘‘ امرت پیکس -2023’’ میں اسکولی طلباء کی سرگرم شرکت کے بارے میں وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہا کہ ڈاک ٹکٹ جمع کرنے اورخطوط تحریرکرنے میں دلچسپی میں اضافہ کرنے کی غرض سے یہ ایک اچھا طریقہ ہے ۔مرکزی بجٹ 2023 پر وزیر اعظم کے بیان کا متن
February 01st, 02:01 pm
امرت کال کا یہ پہلا بجٹ ترقی یافتہ بھارت کے عظیم تصور کو پورا کرنے کے لئے ایک مضبوط بنیاد تیار کرے گا۔ اس بجٹ میں پسماندہ افراد کو ترجیح دی گئی ہے۔ یہ بجٹ آج کے امنگوں والے سماج، گاؤں، غریب، کسان، متوسط طبقات، سبھی کے خوابوں کو پورا کرے گا۔اس بجٹ میں محروم لوگوں کو ترجیح دی گئی ہے: وزیراعظم کا بیان
February 01st, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کے امرت کال میں پہلے بجٹ نے ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی امنگوں اوروعزائم کو پورا کرنے کے لیے ایک مضبوط بنیاد ڈال دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں محروم لوگوں کو ترجیح دی گئی ہے اور اس سے امنگوں سے پُر معاشرے، غریبوں، گاؤوں اور متوسط طبقے کے خوابوں کی تکمیل کو پورا کیا جاسکے گا۔ وزیر اعظم نے کشمیر کی شاندار ثقافت، فنون لطیفہ اور دستکاری کو ظاہر کرنے والے وتستا پروگرام کی ستائش کی
January 29th, 09:18 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وزارت ثقافت کے وتستا پروگرام کی ستائش کی ہے جس میں کشمیر کی ثقافت، فنون لطیفہ اور دستکاری وں کو دکھایا گیا ہے۔ وزیراعظم 24دسمبر کو شری سوامی نارائن گروکُل راج کوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو سے خطاب کریں گے
December 23rd, 01:36 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 24دسمبر 2022 کو گیارہ بجے دن میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شری سوامی نارائن گروکُل راج کوٹ سنستھان کے 75ویں امرت مہوتسو سےخطاب کریں گے۔