India is now identified by its expressways and high-tech infrastructure: PM Modi in Prayagraj, UP

May 21st, 04:00 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public gathering in Prayagraj, emphasizing the cultural and spiritual significance of the region, highlighting the progress made under his government, and drawing sharp contrasts with previous administrations.

PM Modi addresses a public meeting in Prayagraj, Uttar Pradesh

May 21st, 03:43 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a huge public gathering in Prayagraj, emphasizing the cultural and spiritual significance of the region, highlighting the progress made under his government, and drawing sharp contrasts with previous administrations.

Except for scams and lawlessness, there is nothing in their report cards: PM Modi in Darbhanga

May 04th, 03:45 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a vibrant gathering in Darbhanga, Bihar, where he paid homage to the late Maharaja Kameshwar Singh Ji and praised the sacred land of Mithila and its people.

PM Modi addresses a public meeting in Darbhanga, Bihar

May 04th, 03:30 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a vibrant gathering in Darbhanga, Bihar, where he paid homage to the late Maharaja Kameshwar Singh Ji and praised the sacred land of Mithila and its people.

بہار کےاورنگ آباد میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 02nd, 03:00 pm

بہار کے گورنر جناب راجندر ارلیکر جی، وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار جی، اور تمام سینئر لیڈران جو یہاں بیٹھے ہیں، مجھے سب کا نام یاد نہیں ہے، لیکن آج تمام پرانے دوست مل رہے ہیں اور اتنی بڑی تعداد میں آ پ سب جو صاحبان جو یہاں آئے ہیں میں تہہ دل آپ سب کا استقبال کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے اورنگ آباد ، بہار میں 21,400 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

March 02nd, 02:30 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے اورنگ آباد میں 21,400 کروڑ روپئے کی لاگت سے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی پروجیکٹوں میں سڑک، ریلوے اور نمامی گنگے کے شعبے شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے فوٹو گیلری کا واک تھرو بھی کیا۔

ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے، افتتاح اور وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 26th, 01:25 pm

آج کایہ پروگرام نئے ہندوستان کے نئے کام کی ثقافت کی علامت ہے۔ آج ہندوستان میں جو کام ہوتا ہے، وہ بے مثال رفتار سے ہوتا ہے۔ آج ہندوستان میں بے مثال پیمانے پر کام ہوتا ہے۔ آج کے ہندوستان نے چھوٹے چھوٹے خواب دیکھنا چھوڑ دیا ہے۔ ہم بڑے خواب دیکھتے ہیں اور ان کی تکمیل کے لیے دن رات کام کرتے ہیں۔ یہی عزم وِکست بھارت –وِکست ریلوے پروگرام میں دکھ رہا ہے۔میں اس پروگرام میں ملک بھر سے جڑے تمام ساتھیوں کا خیر مقدم کرتا ہوں۔500 سے زیادہ ریلوے اسٹیشنوں اور 1500 سے زیادہ دیگر مقامات سے لاکھوں لوگ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ مختلف ریاستوں کے معزز گورنرز، عزت مآب وزرائے اعلیٰ، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ- اراکین اسمبلی اور مقامی عوامی نمائندے، روشن خیال شہری، پدم ایوارڈ حاصل کرنے والے سینئر معززین، ہندوستان کے اہم لوگ، مجاہدین آزادی اور نوجوان ساتھی آج ہمارے ساتھ ہیں۔

وزیر اعظم نے تقریباً 41,000 کروڑ روپے کے ریلوے بنیادی ڈھانچوں کے 2000 سے زیادہ پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور قوم کے نام وقف کیا

February 26th, 12:58 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 41,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے تقریبا 2000 ریلوے بنیادی ڈھانچوں کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ 500 ریلوے اسٹیشنوں اور 1500 دیگر مقامات پر ہونے والی وکست بھارت وکست ریلوے تقریبات میں لاکھوں لوگ جڑے ہوئے تھے۔

اترپردیش کے شہر وارانسی میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیادرکھے جانے،افتتاح کرنے اور وقف کئے جانے کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 23rd, 02:45 pm

اسٹیج پر موجود اتر پردیش حکومت کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی مہیندر ناتھ پانڈے جی، نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی، بناس ڈیری کے چیئرمین شنکر بھائی چودھری، بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدرجناب بھوپیندر چودھری جی، ریاست کے دیگر وزراء، عوامی نمائندے اور کاشی کے میرے بھائیوں اور بہنوں۔

وزیر اعظم نے وارانسی میں13,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا

February 23rd, 02:28 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی میں13,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے بناس کانٹھا ڈسٹرکٹ کوآپریٹو ملک پروڈیوسرس یونین لمیٹڈ کے ملک پروسیسنگ یونٹ بناس کاشی سنکول کا بھی دورہ کیا جو یوپی ایس آئی ڈی اے ایگرو پارک، کرکھیاؤں، وارانسی میں بنایا گیاہے اور گائے کے مستفدین سے بھی بات چیت کی۔وزیر اعظم مودی نے روزگارنامے اور جی آئی مجاز صارف سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں کا تعلق سڑک، ریل، ہوا بازی، سیاحت، تعلیم، صحت، پینے کا پانی، شہری ترقی اور صفائی جیسے اہم شعبوں سے ہے۔

لوک سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کے جواب کا متن

February 05th, 05:44 pm

میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کے لیے کھڑا ہوں۔ جب معزز صدرجمہوریہ پارلیمنٹ کی اس نئی عمارت میں ہم سب سے خطاب کرنے آئیں اور جس فخر اور احترام کے ساتھ سینگول پورے جلوس کی قیادت کر رہاتھا، اور ہم سب ان کے پیچھے چل رہے تھے،شاندار تھا۔ نئے ایوان میں یہ نئی روایت ہندوستان کی آزادی کے اس مقدس لمحے کی عکاسی کرتی ہے اور اس سے جمہوریت کا وقار کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ یہ 75 واں یوم جمہوریہ، اس کے بعد پارلیمنٹ کی نئی عمارت، سینگول کی قیادت، یہ سارا منظر اپنے آپ میں بہت متاثر کن تھا۔ یہاں سے ہم اتنی عظمت نہیں دیکھ سکتے۔ لیکن وہاں سے جب میں نے دیکھا کہ صدر اور نائب صدر نئے ایوان میں موجود ہیں تو اس منظر نے ہم سب کو متاثر کیا، جسے ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ صدر کے شکریہ کی تحریک پر 60 سے زائد معزز اراکین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں عاجزی کے ساتھ اپنے تمام معزز ممبران پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں خاص طور پراپوزیشن کے عزم کو سراہتا ہوں ۔ ان کی تقریر کے ہر لفظ نے میرے اور ملک کے اس اعتماد کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے طویل عرصے تک وہاں رہنے کا عزم کیا ہے۔ جس طرح آپ یہاں کئی دہائیوں سے بیٹھے تھے، آپ کا کئی دہائیوں تک وہاں بیٹھنے کا عزم اور عوامی حمایت خدا کا روپ ہے۔ اور جس طرح سے آپ لوگ ان دنوں محنت کر رہے ہیں۔ مجھے پختہ یقین ہے کہ خدا اورعوام آپ کو ضرور نوازے گی اور آپ یقینی طور پر اس سے کہیں زیادہ بلندی پر پہنچ جائیں گے جس پر آپ ہیں اور عوام اگلے الیکشن میں آپ کی سمت طے کریں گے۔ ادھیر رنجن جی، کیا آپ نے اس بار انہیں اپنا ٹھیکہ دیا ہے؟ آپ نے یہ چیزیں پہنچا دی ہیں۔

لوک سبھا میں صدر کے خطبے کے جواب میں شکریہ کی تحریک پر وزیر اعظم کا جواب

February 05th, 05:43 pm

وزیر اعظم نے ایوان سے اپنے خطاب کا آغاز اس سینگول کا حوالہ دیتے ہوئے کیا جس نے فخر اور احترام کے ساتھ جلوس کی قیادت کی جب صدر جمہوریہ اپنا خطاب دینے کے لیے نئے ایوان میں پہنچیں اور باقی اراکین پارلیمنٹ نے ان کی تائید کی۔ پی ایم مودی نے اس بات پر زور دیا کہ اس وراثت سے گھر کے وقار میں کئی گنا اضافہ ہوتا ہے اور کہا کہ 75 ویں یوم جمہوریہ، نئے پارلیمنٹ ہاؤس اور سینگول کی آمد ایک بہت ہی اثر انگیز تقریب تھی۔ انہوں نے ایوان کے اراکین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک میں اپنے خیالات اور جذبات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے ایودھیا دھام جنکشن ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا

December 30th, 05:22 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایودھیا ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا اور نئی امرت بھارت ٹرینوں اور وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ انھوں نے ریلوے کے کئی دیگر منصوبوں کو بھی قوم کے نام وقف کیا۔

ایودھیا میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے، اُن کو وقف کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد وزیر اعظم کے خطاب کا متن

December 30th, 02:15 pm

ایودھیا جی کے تمام لوگوں کو میرا نمسکار! آج پوری دنیا 22 جنوری کے تاریخی لمحے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے۔ ایسے میں ایودھیا کے لوگوں میں یہ جوش اور ولولہ بہت فطری ہے۔ میں ہندوستان کی مٹی کے ذرے ذرے اور ہندوستان کے لوگوں کا پجاری ہوں اور میں بھی آپ ہی کی طرح اتنا ہی بے چین ہوں۔ ہم سب کا یہ جوش اور ولولہ کچھ دیر پہلے ایودھیا جی کی سڑکوں پر بھی پوری طرح سے نظر آ رہا تھا۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے پوری ایودھیا نگری ہی سڑک پر اتر آئی ہو۔ میں آپ سب کی اس محبت اور اس آشرواد کے لیے تہہ دل سے ممنونیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میرے ساتھ بولئے - سیاور رام چندر کی...جئے. سیاور رام چندر کی...جئے سیاور رام چندر کی... جئے سیاور رام چندر کی

وزیر اعظم نے افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور 15,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

December 30th, 02:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور ایودھیا دھام میں 15,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ان میں ایودھیا اور اس کے آس پاس کے علاقوں کی ترقی کے لیے تقریباً 11,100 کروڑ روپے کے پروجیکٹ اور پورے اتر پردیش میں دیگر پروجیکٹوں سے متعلق تقریباً 4600 کروڑ روپے کے پروجیکٹ شامل ہیں۔

وزیراعظم 30 دسمبر کو ایودھیا کا دورہ کریں گے

December 28th, 05:33 pm

وزیر اعظم صبح تقریباً 11:15 بجے ایودھیا ریلوے اسٹیشن کی جدید کاری کا افتتاح کریں گے اور نئی امرت بھارت ریل گاڑیوں نیز وندے بھارت ریل گاڑیوں کو ہری جھنڈی دکھاکرروانہ کریں گے۔ وہ ریلوے کے دیگربہت سے پروجکٹوں کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم دن میں تقریباً 12:15 بجےنو تعمیر شدہ ایودھیا ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم تقریباً 1 بجے ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے جہاں وہ ریاست میں 15,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے بہت سے ترقیاتی پروجکٹوں کا افتتاح کریں گے، ا نہیں قوم کے نام وقف کریں گے اور ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں ایودھیا اور اس کے آس پاس کے علاقوں کی ترقی کے لیے تقریباً 11,100 کروڑ روپے کی لاگت وا لے پروجیکٹ شامل ہیں اور پورے اتر پردیش میں دیگر پروجیکٹوں سے متعلق تقریباً 4600 کروڑ روپے کی لاگت وا لے پروجیکٹ بھی شامل ہیں۔