مہاراشٹر کے واشیم میں زراعت اور مویشی پروری کے شعبے کے اقدامات کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 05th, 12:05 pm
آجیر بھویہ سبھانن سمپورن دیشیتی اوپستھتی مار گور بھئی یاڈی- بھین سین جے سیوا لال، جے سیوا لال۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے واشم، مہاراشٹر میں تقریباً 23,300 کروڑ روپے کے زرعی اور مویشی پروری کے شعبے سے متعلق مختلف اقدامات کا آغاز کیا
October 05th, 12:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے واشیم میں تقریباً 23,300 کروڑ روپے کے زرعی اور مویشی پروری کے شعبے سے متعلق مختلف اقدامات کا آغاز کیا۔ ان اقدامات میں پی ایم-کسان سمان ندھی کی 18ویں قسط کی ادائیگی، نمو شیتکاری مہاسمان ندھی یوجنا کی 5ویں قسط کا آغاز، ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ (اے آئی ایف) کے تحت 7,500 سے زیادہ پروجیکٹوں ، 9,200 فارمر پروڈیوسر تنظیموں، پورے مہاراشٹر میں 19 میگاواٹ کی کل صلاحیت کے پانچ سولر پارکوں کو وقف کرنا اور مویشیوں کے لیے یونیفائیڈ جینومک چپ اور دیسی جنس پر مبنی سیمین ٹیکنالوجی کا آغاز شامل ہیں۔مہاراشٹر کے وردھا میں قومی ’ پی ایم وشوکرما ‘ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 20th, 11:45 am
ابھی دو دن پہلے ہی ہم سب نے وشوکرما پوجا کا تہوار منایا اور آج وردھا کی مقدس سرزمین پر ہم پی ایم وشوکرما یوجنا کی کامیابی کا جشن منا رہے ہیں۔ یہ دن اس لیے بھی خاص ہے کہ اسی دن 1932 ء میں مہاتما گاندھی نے چھوا چھوت کے خلاف مہم کا آغاز کیا تھا۔ ایسے میں وشوکرما یوجنا کے ایک سال مکمل ہونے کا جشن، یہ ونوبا بھاوے کی مراقبہ کی جگہ ، یہ مہاتما گاندھی کی کام کاج کی جگہ ، یہ وردھا کی سرزمین، یہ کامیابی اور تحریک کا ایسا سنگم ہے ، جو وِکست بھارت کے ہمارے عزم کو نئی توانائی دے گا ۔ وشوکرما یوجنا کے ذریعے، ہم نے محنت کے ذریعے خوشحالی حاصل کرنے کا عزم کیا ہے اور وردھا میں باپو کی ترغیب ہمارے عہد کو پورا کرنے کا ذریعہ بنے گی ۔ میں اس موقع پر ۔ اس اسکیم سے جڑے تمام لوگوں اور ملک بھر کے تمام مستفیدین کو مبارکباد دیتا ہوں۔نیشنل پی ایم وشو کرما پروگرام واردھا ، مہاراشٹرا میں وزیر اعظم جناب نریندنرمودی کا خطاب
September 20th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وردھا، مہاراشٹرا میں نیشنل پی ایم وشوکرما پروگرام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے ’آچاریہ چانکیا اسکل ڈیولپمنٹ‘ اسکیم اور ’پنیہ اشلوک اہلیا دیوی ہولکر ویمن اسٹارٹ اپ اسکیم‘ کا آغاز کیا۔ انہوں نے پی ایم وشوکرما سے مستفید ہونے والوں کو سرٹیفکیٹ اور قرض جاری کیا اور پی ایم وشوکرما کی قیادت میں ترقی کے ایک سال کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔ جناب مودی نے امراوتی، مہاراشٹر میں پی ایم میگا انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل ریجنز اینڈ اپیرل (پی ایم متر) پارک کا سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کا بھی معائنہ کیا۔وزیر اعظم 20 ستمبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
September 18th, 09:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 ستمبر کو وردھا، مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11:30 بجے، موصوف قومی ’پی ایم وشو‘ پروگرام میں شرکت کریں گے، جو کہ پی ایم وشوکرما کے تحت ایک برس کے دوران ہوئی پیش رفت کی نشاندہی کرتا ہے۔The INDI Alliance struggles with a lack of substantial issues: PM Modi in Wardha
April 19th, 06:00 pm
Prime Minister Narendra Modi attended & addressed a public meeting in Wardha, Maharashtra. The PM was enamoured by the audience. The PM too showered his love and admiration on the crowd.Enthusiasts of Wardha, Maharashtra welcome PM Modi at a public meeting
April 19th, 05:15 pm
Prime Minister Narendra Modi attended & addressed a public meeting in Wardha, Maharashtra. The PM was enamoured by the audience. The PM too showered his love and admiration on the crowd.پی ایم-متر میگا ٹیکسٹائل پارکس پیداواری صلاحیت میں اضافہ کریں گے، اختراع کو فروغ دیں گے اور روزگار کے متعدد مواقع پیدا کریں گے: وزیر اعظم
July 16th, 08:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ چند دنوں کے دوران مہاراشٹرا اور گجرات میں دو پی ایم-متر میگا ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد رکھنے کی ستائش کی ہے۔N Chandrababu Naidu promised sunrise for the state of Andhra Pradesh. But he seems interested only in rise of his son: PM Modi
February 10th, 01:13 pm
At the public meeting in Andhra Pradesh’s Guntur, PM Narendra Modi said that Amravati in Guntur had been a centre of India's faith and spirituality since ages and now it was becoming a centre of energy of a new Andhra Pradesh and New India. “The central government has also selected Amravati under HRIDAY scheme, so that the heritage sites here can be conserved and developed”, the PM added.وزیر اعظم مودی نے آندھرا پردیش کے گنتور میں عوامی جلسے سے خطاب کیا۔
February 10th, 01:12 pm
آندھرا پردیش کے شہر گنتور میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گنتور میں واقع امراوتی ہندوستان کے یقین اور روحانیت کا مرکز رہا ہے اور اب یہ نئے ہندوستان اور نئے آندھرا پردیش کی توانائی کا مرکز بن رہا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا، ’’مرکزی حکومت نے ہردے اسکیم کے تحت امراوتی کو بھی منتخب کیا، تاکہ ورثے میں حاصل ہوئے اثاثے کا تحفظ و ترقی کی جا سکے۔‘‘In our journey of economic growth & transformation, we regard Singapore as a key partner: PM Modi
October 05th, 01:37 pm
PM Narendra Modi and PM Lee Hsein Loong of Singapore held a joint press briefing. PM Modi said, India’s strongest well-wishers Prime Minister Lee is in the driving seat for Singapore and for our bilateral relationship. The PM said that trade and investment ties formed the bedrock of India-Singapore bilateral relationship. He added that in India's journey of economic growth and development, the country considered Singapore as a key partner.Exchange of MoUs in the presence of Prime Minister, on the sidelines of the inauguration of Make in India Centre
February 13th, 04:27 pm
Lets fulfill Balasaheb Thackeray's dreams of a Congress-NCP Mukt Maharashtra and India: Narendra Modi
March 30th, 07:05 pm
Lets fulfill Balasaheb Thackeray's dreams of a Congress-NCP Mukt Maharashtra and India: Narendra Modi