وکست بھارت وکست گجرات پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 01:40 pm
گجرات کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو، کیم چھو۔۔۔ مجا ما۔ آج وکست بھارت کے وکست گجرات کے لیے ایک بہت بڑی مہم شروع ہو رہی ہے۔ اور جیسا کہ مجھے بتایا گیا ہے، گجرات کی سبھی 182 اسمبلی سیٹوں پر بیک وقت گجرات کے کونے کونے سے لاکھوں لوگ ٹکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔ آپ سبھی اتنے جوش و خروش کے ساتھ وکست گجرات کے سفر میں شامل ہوئے ہیں۔ میں آپ تمام کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 10th, 01:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے گجرات بھر میں پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) اور دیگر ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت بنائے گئے 1.3 لاکھ سے زیادہ مکانات کا بھومی پوجن اور افتتاح کیا۔ انہوں نے آواس یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کی۔BJP is making Rajasthan one of the strongest states in the country: PM Modi in Dausa
February 12th, 03:31 pm
Addressing a huge gathering in Dausa today, Prime Minister Narendra Modi congratulated the people of Rajasthan for commencement of the first phase of Delhi-Mumbai Expressway. He said, “Today, the Delhi-Dausa-Lalsot stretch of Delhi-Mumbai Expressway, the longest expressway being constructed in the country, has been inaugurated. Due to this, it will be cheaper and easier to deliver milk, fruits and vegetables to a big market like Delhi.”PM Modi addresses a public meeting in Rajasthan’s Dausa
February 12th, 03:30 pm
Addressing a huge gathering in Dausa today, Prime Minister Narendra Modi congratulated the people of Rajasthan for commencement of the first phase of Delhi-Mumbai Expressway. He said, “Today, the Delhi-Dausa-Lalsot stretch of Delhi-Mumbai Expressway, the longest expressway being constructed in the country, has been inaugurated. Due to this, it will be cheaper and easier to deliver milk, fruits and vegetables to a big market like Delhi.”کابینہ نے،کنکٹوٹی کی فراہمی اورنقل وحمل میں بہتری کے لئے ترنگا ہل – امبا جی – ابوروڈ نئی ریل لائن کو منظوری دی
July 13th, 04:15 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی کی صدارت میں اقتصادی امورکی کابینہ کمیٹی نے ترنگا ہل – امبا جی – ابوروڈ کی نئی ریل لائن کی تعمیر کو منظوری دے دی ہے۔ اس لائن کی تعمیر ریلوے کی وزارت کے ذریعہ 2798 اعشاریہ ایک چھ کروڑ روپے کی لاگت کی تخمینہ لاگت سے کی جائے گی ۔ نئی ریل لائن کی کل لمبائی 116.65 کلومیٹر ہوگی ۔ یہ پروجیکٹ 27-2026 تک مکمل ہوجائے گا ۔ اس پروجیکٹ سے تعمیر کے دوران تقریباََ 40 لاکھ افرادی دن کا راست روزگار پیدا ہوگا۔