وزیراعظم نے ایشیائی کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئےپہلوان امن شیراوت کو مبارکباد دی

October 06th, 10:12 pm

وزیراعظم جناب نریند رمودی نےایشیائی کھیلوں میں آج مردوں کی کشتی کے 75 کلو گرام کے زمرے کےمقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے پہلوان امن شیراوت کو مبارکباد دی ہے۔