وزیر اعظم نے 84ویں سی آر پی ایف ڈے پریڈ  کے لیے سی آر پی ایف کی تعریف کی

وزیر اعظم نے 84ویں سی آر پی ایف ڈے پریڈ کے لیے سی آر پی ایف کی تعریف کی

March 26th, 10:24 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی آر پی ایف کیمپ، جگدل پور، چھتیس گڑھ میں اثردار اور پرجوش 84ویں سی آر پی ایف ڈے پریڈ کے لیے سی آر پی ایف کی تعریف کی ہے۔

نوے ویں انٹرپول جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

نوے ویں انٹرپول جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن

October 18th, 01:40 pm

میں 90ویں انٹرپول جنرل اسمبلی کے لیے سبھی کا گرمجوشانہ استقبال کرتا ہوں۔ ایک ایسا وقت جو بھارت اور انٹرپول دونوں کے لیے غیرمعمولی ہے، ایسے وقت میں یہاں آپ لوگوں کی موجودگی باعث مسرت ہے۔ بھارت 2022 میں آزادی کے 75 برسوں کی تکمیل کا جشن منا رہا ہے۔ یہ ہمارے عوام، ثقافت اور حصولیابیوں کا جشن ہے۔ یہ وقت پیچھے مڑکر وہ مقام دیکھنے کا ہے جہاں سے ہم چل کر آئے ہیں، اور وہ مقام دیکھنے کا بھی ہے جہاں ہم جانا چاہتے ہیں۔ انٹرپول بھی ایک جامع سنگ میل کی جانب آگے بڑھ رہا ہے۔ 2023 میں، انٹرپول اپنے قیام کے 100 برس مکمل کر لے گا۔ یہ خوشی منانے اور غور کرنے کا وقت ہے۔ ناکامیوں سے سیکھنے، کامیابیوں کا جشن منانے ، اورامید کے ساتھ مستقبل کی جانب دیکھنے کا وقت ہے۔

وزیر اعظم نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں 90ویں اِنٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کیا

وزیر اعظم نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں 90ویں اِنٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کیا

October 18th, 01:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی کے پردگی میدان میں90ویں اِنٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔

Prime Minister addresses the 3rd meeting of National Committee on “Azadi ka Amrit Mahotsav”

August 06th, 08:58 pm

PM Modi addressed the 3rd National Committee meeting on Azadi Ka Amrit Mahotsav in New Delhi. He said that the emotional flavour of Azadi ka Amrit Mahotsav was the core of the campaign. The patriotic fervour which was witnessed during the freedom struggle was unprecedented. It is the same fervour which we need to imbibe in our current generation and channelise it for nation building.

وزیر اعظم نے کووڈ -19اورقومی کووڈ-19 ٹیکہ کاری پیش رفت کے لئے عوامی صحت تیاریوں کا جائزہ لینے کی غرض سے ریاستوں ؍مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنروں؍منتظم کاروں کے ساتھ ایک جامع اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

January 13th, 05:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاستوں ؍مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور لیفٹیننٹ گورنروں؍منتظم کاروں کے ساتھ ایک جامع اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں کووڈ-19 اور قومی -19ٹیکہ کاری پیش رفت کے لئے عوامی صحت تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔اس میٹنگ میں مرکز وزیر جناب امت شاہ، ڈاکٹر منسکھ مانڈویا، وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار وغیرہ بھی موجود تھے۔حکام نے میٹنگ میں وباء کی صورتحال پر جدید ترین اَپ ڈیٹ کے بارے میں معلومات فراہم کی۔

January 13th, 05:30 pm

21 Exclusive Photos of PM Modi from 2021

December 31st, 11:59 am

As the year 2021 comes to an end, here is a look at some exclusive photos of PM Modi from 2021.

گجرات کے سومناتھ میں کئی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

August 20th, 11:01 am

جے سومناتھ ! پروگرام میں ہمارے ساتھ جڑ رہے ہم سبھی کے قابل احترام لال کرشن اڈوانی جی، ملک کے وزیرداخلہ جناب امت شاہ جی، شری پدنائک جی ، اجے بھٹ جی، گجرات کے وزیراعلیٰ جناب وجے جی، گجرات کے نائب وزیراعلیٰ نتن بھائی، گجرات سرکار میں وزیرسیاحت جواہر جی ، واسن بھائی، لوک سبھا میں میرے ساتھی راجیش بھائی بھائی ،سومناتھ مندر ٹرسٹ کے ٹرسٹی جناب پروین لاہری جی، سبھی عقیدت مند، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم نے سومناتھ میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

August 20th, 11:00 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ سومناتھ ، گجرات میں متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا گیا ان میں سومناتھ پرومنیڈ، سومناتھ ایکزبیشن سنٹر اور پرانے (جونا) سومناتھ کے مندر کا نوتعمیر شدہ احاطہ شامل ہے۔ وزیر اعظم نے اس پروگرام کے دوران شری پاروتی مندر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ جناب لال کرشن اڈوانی، مرکزی وزیر داخلہ اور گجرات کے وزیر اعلیٰ اور نائب وزیر اعلیٰ اس موقع پر بہ نفسِ نفیس موجود تھے۔

Home Minister presides over signing of Historic Agreement to end the Bru-Reang Refugee Crisis

January 16th, 08:47 pm

Home Minister presided over signing of Historic Agreement to end the Bru-Reang Refugee Crisis. This historic agreement is in line with PM Modi’s vision for the progress of the North East and the empowerment of the people of the region.

شہریت (ترمیمی) بل انسانی قدروں میں موجود امتزاج اور یقین کے صدیوں پرانے ہندوستانی اخلاقیات سے ہم آہنگی رکھتا ہے: وزیر اعظم

December 10th, 01:11 pm

لوک سبھا میں شہریت (ترمیمی) بل کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے ان تمام پارٹیوں اور اراکین پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس بل کی حمایت کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل انسانی قدروں میں موجود امتزاج اور یقین کے صدیوں پرانے ہندوستانی اخلاقیات سے ہم آہنگی رکھتا ہے۔

ہمارے لئے ملک ہمیشہ سب سے پہلے آتا ہے : وزیر اعظم نریندر مودی بھوپال میں

September 25th, 03:20 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوپال، مدھیہ پردیش میں ’کاریہ کرتا مہاکنبھ‘ سے خطاب کیا۔ 5 لاکھ سے زائد پارٹی کارکنان کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر اور سابق وزیر اعظم آنجہانی جناب اٹل بہاری واجپئی کو یاد کرتے ہوئے اپنی تقریر کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ، ’’ہمیں فخر ہے کہ ہم کارکن کے طور پر بھارتی جنتا پارٹی کی خدمت کرنے کے لئے پیدا ہوئے۔‘‘

BJP represents India and our proud diversity: PM Modi

May 15th, 08:07 pm

Addressing party karyakartas today, PM Modi said that BJP represented India and our proud persity. Shri Modi credited the BJP President and Karnataka BJP karyakartas for their hard work.

PM Modi addresses party karyakartas at BJP headquarter

May 15th, 08:06 pm

Addressing party karyakartas today, PM Modi said that BJP represented India and our proud persity. Shri Modi credited the BJP President and Karnataka BJP karyakartas for their hard work.

From being 'no one', BJP has 'won' today: PM Modi

March 03rd, 06:32 pm

After BJP's spectacular win in both Tripura and Nagaland Assembly Elections, Prime Minister Narendra Modi addressed his party members at the BJP headquarters in New Delhi and congratulated them for astounding results.

PM Modi addresses party karyakartas at BJP HQ

March 03rd, 06:27 pm

After BJP's spectacular win in both Tripura and Nagaland Assembly Elections, Prime Minister Narendra Modi addressed his party members at the BJP headquarters in New Delhi and congratulated them for astounding results.

PM Modi’s vision is inspirational and reason for BJP's ever growing popularity: Shri Amit Shah

March 11th, 06:33 pm

BJP National President, Shri Amit Shah thanked PM Narendra Modi for his leadership and said that his vision was inspirational and reason for BJP's ever growing popularity. He termed the elections results as historic and said that it was due to the welfare schemes of the Government and the Prime Minister’s vision for development.

BJP President Shri Amit Shah congratulates PM Modi on being conferred with Saudi Arabia's highest civilian honour

April 04th, 08:06 pm